Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰

@onlyhuman804

PTI Tigress | Immovable supporter of my beloved leader Imran khan | Social Media Influencer | Member @PTIofficial East England & London SMT/ NO DM❌PLEASE🙏🏽

ID: 1509216523403071493

calendar_today30-03-2022 17:10:47

40,40K Tweet

24,24K Followers

3,3K Following

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اتنا بڑا جلسہ لاہور کی تاریخ میں نہیں دیکھا جو لاہوریوں نے اج کر دکھایا شکریہ لاہوریو

Sardar Hamza (@sardarhamzamann) 's Twitter Profile Photo

خوف کے پردے پھٹ گئے خان کا جلسہ،تمام ریکارڈ توڑ دیے کمال منظر گِن سکتے ہو تو گِن لو۔

خوف کے پردے پھٹ گئے
خان کا جلسہ،تمام ریکارڈ توڑ دیے 
 کمال منظر گِن سکتے ہو تو گِن لو۔
Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ جلسہ آپ کی طبیعت صاف کرنے کیلئے کافی نہ تھا تو کس پھپھی کے کہنے پر بجلی بند کروائی

Kashif Abbasi Fans (@kashifabbasiipk) 's Twitter Profile Photo

ایسی جگہ رشتہ ہی نہیں کرنا چاہیے۔ جہاں سالے بات بات پر لائٹیں بند کر دیں۔ حکیم لوہا پاڑ 🔥🔥

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

کوئی جاکر خان صاحب کو کہہ دے کہ آج پنجاب کے لوگوں نے خوف کے بت توڑ دئیے اور جو فسطائیت 9 مئی 2023 سے شروع ہے وہ ظالم حکمران اور طاقتیں آج ناکام ہوگئی۔ مبارک ہو پاکستانیوں ✌️ #ھم_نے_جلسہ_کر_دکھایا

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

In Pakistan, establishment tries all to suppress Imran Khan - Kept him & his wife in jail; kept his party leaders in jail; don't give permission for rallies; switch off lights & sounds of the rally. When they fail to stop masses joining the rally, they tweet rally was a flop.

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile Photo

ریپورٹر نے سارے نظام کا ننگا پن کھول کر رکھ دیا👏🏽👏🏽👏🏽 الجزیرہ ریپورٹ 🫶🏽 #FreeImranKhan #پنجاب_عمران_خان_کا #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile Photo

کوئی جگہ رہ تو نہی گئی جہاں یہ چور ذلیل نا ہو رہے ہوں۔۔🤣🤣🤣🤣 #FreeImranKhan #پنجاب_عمران_خان_کا #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile Photo

عمران تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار 🫶🏽 #FreeImranKhan #پنجاب_عمران_خان_کا #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile Photo

عوام تو سو فیصد اپنے لیڈر کو باہر نکالنے کیلیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر نکل رہی ہے مگر کیا پی ٹی آئی کی قیادت بھی ایسا ہی سوچ رہی ہے۔۔۔ #FreeImranKhan #پنجاب_عمران_خان_کا #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے