Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profileg
Wahid Zia.

@OmniscientXo

it's nothing personal.
Insta@ omniscientxo

ID:1532364147501015046

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=1azp25hmiu9d5&utm_content=p5voizf calendar_today02-06-2022 14:11:09

5,5K Tweets

20,4K Followers

129 Following

Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

غالبا چار یا پانچ دن پہلے کی تصاویر ہیں اور یہ کوئی پی پی 65 کا جلسہ نہیں ہے بلکہ محض ایک یونین کونسل رکھ کیکراں والی میں حاجی وقار چیمہ کا استقبالیہ ہے۔ جو عزت حاجی وقار اور خرم دستگیر صاحب وغیرہ نے کئی سال حلقے کے لوگوں کی خدمت کر کے بنائی ہے وہ ٹکٹ کے بغیر بھی ان کی ہی رہے گی۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم صاحب لبرل ضرور مزاحمت کرتے اور آپ کے شانہ بشانہ چلتے اگر وہ بیچارے عمران خان کے دور حکومت میں بنائے گئے غداری اور دہشتگردی کے مقدمات میں عدالتوں کے چکر نہ لگا رہے ہوتے۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے تھے کہ 'دو چار کو تو ہم ایسے ہی فارغ کر دیں گے'، وہ دو چار خود ہی فارغ ہو گئے۔ بیشک یہ دنیا مکافات عمل ہے۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں اور صحافتی معیار تاریخی بلندیوں کو چھو رہا ہے، حامد میر صاحب کو ہی دیکھ لیں۔ ایک وقت تھا جب میر صاحب کو اس ملک کے تمام وزراء و افسران بالا سنتے تھے اور تو میر صاحب کے ناقدین بھی کیپیٹل ٹاک ضرور دیکھتے تھے اور آج حامد میر فخر محسوس کررہے ہیں کے اب وہ صدیق جان کے فیورٹ ہیں۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

پہلے انہیں ایمپائر کی انگلی چاہیے ہوتی تھی اور اب انہیں ہر چیز جوڈیشل کمپلیکس میں ملتی ہے۔ عمران نے کبھی اپنے کارکنان پر بھروسہ نہیں کیا اور ہمیشہ سہاروں کا متلاشی رہا۔ کبھی سوچا ہے کہ کیوں؟

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

Omer was one of the most hated journalists for his ability to spot & combat PTI's propaganda. If talented propaganda busters like him aren't susceptible to propaganda, then I guess it's naive to hope to defeat propaganda/disinfo anytime soon.

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

No way, did they really cancel NOC for a SKMCH fundraiser? Authorities touching new lows by initiating an inquiry against Imran Khan for misusing donations received in 2 of SKMCH accounts.

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

فیکٹ چیک:
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس کامران حیات میاں خیل جنہوں نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کیا انکے رشتہ دار خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس دعوے کے فیکٹ چیک کے لیے کچھ تحقیقات کی ہیں کہ…

فیکٹ چیک: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس کامران حیات میاں خیل جنہوں نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کیا انکے رشتہ دار خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس دعوے کے فیکٹ چیک کے لیے کچھ تحقیقات کی ہیں کہ…
account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

جناب لطیف کھوسہ تحریک انصاف شامل ہوتے ہی رابعہ باجوہ ایڈووکیٹ بن گئے۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں تو میاں علی اشفاق فرعون کا چھوٹا بھائی لگ رہا ہے۔ شان میں فرق آگیا اگر سیکیورٹی اہلکار نے شناخت مانگ لی؟ ہتک آمیز لہجے میں بات بھی کریں اور پھر کہیں کے اگلا گونگا بن جائے۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

حیرت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خود ROs کے آفس جا کر PTI کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتا رہا یہ لوگ خود تو مفرور ہیں۔ ان کے ایکسپائر CNIC کے باوجود سکروٹنی میں کوئی اعتراض لگانے والا نہیں مگر کمال ڈھٹائی سے مسلسل پراپگنڈہ جاری ہے اور حیرت ہے سٹیٹ کی بے بسی پرجواب دینے والا بھی کوئی نہیں۔

account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

PTI Journo Wing propagated that the govt has blocked CNICs of 18 PTI leaders. A fake news but ofcourse but perfectly timed for PTI to run an emotional propaganda campaign.
Also, good to know Hammad has 2 CNICs since the one scrutiny committee has accepted, is expired.

PTI Journo Wing propagated that the govt has blocked CNICs of 18 PTI leaders. A fake news but ofcourse but perfectly timed for PTI to run an emotional propaganda campaign. Also, good to know Hammad has 2 CNICs since the one scrutiny committee has accepted, is expired.
account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

Insaaf propaganda wing gotten really lazy. I mean, their propaganda still works. It's just used to put some effort into it.

'Mr. Scott Bennett' aka 'Linkon Dicruse' aka 'Marek Klukowski' an AI generated portrait is now available on a 50% off on 'freepik dot com.'

Insaaf propaganda wing gotten really lazy. I mean, their propaganda still works. It's just used to put some effort into it. 'Mr. Scott Bennett' aka 'Linkon Dicruse' aka 'Marek Klukowski' an AI generated portrait is now available on a 50% off on 'freepik dot com.'
account_circle
Wahid Zia.(@OmniscientXo) 's Twitter Profile Photo

'چھوٹے موٹے عسکریت پسند'
یقین نہیں آتا یہ وہی لڑکا ہے جو سوشل میڈیا پر موجود مخالف جماعتوں کے سپورٹرز اور صحافیوں کی لسٹیں بنا کر اپنے حقیقی لیڈر کو آبپارہ پہنچاتا تھا تا کہ تمام غداروں اور را ایجنٹس کو FIA مصروف رکھےاور PTI بنا کسی روک ٹوک کے پراپگنڈہ اور جھوٹ کا پرچار کر سکے۔

account_circle