We Love Nawaz Sharif (YMT)
@pmlnlions2
❤️میرا فخر میاں محمد نوازشریف❤️ میرا جنون پاکستان مسلم لیگ(ن) 💯 % فالو بیک
Sr VP YMT-PMLN Bahawalpur Division
ID: 1263246042285432834
20-05-2020 23:11:53
51,51K Tweet
7,7K Followers
7,7K Following
We Love Nawaz Sharif (YMT) اس پہروپے نے جب سے پارٹی بنائی ایک ہی نعرہ لگایا اور تھا کرپشن اور جب چور دروازے سے اقتدار ملا تو خوب جم کے کرپشن کے ریکارڈ بنائے اور دوست ممالک کے تحائف تک پیچ ڈالے۔ واہ رے ایک بابا چالیس چور والا کام ۔۔۔ساری پارٹی نے مل کر خوب لوٹا کچھ رفو چکر ہو گئے اور سزا کاٹ رہے ہیں
حالت جنگ میں پاکستان کا نمایاں کردار پوری دنیا کو دکھانے والے اور دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے مردِ مجاہدعطاء اللہ تارڑ ستارہ امتیاز کے لیے منتخب 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️ Attaullah Tarar #pakistanindependenceday #14August