Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile
Basit Ameeni Official

@officialameeni

طالب علم :- جامعہ امینیہ قادریہ حاجی آباد شریف عمرزئی چارسدہ//۔ ۔

مہتمم جامعہ :- حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمّد شفیق امینی قادری صاحب

ID: 1767636502975012864

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=61553575917512&mibextid=ZbWKwL calendar_today12-03-2024 19:42:04

68 Tweet

14 Takipçi

21 Takip Edilen

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

*جمعتہ الوادع کے موقع پر* *دربار عالیہ قادریہ امینیہ حاجی آباد شریف عمرزئ میں ھزاروں عاشقان رسول ﷺ کا جم غفیر اللہ کریم اس عظیم آستانے کو تا قیامت آباد رکھیں آمین*

*جمعتہ الوادع کے موقع پر* 
*دربار عالیہ قادریہ امینیہ حاجی آباد شریف عمرزئ میں ھزاروں عاشقان رسول ﷺ کا جم غفیر اللہ کریم اس عظیم آستانے کو تا قیامت آباد رکھیں آمین*
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

🥰🥰تمام اہلی اسلام کو شوال کا چاند مبارک 🌙 💫 اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!🤲

🥰🥰تمام اہلی اسلام کو شوال کا چاند مبارک  🌙 💫

اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!🤲
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔💕🌹 *ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبات كيساتھ آپ کو میری جانب سے�* _"عیــــــــــدمبارکــــــــ �اللّٰهﷻ آپکو اور آپ كے اهل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب فرمائے. ❤️�_ *عبدلباسط امینی قادری*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔💕🌹

*ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبات كيساتھ آپ کو میری  جانب سے�* _"عیــــــــــدمبارکــــــــ �اللّٰهﷻ آپکو اور آپ كے اهل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب فرمائے. ❤️�_ 

*عبدلباسط امینی قادری*
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

*12اپـریل دن دو بــٓـجے جب ســٓــعد رضــٓـوی کو گــٓـرفـتار کر لیا گیا تھا*🔥❤‍🔥 *_BRAVE LEADER_*😎🔥

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

*نانی کا گھر جب ماموں کا گھر بن جائے* 😝😉 *تو وہاں جانے کا پھر دل نہیں کرتا* کیا یہ سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 💯💯🤔🤔

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیارے دوست حافظ محمد حسنین امینی اور حافظ خضر حیات امینی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں😘😚❤

اپنے پیارے دوست حافظ محمد حسنین امینی اور حافظ خضر حیات امینی کے ساتھ خوشگوار  موڈ  میں😘😚❤
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

*( دونوں آنکھوں کے سٙحٙر دو نور ہیں😍 )* *( ایک داتا اور اِک خادم حُسین😘 )* *The Elders of Islam are incomparable♥️💫🙋‍♂️*

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

مانگی تھی یہ دُعا رب سے۔۔۔ دوست دینا جو الگ ہو سب سے ۔۔۔ خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا ۔۔۔ خیال رکھانا انمول ہے سب سے "" **Basit Ameeni**

مانگی تھی یہ دُعا رب سے۔۔۔
دوست دینا جو الگ ہو سب سے ۔۔۔
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا ۔۔۔
خیال رکھانا انمول ہے سب سے ""
**Basit Ameeni**
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ!! عید کے بعد قائد محترم کال دینے جارہے ہیں حافظ انس حسین رضوی خطبہ جمعہ

ان شاءاللہ!! عید کے بعد قائد محترم کال دینے جارہے ہیں

حافظ انس حسین رضوی 
خطبہ جمعہ
Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

جامعہ امینیہ قادریہ حاجی آباد شریف عمرزئی چارسدہ مہتمم جامعہ ہذا :- علامہ ڈاکٹر محمّد شفیق امینی قادری صاحب

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

*57 اسلامی ممالک مل کر فلسطین کے ایک بچے کو ایک فیڈر دودھ نہ پہنچا سکے قیامت کے دن کیا منہ دیکھاؤگے 😭*

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

غیرت وحمیت کے مرکز دربار عالیہ قادریہ امینیہ حاجی اباد شریف عمرزئ چارسدہ میں علم و عرفان کا عظیم مرکز ،دینی و عصری علوم کی بہترین تربیت گاہ ، جدید سہولیات سے اراستہ بلڈنگ،پرسکون ماحول ،قابل ترین اساتذہ کے زیرنگرانی

Basit Ameeni Official (@officialameeni) 's Twitter Profile Photo

جامعہ امینیہ قادریہ مہتمم ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب صبح اسمبلی کے مناظر