PPP Digital
@pppdigital_
Digital Media Team of Pakistan Peoples Party.
ID: 2172227977
https://www.facebook.com/pppdigital 03-11-2013 14:03:54
6,6K Tweet
73,73K Followers
10 Following
پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ جبکہ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے۔ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال Aseefa B Zardari
پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ جبکہ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے۔ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال Aseefa B Zardari
صوبہ سندھ، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں سب سے آگے! جدید سہولیات سے لیس شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر لاکھوں افراد کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari
سیلابی صورتحال کا دفاع اور سمندری حیات کی بقاء کا مسکن مینگرووز کے جنگلات۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی ساحلی پٹی میں 2 ارب سے زائد مینگرووز لگانا نہ صرف گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari
In a meeting with Chairman PPP BilawalBhuttoZardari on Thursday to discuss energy sector & development funds, Sindh Energy Minister Syed Nasir Hussain Shah asked him to takeup the issue of funds for housing & rehabilitation of flood affectees in Sindh with federation. thenews.com.pk/print/1227452-…
Chairman PPP BilawalBhuttoZardari has assured Sindh Energy Minister Syed Nasir Hussain Shah that he would speak to the federal government for the release of funds for the rehabilitation of flood-hit people and infrastructure. dawn.com/news/1857215
پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام #DefenceDay BilawalBhuttoZardari
وطن کے لیے ہماری افواج کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام #DefenceDay BilawalBhuttoZardari
یوم ِ دفاع و شہداء کے موقع پر غازیوں اور شہداء کو خراج ِعقیدت پیش کرتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام #DefenceDay AsifAliZardari
پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دشمن کا خواب چکنا چور کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج ِعقیدت پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام #DefenceDay AsifAliZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے نہ صرف پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا بلکہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا اور سرحدوں کے پار امن کے لیے کوششیں کیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا یوم دفاع پر پیغام #DefenceDay Faryal Talpur
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز آئی ٹی پروگرام کا آغاز، پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو نہ صرف علم بلکہ عملی ہنر اور صنعت سے تسلیم شدہ سرٹیفکیشن کے ساتھ ساتھ بہتر مستقبل بھی فراہم کرنا ہے۔ BilawalBhuttoZardari