PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile
PTI GILGIT Baltistan

@ptigilgittigers

Political party
Justice ⚖️-Humanity-Slif Esteem
official Twitter account🇵🇰

ID: 1585480733694590977

calendar_today27-10-2022 03:58:24

199 Tweet

447 Followers

879 Following

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں اس ویڈیوں کو ریٹویٹ کرنے سے بہت سارے ۔۔۔ کو تکلیف پہنچے گی 😅🔥

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ غازی خان الحمدللہ میں ہر روز اپنے حلقے میں موبلائزیشن کر رہی ہوں۔۔عوام کی تمام تر توجہ تمام تر سپورٹ میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہے۔میں مسلسل یہ جدوجہد جاری رکھوں گی۔اپنے لیڈر کا پیغام پہنچاتی رہوں گی۔انشاءاللہ اپ دیکھیں گے یہ ڈیرہ غازی خان بھرپور عمران خان کا ساتھ دے گا ۔

PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

فائینل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ! پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa

فائینل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ!

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

سکردو چیئر مین عمران خان اور کپتان خالد خورشید کی کال پر بلتستان سے اسلام آباد جانے والا قافلہ روڈ کی بندش اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو مکمل سیل کرنے کی وجہ سے قافلہ یادگار شہدا میں حکومت کی ناکام سازشوں کے خلاف سراپا احتجاج ۔ #FinalCall #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

سکردو 
چیئر مین عمران خان اور کپتان خالد خورشید کی کال پر بلتستان سے اسلام آباد جانے والا قافلہ روڈ کی بندش اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو مکمل سیل کرنے کی وجہ سے  قافلہ یادگار شہدا  میں حکومت کی ناکام سازشوں کے خلاف سراپا احتجاج ۔ 
#FinalCall  #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

فسطای حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بے جا گرفتاریوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ احتجاج کرنا ہر سیاسی کارکن کا حق ہے۔امپورٹڈ مینڈیٹ چور حکومت کارکنان کی بے جا گرفتاریوں سے باز رہے

فسطای حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بے جا گرفتاریوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔
احتجاج کرنا ہر سیاسی کارکن کا حق ہے۔امپورٹڈ مینڈیٹ چور حکومت کارکنان کی بے جا گرفتاریوں سے باز رہے
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی جی 9 اسلام آباد میں اہم گفتگو! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی اس وقت بھی کارکنان کے ہمراہ موجود ہیں ، جعلی حکومت بکاو میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کررہی ہے

علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی اس وقت بھی کارکنان کے ہمراہ موجود ہیں ، جعلی حکومت بکاو میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کررہی ہے
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

آپ نے ہمیں مارا ہے۔ آپ نے ہمیں ہرایا نہیں۔۔اللہ پاک شہیدیوں کے لواحکین کو صبر عطاء فرماۓ۔اور جو زخمی ہیں انہیں جلد شفاء کاملہ دیں آمین۔💔

آپ نے ہمیں مارا ہے۔
آپ نے ہمیں ہرایا نہیں۔۔اللہ پاک شہیدیوں کے لواحکین کو صبر عطاء فرماۓ۔اور جو زخمی ہیں انہیں جلد شفاء کاملہ دیں آمین۔💔
AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

دمشق کی اموی مسجد میں نماز عشاء۔ #شام مجا-ہد کی تلاوت قرآن کریم بھی سنیے دل کو چھو نے والا کلام

PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص پہاڑوں کا رہنے والا نہیں بلکہ خود ایک پہاڑ ہے۔ ہمارے حوصلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ۔ انشااللہ یہ وقت بھی گزر جاے گا ۔ فخرے گلگت بلتستان خالد خورشید خان🚩

یہ  شخص  پہاڑوں  کا  رہنے  والا  نہیں  بلکہ  خود  ایک  پہاڑ  ہے۔
ہمارے حوصلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ۔ انشااللہ یہ وقت بھی گزر جاے گا ۔  
                    فخرے گلگت بلتستان خالد خورشید خان🚩
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

ایسے مواقع پر ڈاکٹر عبد القدیر خان سمیت ان تمام محب وطن کو یاد کریں جن کی بدولت آج یہ قوم سر اٹھا کر جواب دے رہی ہے دو دن ہوگئے میزائل ویزائل تو آیا نہیں، البتہ پانی بہت وافر آرہا ہے الحمد لله۔۔ ۔ شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان، الله آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔

ایسے مواقع پر ڈاکٹر عبد القدیر خان سمیت ان تمام محب وطن کو یاد کریں جن کی بدولت آج یہ قوم سر اٹھا کر جواب دے رہی ہے

دو دن ہوگئے میزائل ویزائل تو آیا نہیں، 
البتہ پانی بہت وافر آرہا ہے الحمد لله۔۔
۔ شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان، 
الله آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
PTI GILGIT Baltistan (@ptigilgittigers) 's Twitter Profile Photo

یہ سیلاب نہیں تھا... یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی، جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔