Dua Baloch 🇵🇰 (@pk_cheeti) 's Twitter Profile
Dua Baloch 🇵🇰

@pk_cheeti

I believe to ALLAH and then myself 🤗 IK Supporter ❤️🇵🇰Cricket lover 🏏Saraiki ☺️

ID: 1162783294704033793

calendar_today17-08-2019 17:48:44

47,47K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

Usman Khan (@usmanghani_k) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت 🔥 😂 اگر میاں صاحب کو اتنا ہی شوق ہے تصویر لگانے کا تو K2 سگریٹ کی ڈبی پر تصویر لگا لیں یا بچوں کے کھانے والے چورن پہ تصویر لگا لیں۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مریم اکرام ایوان صدر میں شہباز شریف کی حلف برداری میں شریک ہوئی، یہ ہیں اصل 9 مئی والے۔۔۔

مریم اکرام ایوان صدر میں شہباز شریف کی حلف برداری میں شریک ہوئی، یہ ہیں اصل 9 مئی والے۔۔۔
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ہمارا کینسر ہاسپٹل عمران خان کے کینسر ہاسپٹل سے اچھا ہو گا کیونکہ اِس میں شاپنگ پلازہ اور ہوٹل بھی ہوں گے 😂

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

دوسری تیسری جماعت کا بچہ امتحان میں فیل ہوجائے تو اپنے رزلٹ کارڈ کے ساتھ اتنی بےغیرتی وہ بھی نہیں کر پائے گا جتنی اس نام نہاد آئینی ادارے، الیکشن کمیشن نے کی ہے اور بیہودگی دیکھیے دوسری جگہ بیٹھا بہروپیا قاضی نصیحت کر رہا ہے “یہ آئینی ادارہ ہے اس کا احترام کیجیے” ۔۔ لعنت در لعنت

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم صاحب نے اپنا دل ایسا کھولا ہے کہ ہر کسی کے دل جیت لیے ہیں ۔۔ اتنی سختی، اتنی اذیت کے بعد بھی سچ کا ساتھ نا چھوڑنا بلکہ منہ پر بتانا کہ اصل میں “ہوا کیا ہے” بڑے جگرے کی بات ہے ۔۔

Amina Zubair (@amnakhani123) 's Twitter Profile Photo

دنیا جن خانوں کی مداح ہے وہ تمام خان صرف ایک “خان” کے مداح ہیں اور اس کا نام ہے “عمران خان”

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

طالب علم تمام مضامین میں فیل، مگر چالاکی سے “F” کو “A” سے بدل دیا،یو فیل شدہ طالب علم “A”گریڈحاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا Alina Shigri #RiggingExposed

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتایا کہ تحریک انصاف نے پورے نارتھ پنجاب سے ایک بھی سیٹ نہیں ہاری، سنٹرل پنجاب کی 44 میں سے 40 سیٹیں جیتی، سیالکوٹ سے 4، لاہور سے 12 سیٹیں جیتی۔ کاشف عباسی #RiggingExposed

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی خواتین میں ہمت اور جرات کی مثال جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے، اور ایف آئی آرز کا سامنا کررہے تھے تو انیفہ مہدی نے آگے آکر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڈ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2 لاکھ 8 ہزار ووٹ حاصل کیے۔

Shehryar Bukhari (@shehryarreal) 's Twitter Profile Photo

This is gold 😂😂😂😂 میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ اللّٰہ رب العزت نے نونی ٹون ہمِیں ہنسانے کے لئے پیدا کیے تھے 😂😂😂 پرنس صدیق جان آف لیہ Siddique Jan ، لیہ کو تحصیل بنانے کے گرینڈ پلان پر آپکے کیا تاثرات ہیں 😂😂😂

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ چور وزیراعظم کو کمیونٹی نوٹ لگ گیا اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں میں نے مینڈیٹ چور کو مینشن کر دیا ہے Shehbaz Sharif

مینڈیٹ چور وزیراعظم کو کمیونٹی نوٹ لگ گیا
اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں میں نے مینڈیٹ چور کو مینشن کر دیا ہے

<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اتنی سخت باتیں ایسی بات ہم نے کی ہوتی تو ابھی تک ڈالہ آگیا ہوتا۔۔۔ویسے ان سب کو کیوں اجازت ہے۔۔۔خود سن لیں ہم پر تو غداری کے پرچے کٹ جانے ہیں۔۔!!

jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidadasti) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا عمران خان کے بارے میں سٹڈی کررہی ہے ادھر ڈر کے مارے چوروں نے خان کو قید کیا ہوا ہے ۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ٹیچر نے مریم نواز کو التجا کی کہ آپ جو اتنے مردوں کے ساتھ اتنے کیمرے لے کر اسکول میں آ گئی ہیں، اس سے بچے گھبرا رہے ہیں اور توجہ سے پیپر نہیں دے پا رہے۔ لیکن مریم نے کمرے بند کروانے سے انکار کرتے ہوئے الٹا کہا کہ آپ مت بولیں۔ آپ کی بات کرنے سے بچے ڈسٹرب ہو رہے ہیں۔ 😂😂

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

ابھی صرف تعارف کرایا گیا کہ "Pti سے تعلق ہے" ہال تالیوں سے گونج اُٹھا، پھر جب "ایاک نعبدو" سے شروع کیا تو ہال تالیوں سے گونج اُٹھا، پھر جب اپنا مؤقف بیان کیا تو ہال تالیوں سے گونج اُٹھا۔ ریٹویٹ کر اس وڈیو کو وائرل کرکے بتائیں کہ اب ہر نوجوان شیر پاکستان کے ساتھ ہے۔

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر فیصل جاوید کی سینیٹ میں الوداعی دھواں دار تقریر پوری تقریر سنیں جوش و جذبے سے بھرپور ہے Faisal Javed Khan

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

جو ماڈرن ایجوکیشن سسٹم نوجوان کی آنکھوں سے حیاء اور بچی کے سر سے دوپٹہ چھین لے وہ ڈگری تو دے سکتا ہے لیکن حضور ﷺ کے طریقوں پہ آپ کی نشونما نہیں کر سکتا۔