PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile
PVTC

@pvtc_official

Official handle of Punjab Vocational Training Council (PVTC) established to impart training in employable skills🔧⛪📌✂ tiktok.com/@pvtcofficial?…

ID: 3157022574

linkhttp://www.pvtc.gop.pk calendar_today15-04-2015 10:24:14

2,2K Tweet

6,6K Followers

29 Following

PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

پی وی ٹی سی نے ہونڈا پاکستان کے تعاون سے وی ٹی آئی شیخوپورہ میں ایمپلائمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا، جس میں پیشہ ورانہ کورسز کے پاس آؤٹس کے انٹرویوز لیے گئے. چیئرمین پی وی ٹی سی نے اپنے خطاب میں ووکیشنل ٹریننگ کو مضبوط بنانے اور نئی بلندیوں تک پہنچنے کے آئندہ اقدامات پر روشنی ڈالی۔

پی وی ٹی سی نے ہونڈا پاکستان کے تعاون سے وی ٹی آئی شیخوپورہ میں ایمپلائمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا، جس میں پیشہ ورانہ کورسز کے پاس آؤٹس کے انٹرویوز لیے گئے. چیئرمین پی وی ٹی سی نے اپنے خطاب میں ووکیشنل ٹریننگ کو مضبوط بنانے اور نئی بلندیوں تک پہنچنے کے آئندہ اقدامات پر روشنی ڈالی۔
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 آج پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے اور اس موقع پر وطنِ عزیز کی بنیاد رکھنے والے عزم و قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰 #یوم_آزادی #پاکستان78سال #جشن_آزادی

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
آج پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے اور اس موقع پر وطنِ عزیز کی بنیاد رکھنے والے عزم و قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰
#یوم_آزادی #پاکستان78سال #جشن_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے 14 اگست 2025 کو وی ٹی آئی گرین ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب جوش و جذبے کے ساتھ منائی۔ چیئرمین PVTC کی سربراہی میں منعقدہ اس تقریب میں تمام شعبہ جات کے سربراہان، عملہ اور مہمانانِ خصوصی شریک ہوئے۔ پاکستان زندہ باد!

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے 14 اگست 2025 کو وی ٹی آئی گرین ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب جوش و جذبے کے ساتھ منائی۔
چیئرمین PVTC کی سربراہی میں منعقدہ اس تقریب میں تمام شعبہ جات کے سربراہان، عملہ اور مہمانانِ خصوصی شریک ہوئے۔
 پاکستان زندہ باد!
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی کی جھلکیاں 🇵🇰 پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے جذبہ حب الوطنی کے ساتھ آزادی کا جشن منایا۔ چیئرمین خالد مسعود چوہدری کا پیغام: "ہنر مند نوجوان ہی ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد ہیں"۔ #یوم_آزادی #PVTC #ہنر_مند_پاکستان

PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰 کی تقریبات VTI ساہیوال میں جوش و جذبے سے منائی گئیں، جن میں مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ قوم کے ہنرمند مستقبل کی تعمیر ہمارا عزم ہے! #PVTC #VTISahiwal #یوم_آزادی

78ویں یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰 کی تقریبات VTI ساہیوال میں جوش و جذبے سے منائی گئیں، جن میں مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
قوم کے ہنرمند مستقبل کی تعمیر ہمارا عزم ہے!
#PVTC #VTISahiwal 
#یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰 VTI پنڈ دادن خان میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں ٹرینیز، اور اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ ہنرمند پاکستان، روشن مستقبل! #PVTC #VTIPindDadanKhan #یوم_آزادی

78ویں یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰 VTI پنڈ دادن خان میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں ٹرینیز،  اور اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
ہنرمند پاکستان، روشن مستقبل!
#PVTC #VTIPindDadanKhan
#یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی 🇵🇰 کی تقریبات VTI پاکپتن میں منعقد ہوئیں۔ تقریب میں ایریا منیجر ساہیوال مجاہد نسیم چوہدری، ایم پی اے جناب چوہدری جاوید احمد اور صدر ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ چوہدری ناصر حمید نے خصوصی شرکت کی۔ یومِ آزادی کے ساتھ شجرکاری مہم، سبز اور پائیدار پاکستان کی جانب قدم! 🌱

78ویں یومِ آزادی 🇵🇰 کی تقریبات VTI پاکپتن میں منعقد ہوئیں۔
تقریب میں ایریا منیجر ساہیوال مجاہد نسیم چوہدری، ایم پی اے جناب چوہدری جاوید احمد اور صدر ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ چوہدری ناصر حمید نے خصوصی شرکت کی۔
یومِ آزادی کے ساتھ شجرکاری مہم، سبز اور پائیدار پاکستان کی جانب قدم! 🌱
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI دنیا پور میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ #یومِ_آزادی_ پاکستان #PVTC #VTIDunyapur

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI دنیا پور میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
#یومِ_آزادی_ پاکستان
#PVTC #VTIDunyapur
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI چشتیاں میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تقریب میں پرچم کشائی، آگاہی سیشنز، مباحثے اور پرنسپل کا خطاب شامل تھے۔ مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔ #PVTC #VTIChishtian #یوم_آزادی

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI چشتیاں میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔
تقریب میں پرچم کشائی، آگاہی سیشنز، مباحثے اور پرنسپل کا خطاب شامل تھے۔ مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔
#PVTC #VTIChishtian
 #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 DG خان ایریا کے VTIs میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جن میں DG خان، تونسہ شریف، مظفرگڑھ، محمود کوٹ، جتوئی، لیہ، فتح پور، بھکر اور کالور کوٹ شامل ہیں مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے پرچم کشائی، آگاہی سیشنز، مباحثے اور ثقافتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی #یوم_آزادی

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 DG خان ایریا کے VTIs میں جوش و جذبے سے منایا گیا، جن میں DG خان، تونسہ شریف، مظفرگڑھ، محمود کوٹ، جتوئی، لیہ، فتح پور، بھکر اور کالور کوٹ شامل ہیں
مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے پرچم کشائی، آگاہی سیشنز، مباحثے اور ثقافتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی
 #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78اں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI چکوال میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔ مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے پرچم کشائی، آگاہی سیشنز اور ثقافتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی۔ #PVTC #VTIChakwal #یوم_آزادی

78اں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI چکوال میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔
مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے پرچم کشائی، آگاہی سیشنز اور ثقافتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی۔
#PVTC #VTIChakwal
 #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI ملتان میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پرچم کشائی، دعا، قومی ترانہ، تقریریں، قومی نغمے اور طلباء کی شاندار پرفارمنسز نے تقریب کو یادگار بنایا۔ کیک کٹنگ تقریب میں پرنسپل VTI ملتان اور VTI MTEC نے بھی شرکت کی۔ #PVTC #VTIMultan #یوم_آزادی #PakistanZindabad

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI ملتان میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔
پرچم کشائی، دعا، قومی ترانہ، تقریریں، قومی نغمے اور طلباء کی شاندار پرفارمنسز نے تقریب کو یادگار بنایا۔
کیک کٹنگ تقریب میں پرنسپل VTI ملتان اور VTI MTEC نے بھی شرکت کی۔
#PVTC #VTIMultan #یوم_آزادی #PakistanZindabad
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI قصور سٹی میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پرچم کشائی، قومی نغمے اور طلباء کی پرفارمنسز میں مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے بھرپور حصہ لیا۔ #PVTC #VTIKasurCity #یوم_آزادی

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI قصور سٹی میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔
پرچم کشائی، قومی نغمے اور طلباء کی پرفارمنسز میں مرد و خواتین ٹرینیز اور عملے نے بھرپور حصہ لیا۔
#PVTC #VTIKasurCity
 #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI وہاڑی میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے جوش و جذبے سے حصہ لیا۔ #PVTC #VTIVehari #یوم_آزادی

PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی کے موقع پر 🇵🇰 VTI جڑانوالہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی میزبانی ایریا منیجر فیصل آباد اور پرنسپل VTI جڑانوالہ نے کی، عملے اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ #PVTC #VTIJaranwala #یوم_آزادی

PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78ویں یومِ آزادی کے موقع پر 🇵🇰 VTI منڈی بہاؤالدین میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پرنسپل، عملہ اور طلباء نے بھرپور حصہ لیا۔ #PVTC #VTIMandiBahauddin #یوم_آزادی

78ویں یومِ آزادی  کے موقع پر 🇵🇰 VTI منڈی بہاؤالدین میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پرنسپل، عملہ اور طلباء نے بھرپور حصہ لیا۔

#PVTC #VTIMandiBahauddin #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI وزیرآباد میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی، یومِ آزادی کی روح کو زندہ رکھا۔ #PVTC #VTIWazirabad #یوم_آزادی

78واں یومِ آزادی 🇵🇰 VTI وزیرآباد میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
مرد و خواتین ٹرینیز، انسٹرکشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت کی، یومِ آزادی کی روح کو زندہ رکھا۔
#PVTC #VTIWazirabad #یوم_آزادی
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل ہیڈ آفس میں چیف کوآرڈینیٹر اخوت و ممبر کونسل پی وی ٹی سی، جناب ابوبکر صدیق کی آمد۔ مستقبل میں اشتراک اور کمیونٹی سروس کے وژن پر مثبت گفتگو ہوئی۔ #PVTC #Akhuwat #SkillsForAll

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل ہیڈ آفس میں چیف کوآرڈینیٹر اخوت و ممبر کونسل پی وی ٹی سی، جناب ابوبکر صدیق کی آمد۔
مستقبل میں اشتراک اور کمیونٹی سروس کے وژن پر مثبت گفتگو ہوئی۔
#PVTC #Akhuwat #SkillsForAll
PVTC (@pvtc_official) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین PVTC نے GIZ کے تعاون سے منعقدہ CCJP افسران کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی۔ 4 روزہ تربیت میں 25 افسران کو جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ کیریئر سروسز کو مضبوط بنائیں، صنعت سے روابط بڑھائیں اور نوجوانوں کے روزگار کے مواقع میں اضافہ کریں۔

چیئرمین PVTC نے GIZ کے تعاون سے منعقدہ CCJP افسران کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی۔
4 روزہ تربیت میں 25 افسران کو جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ کیریئر سروسز کو مضبوط بنائیں، صنعت سے روابط بڑھائیں اور نوجوانوں کے روزگار کے مواقع میں اضافہ کریں۔