(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profileg
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan

@PTI_pakistanIk

#ReleaseOurkhan
We are working for the welfare of Pakistan and Imran Khan,
please support us
https://t.co/VLYabRwgpx

ID:1726838064679383040

calendar_today21-11-2023 05:41:10

26,3K Tweets

2,2K Followers

955 Following

Musa.Baloch Musa.Baloch(@MusaBaloch41215) 's Twitter Profile Photo

اگر رانا صاحب کی بات درست مان لی جائے تو آج وہ اپنی جماعت کا سوشل میڈیا بھی وہیں سے کامیاب کروا لیں۔ آج انکے مثالی تعلقات اور ورکنگ ریلیشن بھی اچھا ہے۔
بہر حال اس صورتحال میں صرف ایک ہی مشورہ ہے کہ نیک نیتی سے محنت کر حسد نہ کر،
عمران ریاض،


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

اگر رانا صاحب کی بات درست مان لی جائے تو آج وہ اپنی جماعت کا سوشل میڈیا بھی وہیں سے کامیاب کروا لیں۔ آج انکے مثالی تعلقات اور ورکنگ ریلیشن بھی اچھا ہے۔ بہر حال اس صورتحال میں صرف ایک ہی مشورہ ہے کہ نیک نیتی سے محنت کر حسد نہ کر، عمران ریاض، #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
Musa.Baloch Musa.Baloch(@MusaBaloch41215) 's Twitter Profile Photo

54سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جوآج دیکھ رہا ہوں میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کادور دیکھا شاہی قلعہ میں بندکیا گیا،مشرف دور میں نظربند ہوا مگراس دورمیں بھی اتنی مداخلت نہیں تھی جتنی آج ہےسینئیر اور،
بزرگ وکیل قاضی انور،

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

54سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جوآج دیکھ رہا ہوں میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کادور دیکھا شاہی قلعہ میں بندکیا گیا،مشرف دور میں نظربند ہوا مگراس دورمیں بھی اتنی مداخلت نہیں تھی جتنی آج ہےسینئیر اور، بزرگ وکیل قاضی انور، #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
Musa.Baloch Musa.Baloch(@MusaBaloch41215) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور صاحب آپ اپنے ہی صوبے میں اپنی جماعت کے سوشل میڈیا کارکن کو تحفظ نہیں دے سکتے تو آپ نے اسلام آباد پر قبضہ خاک کرنا ہےآپ پہلے اپنے صوبے سے قبضہ چھڑوا لیں،بعد میں اسلام آباد پر بھی قبضہ کر لینا،


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

گنڈاپور صاحب آپ اپنے ہی صوبے میں اپنی جماعت کے سوشل میڈیا کارکن کو تحفظ نہیں دے سکتے تو آپ نے اسلام آباد پر قبضہ خاک کرنا ہےآپ پہلے اپنے صوبے سے قبضہ چھڑوا لیں،بعد میں اسلام آباد پر بھی قبضہ کر لینا، #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
Musa.Baloch Musa.Baloch(@MusaBaloch41215) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ دور تھا جب کمزور، مزدور اور دہاڑی دار طبقے کو باعزت طعام و قیام، مفت علاج اور کاروبار کے مواقع فراہم کئے جا رہے تھے اور آج معیشت کے الٹے پہیے اور ظالم رجیم نے ان کے لیے دو وقت کی روٹی تک محال کر دی ہے،
بھوکے پیٹ کیسے منائیں مزدور ڈے۔


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

ایک وہ دور تھا جب کمزور، مزدور اور دہاڑی دار طبقے کو باعزت طعام و قیام، مفت علاج اور کاروبار کے مواقع فراہم کئے جا رہے تھے اور آج معیشت کے الٹے پہیے اور ظالم رجیم نے ان کے لیے دو وقت کی روٹی تک محال کر دی ہے، بھوکے پیٹ کیسے منائیں مزدور ڈے۔ #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
AtifMalik(@MrMalik316) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ دور جب کمزور، مزدور اور دہاڑی دار طبقے کو باعزت طعام و قیام، مفت علاج اور کاروبار کے مواقع فراہم کئے گئےاور آج معیشت کے الٹے پہیے اور ظالم رجیم نے ان کے لیے2 وقت کی روٹی تک محال کر دی ہے

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
Musa.Baloch Musa.Baloch(@MusaBaloch41215) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کامیابی کا الزام 2 سابق DG ISPR عاصم باجوہ اور آصف غفور صاحب پر لگا دیا۔
آپ یہاں سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ جماعت ہمیشہ ہر کامیابی کے پیچھے چور راستہ ہی تلاش کرتی ہے.
عمران ریاض ۔


team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کامیابی کا الزام 2 سابق DG ISPR عاصم باجوہ اور آصف غفور صاحب پر لگا دیا۔ آپ یہاں سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ جماعت ہمیشہ ہر کامیابی کے پیچھے چور راستہ ہی تلاش کرتی ہے. عمران ریاض ۔ #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
Farrukhsuhail(@insta_dashing5) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
یعنی یہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے ہر حد پار کریں گے اس ملک نے کیا ترقی کرنی ہے جس ملک میں جنگل کا قانون چل رہا ہے جو بجائے ظلم زیادتی کرنے اور نا انصافی کر نے والوں کو انصاف دے کر اپنے لوگوں کی تکلیف ختم کریں لیکن اس کے الٹ کام ہو رہا ہے

@TM__SOW یعنی یہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے ہر حد پار کریں گے اس ملک نے کیا ترقی کرنی ہے جس ملک میں جنگل کا قانون چل رہا ہے جو بجائے ظلم زیادتی کرنے اور نا انصافی کر نے والوں کو انصاف دے کر اپنے لوگوں کی تکلیف ختم کریں لیکن اس کے الٹ کام ہو رہا ہے #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


چھ ججز نے بغیر دباؤ کے فیصلے دیے تو کسی کے بھائی کو اغواءکرلیا،کسی جج کو ہسپتال پہنچادیا،کسی کے گھر سے کیمرے نکل آئے تو کسی کو افغانستان سے دھمکیاں ملنی شروع ہوگئیں۔یہ ہے ہمارے ملک کا نظام کہ ججز آزادانہ طور پہ فیصلے نہیں کرسکتے۔مصطفیٰ
نواز
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان چھ ججز نے بغیر دباؤ کے فیصلے دیے تو کسی کے بھائی کو اغواءکرلیا،کسی جج کو ہسپتال پہنچادیا،کسی کے گھر سے کیمرے نکل آئے تو کسی کو افغانستان سے دھمکیاں ملنی شروع ہوگئیں۔یہ ہے ہمارے ملک کا نظام کہ ججز آزادانہ طور پہ فیصلے نہیں کرسکتے۔مصطفیٰ نواز @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


'تبدیلی والوں کو انصاف دے دیں تبدیلی وہ لے آئیں گے'

عدلیہ کا کام انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، اگر قاضی صاحب اپکی عدالت انصاف کرنا شروع کردے تو ملک میں تبدیلی خود ہی آجائے گی۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان 'تبدیلی والوں کو انصاف دے دیں تبدیلی وہ لے آئیں گے' عدلیہ کا کام انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، اگر قاضی صاحب اپکی عدالت انصاف کرنا شروع کردے تو ملک میں تبدیلی خود ہی آجائے گی۔ @TM__SOW
account_circle
Farrukhsuhail(@insta_dashing5) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
در فٹے منہ تواڈا لاکھ دی لانت ہر کار ویچ اپنی پراویسی ہوندی یا ماں پہن تیاں دی میاں بیوی دی وی شرم کرو بے غیرت تو بے غیرے وی شرم کر دا ہے مگر تواڈے ورغے بے غیرت دا وخرا لیول ہے 😡

@TM__SOW در فٹے منہ تواڈا لاکھ دی لانت ہر کار ویچ اپنی پراویسی ہوندی یا ماں پہن تیاں دی میاں بیوی دی وی شرم کرو بے غیرت تو بے غیرے وی شرم کر دا ہے مگر تواڈے ورغے بے غیرت دا وخرا لیول ہے 😡 #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کسان کی مدد کو حکومتی ترجیحات کا حصہ بنایا کیونکہ ریاست انسانیت کی بنیاد پہ آگے بڑھتی ہے ۔ آج مسلط ٹولے کسانوں کو حق مانگنے پہ جبر و ستم کرنے پہ اتر آئے ہیں۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان نے کسان کی مدد کو حکومتی ترجیحات کا حصہ بنایا کیونکہ ریاست انسانیت کی بنیاد پہ آگے بڑھتی ہے ۔ آج مسلط ٹولے کسانوں کو حق مانگنے پہ جبر و ستم کرنے پہ اتر آئے ہیں۔ #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo


غریب کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے،حکومت وقت غریب کو کچلنے میں لگی ہے۔
ریاست کا حاکم باپ جیسا ہوتا ہے عمران خان نے اس کا حق ادا کیا، غریب کی لیے لنگر خانے، احساس پروگرام ،صحت کارڈ پناہ گاہیں بنائیں مگر افسوس اس حکومت نے آ کر سب بند کر دیا۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان غریب کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے،حکومت وقت غریب کو کچلنے میں لگی ہے۔ ریاست کا حاکم باپ جیسا ہوتا ہے عمران خان نے اس کا حق ادا کیا، غریب کی لیے لنگر خانے، احساس پروگرام ،صحت کارڈ پناہ گاہیں بنائیں مگر افسوس اس حکومت نے آ کر سب بند کر دیا۔ @TM__SOW
account_circle