Pakistan Peoples Party - PPP
@ppp_org
Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
ID: 1194559248
http://www.ppp.org.pk 18-02-2013 19:26:18
78,78K Tweet
331,331K Followers
754 Following
پاکستان اس وقت دنیا بھر میں پانی کی قلت کی کا سامنا کرنے والے دس ممالک میں شامل ہے، اس ایوان میں بیٹھے زیادہ تر افراد کا تعلق بھی زراعت سے ہے، ہم مگر اس اہم ترین مسئلے پر خاموش ہیں۔ سید نوید قمر قومی اسمبلی میں پانی کی شارٹیج پر اظہار خیال کررہے ہیں۔ Syed Naveed Qamar
پانی کی کمی بہت بڑا مسئلہ پہلے بھی رہا ہے، آج بھی بہت بڑا ایشو ہے، ہم ٹیل والوں کیلئے انسان اور جانور سب کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، پانی کی ڈسٹریبیوشن پر کوئی بھی فیصلہ شدید نقصاندہ ہوسکتا ہے۔ سید خورشید احمد شاہ۔ Syed Khursheed Shah
حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے مگر اس کے باوجود بھی پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال Aseefa B Zardari
MNA Ms. Aseefa Bhutto Zardari asked a question about unannounced power outages during Question Hour of the National Assembly Session. #NASession Aseefa B Zardari Azam Nazeer Tarar
صوبہ سندھ نیشنل گرڈ کو کتنی گیس فراہم کر رہا ہے، آئین کے مطابق اس گیس کے بدلے سندھ کو کتنی گیس ملتی ہے۔؟ ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوال۔ Abdul Qadir Patel
In a high-level meeting today in Islamabad with the leadership of Dopasi Foundation and delegation of parliamentarians, the First Lady of Pakistan & MNA Aseefa B Zardari has reaffirmed her commitment to combating Tuberculosis in Pakistan and on the global stage. app.com.pk/national/aseef…
قومی اسمبلی وقفہ سوالات پمز اسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ہے، یہاں ادویات موجود نہیں، اگر کسی مریض کا آپریشن ہو تو اس کے رشتہ دار آپریشن کیلئے آلات اپنی جیب سے خرید کر لاتے ہیں۔ پمز کو سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے طرز پر کیوں نہیں بنایا جاتا۔۔؟ ڈاکٹر مہرین بھٹو۔ DR MAHREEN BHUTTO
ایوان میں وزراء کی مسلسل غیر حاضری اور ممبران کے اُٹھائے گئے سوالات پر وقت پر جواب نہ ملنے سے یہ تاثر زور پکڑ رہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی کاروائی میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ممبر قومی اسمبلی سحر کامران Senator Sehar Kamran T.I.
مجھے قومی اسمبلی کی کاروائی کے دوران یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ بلوچستان اور اس کے مسائل کے بارے میں بہت ہی کم گفتگو ہوتی ہے، ہمیں اپنے رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا اور ہمیں بلوچستان کے مسائل کو کمیٹیوں سے آگے جاکر مسائل کا ٹھوس حل نکالنے کی ضرورت ہے۔ Nawabzada Jamal Khan Raisani