Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile
Pakistan Peoples Party - PPP

@ppp_org

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

ID: 1194559248

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today18-02-2013 19:26:18

78,78K Tweet

331,331K Takipçi

754 Takip Edilen

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس وقت دنیا بھر میں پانی کی قلت کی کا سامنا کرنے والے دس ممالک میں شامل ہے، اس ایوان میں بیٹھے زیادہ تر افراد کا تعلق بھی زراعت سے ہے، ہم مگر اس اہم ترین مسئلے پر خاموش ہیں۔ سید نوید قمر قومی اسمبلی میں پانی کی شارٹیج پر اظہار خیال کررہے ہیں۔ Syed Naveed Qamar

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

پانی کی کمی بہت بڑا مسئلہ پہلے بھی رہا ہے، آج بھی بہت بڑا ایشو ہے، ہم ٹیل والوں کیلئے انسان اور جانور سب کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، پانی کی ڈسٹریبیوشن پر کوئی بھی فیصلہ شدید نقصاندہ ہوسکتا ہے۔ سید خورشید احمد شاہ۔ Syed Khursheed Shah

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی سندھ حکومت لاڑکانہ کے شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، پیپلز بس سروس لاڑکانہ کی عوام کو لاڑکانہ سٹی تا رتوو ڈیرو اور گڑھی خدا بخش بھٹو کے روٹز پر آرام دہ سفری سہولیات

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے مگر اس کے باوجود بھی پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال Aseefa B Zardari

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ نیشنل گرڈ کو کتنی گیس فراہم کر رہا ہے، آئین کے مطابق اس گیس کے بدلے سندھ کو کتنی گیس ملتی ہے۔؟ ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوال۔ ⁦Abdul Qadir Patel

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے قوائد و ضوابط اور آئین کے مطابق آئی پی پی پیز کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے پورے ایوان کی کمیٹی بنائے جائے جو تمام حقائق سامنے لائے اور پوری قوم کو درست حقائق سے آگاہ کرے۔ راجہ پرویز اشرف۔

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

جب کے الیکٹرک مان چکا ہے کہ انہوں نے زائد بلز بھیجے ہیں، اس پر کیا کاروائی ہوئی اور آئندہ کیلئے ایسا کوئی میکنزم بنایا گیا ہے کہ زائد بلز نہیں بھیجے جائیں گے۔۔؟ اسد عالم نیازی۔

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

ایل بی او ڈی کے بنائے جانے پر بہت زیادہ پیسہ خرچ ہوا، ایل بی او ڈی بنانے کا مقصد کھارا پانی سمندر میں لیکر جانا تھا، مگر ایل بی او ڈی بننے سے قدرتی ڈرین سسٹم بند ہوگیا، اس کی وجہ سے 2022 کے سیلاب اور حالیہ بارشوں میں بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ حکومت اس معاملے پر کیا کررہی ہے۔

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

آج کل ترامیم کا موسم ہے، ارسا ایکٹ میں ترمیم کی بات ہورہی ہے، پہلے ارسا کے ممبران میں سے ارسا چیئرمین بنتا تھا، اب کہا جارہا ہے کہ ارسا چیئرمین نامزد کیا جائے گا، اور اسے لاتعداد اختیارات دیئے جارہے ہیں۔ یہ انتہائی حساس معاملہ ہے، سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت ہے، اس

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

جب ہم نے چارج سنبھالا تو کراچی میں حالات اچھے نہیں تھے، اسٹریٹ کرائمز پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے، جبکہ گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں کاروائی جا رہی ہے، جہاں جہاں پانی کم ہو رہا ہے وہاں کاروائی شروع کر رہے ہیں، کچے میں ڈاکوئوں کی پناہ گاہیں ہیں، منظم کاروائی جا رہی ہے۔ کارساز

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

In a high-level meeting today in Islamabad with the leadership of Dopasi Foundation and delegation of parliamentarians, the First Lady of Pakistan & MNA Aseefa B Zardari has reaffirmed her commitment to combating Tuberculosis in Pakistan and on the global stage. app.com.pk/national/aseef…

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی وقفہ سوالات پمز اسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ہے، یہاں ادویات موجود نہیں، اگر کسی مریض کا آپریشن ہو تو اس کے رشتہ دار آپریشن کیلئے آلات اپنی جیب سے خرید کر لاتے ہیں۔ پمز کو سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے طرز پر کیوں نہیں بنایا جاتا۔۔؟ ڈاکٹر مہرین بھٹو۔ DR MAHREEN BHUTTO

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی وقفہ سوالات پہلے کراچی سے میرپورخاص کیلئے متعدد ٹرینیں چلا کرتی تھیں، اب ایک ہی ٹرین چلتی ہے اور وہ بھی کھٹارا ہے۔ میرپورخاص سے پنجاب اور ملک کے دیگر شہروں کیلئے کوئی ٹرین کیوں نہیں چلائی جاتی ہے۔؟ میر منور علی تالپور

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

ایوان میں وزراء کی مسلسل غیر حاضری اور ممبران کے اُٹھائے گئے سوالات پر وقت پر جواب نہ ملنے سے یہ تاثر زور پکڑ رہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی کاروائی میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ممبر قومی اسمبلی سحر کامران Senator Sehar Kamran T.I.

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

مجھے قومی اسمبلی کی کاروائی کے دوران یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ بلوچستان اور اس کے مسائل کے بارے میں بہت ہی کم گفتگو ہوتی ہے، ہمیں اپنے رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا اور ہمیں بلوچستان کے مسائل کو کمیٹیوں سے آگے جاکر مسائل کا ٹھوس حل نکالنے کی ضرورت ہے۔ Nawabzada Jamal Khan Raisani

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

بیت المال کا ایم ڈی نہ ہونے سے چھ ماہ سے مستحقین کی مالی امداد نہیں ہوسکی ہے، میرے حلقہ میں سترہ لوگ جو نورانی پر جا رہے تھے، روڈ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، جب ہم نے بیت المال سے رابطہ کیا تو کہا گیا کہ ایم ڈی نہ ہونے کی وجہ سے فنڈز جاری نہیں ہوئے ہیں۔ ممبر قومی اسمبلی صادق میمن۔

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

حالیہ بارشوں کے باعث میرے حلقہ بدین کا زیادہ تر علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، میرے حلقہ کی تین تحصیلوں میں پانی کھڑا ہے، پی ڈی ایم اے تو ہمارے ساتھ تعاون کررہی ہے، مگر این ڈی ایم اے کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی حاجی غلام رسول چانڈیو۔

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

جب بجٹ پیش ہورہا تھا تو وزیر خزانہ نے ہمیں بتایا تھا کہ معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے، اپنے اخراجات کم کرنے ہیں اور کفایت شعاری کو اپنانا ہے، اس سب کیلئے بہت پاورفل کمیٹیاں بنائی گئیں تھیں، ان کمیٹیوں میں مشہور و معروف معاشی ماہر قیصر بنگالی کو شامل کیا گیا تھا، مگر انہوں

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

ایوان بالا کے تمام اراکین انتہائی محترم ہیں، کسی رکن کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی دوسرے رکن پر الزام تراشی کرے اور وہ اگلے دن اخباروں کی زینت بنیں، آپ اس پر اپنی رائے دیں اور رولنگ دیں۔ پی پی پی سینیٹر مسرور احسن۔