Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile
Mir one

@one111mir

I am imran khan supporter ✌️💪🥰

ID: 1921300561187446787

calendar_today10-05-2025 20:25:57

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

زندگی گزارنے کے کچھ اہم ترین اصول: 1⃣ کسی انسان کی عادت نہ ڈالیں... کیونکہ لوگ مستقل نہیں ہوتے۔ 2⃣ یہاں کوئی بھی ہمیشہ کے لیے آپ کا نہیں ہوتا! 3⃣ جو آج دوست ہے، وہ کل دشمن بھی بن سکتا ہے۔ 👇

MADU (@madumalik41) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ روزی، بل، علاج، قرض، یا نوکری کے پیچھے دوڑتے رہیں تو وہ نہ حق مانگیں گے، نہ نظام بدلنے کی ہمت کریں گے۔ ان کے دماغ میں انقلاب کی گنجائش ہی نہیں چھوڑنی چاہیے۔ انہیں اتنا مصروف کر دو کہ وہ صرف زندہ رہنے کو کامیابی سمجھنے لگیں۔ #PTI_Followers

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اندر آج کی تاریخ میں کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں ہے جو چار جگہ پر اکٹھا احتجاج کر سکے، پیپلز پارٹی اور نون لیگ یہ مل کر بھی پنجاب میں ایک شادی حال نہیں بھر سکتے۔ صرف PTI ایک قومی سیاسی جماعت ہے جو اس فسطائیت کے باوجود بھی ملک گیر احتجاج کرتی ہے حبیب اکرم #PTI_Followers

ضمیر فروش (@zameer_88) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بہت پیارے دوست اور عمران خان کے کھلاڑی currentpk کو رات Massive ہارٹ اٹیک ہوا۔ PIC میں حالت انتہائی سیریس ہے۔ اللہ پاک ان پر اپنا کرم فرمائے۔ #PTI_Followers

ہمارے بہت پیارے دوست اور عمران خان کے کھلاڑی <a href="/Nasirpk77/">currentpk</a>  کو رات Massive ہارٹ اٹیک ہوا۔ PIC میں حالت انتہائی سیریس ہے۔ اللہ پاک ان پر اپنا کرم فرمائے۔
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

کون کتنے دن سے بھوکا ہے ، بیمار ہے ، مر گیا ہے کوئی نہیں جانتا کون کس سے ملتا ہے ، کہاں جاتا ہے ، کتنا بد کردار ہے یہ سب جانتے ہیں #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #قومی_زبان

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا تصور سب سے پہلے بابا بلھے شاہ نے پیش کیا تھا "چل بلیا اوتھے چلیے جتھے سارے انے نہ کوئی ائین پچھانے تے ناں کوئی قانون نو منے" #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #قومی_زبان

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

A table decide to take a tumble! but did that stop her? ایک ٹیبل گرنے کا فیصلہ کرتا ہے! لیکن کیا اس نے اسے روکا؟ #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #قومی_زبان

ضمیر فروش (@zameer_88) 's Twitter Profile Photo

انتہائی پیارے دوست currentpk کی آخری دو پوسٹس۔۔۔ پتہ نہیں کونسا دکھ بتانا چاہ رہے تھے۔ لیکن ہم مذاق اڑاتے رہے۔ یقین نہ آئے تو replys پڑھ کر دیکھ لیں۔۔ اب اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔ #PTI_Followers

انتہائی پیارے دوست <a href="/Nasirpk77/">currentpk</a>  کی آخری دو پوسٹس۔۔۔
پتہ نہیں کونسا دکھ بتانا چاہ رہے تھے۔ لیکن ہم مذاق اڑاتے رہے۔ یقین نہ آئے تو replys پڑھ کر دیکھ لیں۔۔
اب اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔
#PTI_Followers
Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

روحِ من میں انسان ہوں لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے،🌸 میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مجھ پر محبت مہربان ہے♥️

روحِ من 
میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو
 تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے،🌸
 میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ 
مجھ پر محبت مہربان ہے♥️
Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی #قومی_زبان #PTI_Followers

اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
#قومی_زبان
#PTI_Followers
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@zia1o) 's Twitter Profile Photo

اور پھر میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اپنے دل پر پاؤں رکھ کر گزرنا خوب جانتے ہیں۔ #قومی_زبان #PTI_Followers

اور پھر میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اپنے دل پر پاؤں رکھ کر گزرنا خوب جانتے ہیں۔
#قومی_زبان 
#PTI_Followers
Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

"مگر مچھوں کو سمجھنا آسان ہے - وہ سیدھا آپ کو کاٹنے اور کھا جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب کہ لوگوں کو سمجھنا انتہائی دشوار کام ہے - بسا اوقات لوگ آپ کو مارنے سے پہلے آپ کے دوست بننے کا ڈرامہ رچاتے ہیں." (سٹیو اروین) #قومی_زبان #PTI_Followers