PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile
PTI

@ptiofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

ID: 127483019

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today29-03-2010 10:24:45

421,421K Tweet

10,1M Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میں ان حقائق اور اعداد و شمار کو شیئر کر رہا ہوں جو آئی ایم ایف جیسی بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ پورے خطے میں بدترین ہے۔ عمران خان کے دور میں یہ 2021 میں 5.8 فیصد اور پھر حکومت کی تبدیلی سے پہلے 2022 میں 6.2 فیصد تھی۔