PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile
PPP Digital

@pppdigital_

Digital Media Team of Pakistan Peoples Party.

ID: 2172227977

linkhttps://www.facebook.com/pppdigital calendar_today03-11-2013 14:03:54

6,6K Tweet

73,73K Followers

10 Following

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا کراچی کے عوام کو ایک اور تحفہ، منوڑا بیچ کی ازسرِ نو تزئین وآرائش، حکومتِ سندھ کے اس اقدام کا مقصد عوام کو تفریحی سہولت فراہم کرنے کے علاوہ علاقے میں معاشی اور معاشرتی ترقی کے مواقع پیدا کرنا بھی ہے۔

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ جبکہ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے۔ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال Aseefa B Zardari

پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ جبکہ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے۔

خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال

Aseefa B Zardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن اور صدر زرداری کی کوششوں کے ذریعے لیاری کے عوام کو عالمی معیار کی بہترین یونیورسٹی کا تحفہ لیاری کے عوام کیلئے نعمت سے کم نہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری سمیت ملک بھر کے نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ وہ پاکستان کے نوجوانوں کی فلاح کیلئے ہر ممکن

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں سب سے آگے! جدید سہولیات سے لیس شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر لاکھوں افراد کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari

صوبہ سندھ، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں سب سے آگے!

جدید سہولیات سے لیس شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر لاکھوں افراد کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کر رہا ہے۔

BilawalBhuttoZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

سیلابی صورتحال کا دفاع اور سمندری حیات کی بقاء کا مسکن مینگرووز کے جنگلات۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی ساحلی پٹی میں 2 ارب سے زائد مینگرووز لگانا نہ صرف گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari

سیلابی صورتحال کا دفاع اور سمندری حیات کی بقاء کا مسکن مینگرووز کے جنگلات۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی ساحلی پٹی میں 2 ارب سے زائد مینگرووز لگانا  نہ صرف گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

BilawalBhuttoZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حملے کو بہادری سے پسپا کرنے والی پاکستانی افواج کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام #DefenceDay

بھارتی حملے کو بہادری سے پسپا کرنے والی پاکستانی افواج کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام

#DefenceDay
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر آمد صدر مملکت کا کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیپٹن محمد علی قریشی گزشتہ دنوں بلوچستان میں شہید ہوئے تھے صدر مملکت نے کیپٹن محمد علی قریشی شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی صدر

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔ #DefenceDay

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

In a meeting with Chairman PPP BilawalBhuttoZardari on Thursday to discuss energy sector & development funds, Sindh Energy Minister Syed Nasir Hussain Shah asked him to takeup the issue of funds for housing & rehabilitation of flood affectees in Sindh with federation. thenews.com.pk/print/1227452-…

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari has assured Sindh Energy Minister Syed Nasir Hussain Shah that he would speak to the federal government for the release of funds for the rehabilitation of flood-hit people and infrastructure. dawn.com/news/1857215

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر، ہم ان تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے قوم و ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آئیں ملکر بطور قوم آج کے دن عہد کریں کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اس وطن عزیز کی

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر، ہم ان تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں  جنہوں نے قوم و ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آئیں ملکر بطور قوم آج کے دن عہد کریں کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اس وطن عزیز کی
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام #DefenceDay BilawalBhuttoZardari

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف  افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام

#DefenceDay
BilawalBhuttoZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

وطن کے لیے ہماری افواج کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام #DefenceDay BilawalBhuttoZardari

وطن کے لیے ہماری افواج  کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام

#DefenceDay
BilawalBhuttoZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

یوم ِ دفاع و شہداء کے موقع پر غازیوں اور شہداء کو خراج ِعقیدت پیش کرتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام #DefenceDay AsifAliZardari

یوم ِ دفاع و شہداء کے موقع پر غازیوں اور شہداء کو خراج ِعقیدت پیش کرتے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام

#DefenceDay
AsifAliZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دشمن کا خواب چکنا چور کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج ِعقیدت پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام #DefenceDay AsifAliZardari

پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دشمن کا خواب چکنا چور کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج ِعقیدت پیش کرتا ہوں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام

#DefenceDay
AsifAliZardari
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

President Asif Ali Zardari in a group photo with senior military officials and crew of Pakistan Navy Ship Hunain, during its induction ceremony, in Karachi.

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے نہ صرف پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا بلکہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا اور سرحدوں کے پار امن کے لیے کوششیں کیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا یوم دفاع پر پیغام #DefenceDay Faryal Talpur

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے نہ صرف پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا بلکہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا اور سرحدوں کے پار امن کے لیے کوششیں کیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا یوم دفاع پر پیغام

#DefenceDay
Faryal Talpur
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز آئی ٹی پروگرام کا آغاز، پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو نہ صرف علم بلکہ عملی ہنر اور صنعت سے تسلیم شدہ سرٹیفکیشن کے ساتھ ساتھ بہتر مستقبل بھی فراہم کرنا ہے۔ BilawalBhuttoZardari

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی کراچی میں تقریب۔ #DefenceDayPakistan #DefenceDay