PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile
PMLNUK OFFICIAL

@pmlnofficialuk

Official X/(Twitter) handle of PMLNUK

ID: 1842699730486251520

calendar_today05-10-2024 22:54:39

55 Tweet

104 Followers

5 Following

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی لندن میں قائدِ محترم میاں محمد نوازشریف صاحب سے تفصیلی ملاقات۔ پارٹی اوورسیز کے امور پہ تفصیلی تبادلہ خیال کیا، قائدِ محترم نے اس ضمن میں ضروری ہدایات جاری کیں۔

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی لندن میں قائدِ محترم میاں محمد نوازشریف صاحب سے تفصیلی ملاقات۔ پارٹی اوورسیز کے امور پہ تفصیلی تبادلہ خیال کیا، قائدِ محترم نے اس ضمن میں ضروری ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

The biggest cleanliness operation across Punjab in full swing.130000 Suthra Punjab personnel & machinery worth 30 billion deployed. All districts are being monitored through control rooms & safe city cameras. Operation is led by Minister Local Government Zeshan Rafique. Bravo 🙌

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں محمد نوازشریف صاحب کے ساتھ مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار نے کارکنان کے ہمراہ ریجنٹ پارک مسجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں محمد نوازشریف صاحب سے آج سینٹرل لندن میں ملاقات، تنظمی امور پر تبادلہ خیال۔ قائد نے یوتھ کو بھرپور طریقے متحرک کرنے کی ہدایت کی۔

قائد میاں محمد نوازشریف صاحب سے آج سینٹرل لندن میں ملاقات، تنظمی امور پر تبادلہ خیال۔ قائد نے یوتھ کو بھرپور طریقے متحرک کرنے کی ہدایت کی۔
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

لندن-صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی خرم دستگیر خان Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) سے ملاقات،خرم دستگیر،وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کےسفارتی مشن کے ہمراہ امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے دورے پہ ہیں۔ اس موقعہ پر سیکریٹری جنرل PMLNUK راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ بھی موجود تھے۔

لندن-صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی خرم دستگیر خان <a href="/kdastgirkhan/">Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI)</a> سے ملاقات،خرم دستگیر،وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کےسفارتی مشن کے ہمراہ امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے دورے پہ ہیں۔
اس موقعہ پر سیکریٹری جنرل PMLNUK راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ بھی موجود تھے۔
Ishaq Dar (@mishaqdar50) 's Twitter Profile Photo

Wonderful and productive day trip to brotherly country of United Arab Emirates and meeting with UAE President محمد بن زايد and its leadership of the Prime Minister Shehbaz Sharif and his delegation!

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

کاونٹری سے ملک فیصل اعوان اور چوہدری ریاض کی قیادت میں وفد کی صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار سے ملاقات۔ اس موقعہ پر سیکریٹری جنرل PMLNUK راشد ہاشمی، چیئرمین یوتھ خرم بٹ بھی موجود تھے۔

لندن- آج مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار کی قیادت میں ایک وفد نے قائد میاں محمد نوازشریف صاحب سے لندن ڈورچیسٹر ہوٹل میں ملاقات کی۔ وفد میں پارٹی کے سینئر اراکین اور میاں صاحب کے قریبی سیاسی رفقاء نے شریک تھے۔

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن برطانیہ کا اجلاس آج برمنگھم میں منعقد ہوا جس میں برطانیہ بھر سے صدور اور سیکریٹری جنرل صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں 17اگست کو ڈپٹی وزیراعظم جناب محمد اسحاق ڈار صاحب کی آمد پہ تاریخی پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا صدر احسن ڈار نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی جانب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کے اعزا ز میں ظہرانہ اس موقعہ پر ایم پی اے عمر فاروق ڈار، زبیرگل،راشد ہاشمی، زبیر کیانی،چوہدری ریاض،فیصل اعوان، راجہ اشتیاق، امجد فاروق، ساجد صاحب اور دیگر احباب بھی موجود تھے

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی جانب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب کے اعزا ز میں ظہرانہ

اس موقعہ پر ایم پی اے عمر فاروق ڈار، زبیرگل،راشد ہاشمی، زبیر کیانی،چوہدری ریاض،فیصل اعوان، راجہ اشتیاق، امجد فاروق، ساجد صاحب اور دیگر احباب بھی موجود تھے
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی وزیراعظم و صدر PMLN انٹرنیشنل آفیئرز سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب سے احسن ڈار صدر PMLNUK اور راشد ہاشمی سیکریٹری جنرل PMLNUK کی ملاقات تنظمی امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا اسحاق ڈار صاحب کی انتھک کاوشوں کے بعد PIA کی برطانیہ میں بحالی پہ انہیں مبارکباد دی اور ان کا شکریہ ادا کیا

ڈپٹی وزیراعظم و صدر PMLN انٹرنیشنل آفیئرز سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب سے احسن ڈار صدر PMLNUK اور راشد ہاشمی سیکریٹری جنرل PMLNUK کی ملاقات
تنظمی امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا
اسحاق ڈار صاحب کی انتھک کاوشوں کے بعد PIA کی برطانیہ میں بحالی پہ انہیں مبارکباد دی اور ان کا شکریہ ادا کیا
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

17اگست یوم آزادی کی لندن میں مرکزی راہنما اسحٰق ڈار کے پروگرام کی تیاریوں کے حوالے سے صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی شیفیلڈ میں تنظیمی اجلاس کی صدارت جبکہ کشمیری راہنما شاہ غلام قادر، زبیر گل ،راشد ہاشمی،راجہ اشتیاق فرید سینئر نائب صدر یوکے آزاد کشمیر و دیگر کی شرکت PMLN UK

17اگست یوم آزادی کی لندن میں مرکزی راہنما اسحٰق ڈار کے پروگرام کی تیاریوں کے حوالے سے صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی  شیفیلڈ میں تنظیمی اجلاس کی صدارت جبکہ کشمیری راہنما شاہ غلام قادر، زبیر گل ،راشد ہاشمی،راجہ اشتیاق فرید سینئر نائب صدر یوکے آزاد کشمیر و دیگر کی شرکت
PMLN UK
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

ہم وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف صاحب Shehbaz Sharif کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے پاکستان سے اسپیشل مینگوز بھجوائے۔ صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب Ahsan Dar اور مینجنگ ڈائریکٹر OPF افضال بھٹی صاحب Afzaal Bhatti کی خصوصی کاوش پہ بھی ممنون ہیں۔

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

ذیشان ملک پولیٹکل سیکریٹری و اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلی پنجاب کی صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کے گھر آمد،اس موقعہ پہ کوآرڈینیٹر زبیرگل،عمرفاروق ڈارMPA اور سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی بھی موجود تھے۔ ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار صاحب کے17اگست کے پروگرام کےحوالےسے خصوصی مشاورت کی گئی

ذیشان ملک پولیٹکل سیکریٹری و اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلی پنجاب کی صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کے گھر آمد،اس موقعہ پہ کوآرڈینیٹر زبیرگل،عمرفاروق ڈارMPA اور سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی بھی موجود تھے۔
ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار صاحب کے17اگست کے پروگرام کےحوالےسے خصوصی مشاورت کی گئی
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی سفیرِ پاکستان برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات۔ برطامیہ میں PIA کی فلائٹس کی بحالی کے حوالے خصوصی گفتگو۔ اس موقعہ پر ایم پی اے عمر فاروق ڈار اور سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ب برطانیہ راشد ہاشمی بھی موجود تھے۔

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی سفیرِ پاکستان برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات۔ برطامیہ میں PIA کی فلائٹس کی بحالی کے حوالے خصوصی گفتگو۔ 
اس موقعہ پر ایم پی اے عمر فاروق ڈار اور سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ب برطانیہ راشد ہاشمی بھی موجود تھے۔
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

سینٹر محمد اسحاق ڈار صاحب کے اعزاز میں مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے تاریخی اور عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے صدر احسن ڈار، کوارڈینیٹر زبیر گل اور سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی کا مانچسٹر اور بریڈفورڈ کا دورہ

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کی لندن آمد صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ نے استقبال کیا۔

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کی لندن آمد 
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ نے استقبال کیا۔
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

سلیمان شہباز صاحب کے ساتھ آج لندن میں صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار، سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ کی ملاقات۔

سلیمان شہباز صاحب کے ساتھ آج لندن میں صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار، سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ کی ملاقات۔
PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

لندن۔ذوالقفار عرف بلو بادشاہ نے آج باضابطہ طور پہ مسلم لیگ ن کو جوائن کر لیا۔ سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن برطانیہ راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار بلو کا کہنا تھا میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہونگا۔ خرم بٹ اور راشد ہاشمی نے انہوں خوش آمدید کہا

PMLNUK OFFICIAL (@pmlnofficialuk) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی جانب سے آج نارتھ ویسٹ چیپٹر کے عہدیدار کی میٹنگ کال کی جس میں تمام آفس ہولڈتز نے شرکت کی