Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile
Mano Billi

@pti804135163

Entertaining and Trending topics

ID: 1774013650035970049

calendar_today30-03-2024 10:00:23

1,1K Tweet

487 Followers

642 Following

Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

48 more days until we end the career of Ted Cancun Cruz. Drop a 🩵 and retweet this if you won't miss him. #TurnTexasBlue

48 more days until we end the career of Ted Cancun Cruz. Drop a 🩵 and retweet this if you won't miss him.
#TurnTexasBlue
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

Official drone photo of Today's historical PTI #LahoraJalsa #ImranKhan #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #پنجاب_عمران_خان_کا #جلسہ_تو_ہوگا #AliAminGandapur

Official drone photo of Today's historical  PTI #LahoraJalsa

#ImranKhan #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار  #پنجاب_عمران_خان_کا #جلسہ_تو_ہوگا #AliAminGandapur
MaryaM Muneer (@maryam_mun68235) 's Twitter Profile Photo

3 wins, 2 draws, 1 loss. 4 out of 6 clean sheets, unbeaten away, 1 goal conceded in 5 games. I choose positivity, you choose whatever. Night. #lufc

3 wins, 2 draws, 1 loss.
4 out of 6 clean sheets, unbeaten away, 1 goal conceded in 5 games.
I choose positivity, you choose whatever. Night. 

#lufc
MaryaM Muneer (@maryam_mun68235) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو . وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا . روبرو عشق ہو، اور عشق بھی تیرے جیسا. پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا..🤎🌸

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو .
وہ بھلا چاند ستاروں  کو کہاں  دیکھے گا .

روبرو عشق ہو، اور عشق  بھی تیرے جیسا.
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا..🤎🌸
MaryaM Muneer (@maryam_mun68235) 's Twitter Profile Photo

پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں..

پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں..
MaryaM Muneer (@maryam_mun68235) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ دینے کے بعد کا جو صدمہ ہوتا ہے ناں وہ پھر عمر بھر نہیں جاتا کسی مخلص کا بھی ہاتھ تھامنے لگو تو ڈر لگتا ہے اگر یہ بھی چھوڑ گیا تو؟؟؟۔پھر ایک وقت آتا ہے کہ دل کویقین ہو جاتا ہے "سب چھوڑ جاتے ہیں" اور یہ ایک یقین پھر ہم پر سب خوشیاں حرام کر دیتا ہے۔ہمارا اعتبار مار دیتا ہے۔

*اپنے پیسوں سے گوشت کھائیں تو گوشت کے ساتھ نرم ھڈی بھی چبا جاتے ہیں۔* *آئس کریم کا ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.* *اور جوس پیئں تو اس وقت تک پیتے ہیں جب ڈبےسےخڑ خڑ کی آواز نکلتی ہے* *لیکن کسی کی شادی میں کھانا کھاتے ہوئے آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہیں ۔* *ایسا کیوں ؟* *یہ بھی

*اپنے پیسوں سے گوشت کھائیں تو گوشت کے ساتھ نرم ھڈی بھی چبا جاتے ہیں۔*
 *آئس کریم کا ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.*
*اور جوس پیئں تو اس وقت تک پیتے ہیں جب  ڈبےسےخڑ خڑ کی آواز نکلتی ہے*
*لیکن کسی کی شادی میں کھانا کھاتے ہوئے آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہیں ۔*
*ایسا کیوں ؟*
*یہ بھی
MaryaM Muneer (@maryam_mun68235) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی عین ممکن ہے کبھی ہم نے

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو

جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو

عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی
عین ممکن ہے کبھی ہم نے
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے لفظ بے مایہ اگر ہوں گے تو میں چاہوں گی ایسی خاموشی جو اظہار مکمل کر دے

میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے

لفظ بے مایہ اگر ہوں گے تو میں چاہوں گی
ایسی خاموشی جو اظہار مکمل کر دے
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

کبھی آواز دینے کا تَکلّف تُم ہی کر ڈالو ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا ، سا مان رَہ جائے نامعلوم

کبھی آواز  دینے  کا  تَکلّف تُم  ہی کر  ڈالو
 ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا ، سا مان رَہ جائے
نامعلوم
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب۔۔۔ مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں۔۔۔!!

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب۔۔۔
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں۔۔۔!!
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

مرے انداز مت دیکھو مرے تیور پہ مت جاؤ ذرا آنکھیں ملا لو تم نظر کا وار کرنا هے !!! نہ ہیں کنگن کلائی میں نہ جھمکے کان میں جھلمل مجھے تو اپنے شعروں کو ہی بس ہتھیار کرنا ھے Good Night 😴 X Family

مرے انداز مت دیکھو مرے تیور پہ مت جاؤ
ذرا آنکھیں ملا لو تم نظر کا وار کرنا هے !!!

نہ ہیں کنگن کلائی میں نہ جھمکے کان میں جھلمل
مجھے تو اپنے شعروں کو ہی بس ہتھیار کرنا ھے
Good Night 😴 X Family
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا احمد فراز

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

احمد فراز
Mano Billi (@pti804135163) 's Twitter Profile Photo

محبت ھے،عقیدت ھے،عنایت ھے یا الفت ھے نظر میں جب سے آئے ہو نظر کچھ بھی نہیں آتا۔

محبت ھے،عقیدت ھے،عنایت ھے یا الفت ھے
نظر میں جب سے آئے ہو نظر کچھ بھی نہیں آتا۔