پاکستان کی آواز 🇵🇰 (@ospakunion) 's Twitter Profile
پاکستان کی آواز 🇵🇰

@ospakunion

Union is a Strength 🤝

ID: 918759344

calendar_today01-11-2012 10:57:45

164,164K Tweet

14,14K Followers

1,1K Following

Bilal AI (@thebilal_a) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف تاحیات نہیں تو کم از کم سو سال کےلیے فیلڈ مارشل ہیں آئی ایس پی آر

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Sorry for the inconvenience caused to deliver the Injustice of the Century. Hope your mother will be proud of you! #SupremeCourt #MurderOfJustice

Sorry for the inconvenience caused to deliver the Injustice of the Century. Hope your mother will be proud of you! 

#SupremeCourt
#MurderOfJustice
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کربلا کا سب سے بڑا سانحہ یہ نہیں تھا کہ امام حسینؓ شہید ہوئے، بلکہ یہ تھا کہ لوگ جانتے تھے وہ حق پر ہیں پھر بھی خاموش رہے۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ناجائز اولاد تو ہر ملک میں مل جائے گی مگر ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی، انور مقصود

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا قصور یہ ہے کہ اُسنے قوم کو جگا دیا، اپنے حقوق کا شعور دیا، چوروں اور سہولت کاروں کا رجیم عوام کو دوبارہ اُسی جگہ لیجانا چاہتی ہے، جہاں عوام سوال نا کرے

عمران خان کا قصور یہ ہے کہ اُسنے قوم کو جگا دیا، اپنے حقوق کا شعور دیا، چوروں اور سہولت کاروں کا رجیم عوام کو دوبارہ اُسی جگہ لیجانا چاہتی ہے، جہاں عوام سوال نا کرے
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

پورا ملک کمپنی چلاتی ہے ایک ایک یونین کونسل لیول تک سب کچھ مائکرو مینج کیا جارہا ہے لیکن کچھ برا ہوجائے کوئی حادثہ ہو جائے تو سولین ذمہ دار ہیں اب ایسے نہیں چلے گا حکومت تم کرو گے تو ذمہ دار بھی تم ہی ہو!

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

نو مئی میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ایک سال قید رہنے کے بعد رہا ہوتے ہی محمد افتخار بیمار ہو گیا اس وقت وہ لاہور کے ہسپتال Pakistan kidney and Liver Institute میں ICU میں چار دن سے بے ہوش ہے ان کو اس وقت A- بلڈ کی اشد ضرورت ہے، کل ان کی چار بلڈ لگنے تھے جس میں سے ایک کراس میچ

نو مئی میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ایک سال قید رہنے کے بعد رہا ہوتے ہی محمد افتخار بیمار ہو گیا اس وقت وہ لاہور کے  ہسپتال
Pakistan kidney and Liver Institute  
میں ICU میں چار دن سے بے ہوش ہے ان کو اس وقت A- بلڈ کی اشد ضرورت ہے، کل ان کی چار بلڈ لگنے تھے جس میں سے ایک کراس میچ
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨#BREAKING: Five judges of #Islamabad high court filed intra court appeal against #SupremeCourt judgment in seniority principle case.

🚨🚨#BREAKING: Five judges of #Islamabad high court filed intra court appeal against #SupremeCourt judgment in seniority principle case.
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“ کسی ایک بھی سیاسی جماعت میں اتنی بھی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ ایسی نشستیں لینے سے انکار کردے جو اس کا حق نہیں ۔۔۔اس فیصلے نے پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ، عوام کے ووٹ کے حق پر پاؤں رکھا گیا ” مظہر برلاس خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں Mazhar Barlas #ImranKhan

“ کسی ایک بھی سیاسی جماعت میں اتنی بھی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ ایسی نشستیں لینے سے انکار کردے جو اس کا حق نہیں ۔۔۔اس فیصلے نے پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ، عوام کے ووٹ کے حق پر پاؤں رکھا گیا ” مظہر برلاس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں 

<a href="/mazhar_barlas/">Mazhar Barlas</a> #ImranKhan
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک مہربان نے ابھی کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر بیٹھی شخصیات کی ویڈیوز کی قیمت پورا پاکستان ادا کررہا ہے۔صدیق جان Siddique Jan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

ایک مہربان نے ابھی کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر بیٹھی شخصیات کی ویڈیوز کی قیمت پورا پاکستان ادا کررہا ہے۔صدیق جان

<a href="/SdqJaan/">Siddique Jan</a> 
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ممکنہ اقدام! ۱) ستائیسویں ترمیم۔ آزاد ججز کو سبق سکھایا جاۓ گا، اور۔ اہم عہدوں کے لئے کچھ مزید نوازشات ۲)کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاری کا پہلا مرحلہ۔ ۳)پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر بن جاۓ گا ۴) پی پی کی نام نہاد اپوزیشن سے مل کر نئے الیکشن کمشنر وغیرہ کا تقرر ۵) مائنس PTI

ممکنہ اقدام!
۱) ستائیسویں ترمیم۔ آزاد ججز کو سبق سکھایا جاۓ گا، اور۔ اہم عہدوں کے لئے کچھ مزید نوازشات
۲)کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاری کا پہلا مرحلہ۔
۳)پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر بن جاۓ گا
۴) پی پی کی نام نہاد اپوزیشن سے مل کر نئے الیکشن کمشنر وغیرہ کا تقرر
۵) مائنس PTI
Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو پانچ اکتوبر ڈی چوک کی ہے جس میں اپ کو چند لوگ فرنٹ پہ نظر ائیں گے میں بھی اپ کو فرنٹ پہ نظر اؤں گا شیل اٹھا کر واپس پھینکا تھا اگر یہاں پر قیادت ہوتی تو ہم جیت چکے تھے ہمارے مطالبات سن لیے جاتے ہیں 26ویں ترمیم نہ ہوتی خان صاحب باہر ہوتے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ماں کی قبر پر فاتحہ چھوڑ کر انصاف کی قبر کھودنے آیا ہوں۔ملک پرویز اقبال Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

ماں کی قبر پر فاتحہ چھوڑ کر انصاف کی قبر کھودنے آیا ہوں۔ملک پرویز اقبال

<a href="/MalikUmvi/">Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv</a> 
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Javed Hashmi (@javedhashmijh) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے ملکی تاریخ میں بدترین دھاندلی تو کرالی، مگر مقصد پھر بھی پورا نہیں ہورہا تھا۔ جمہوریت پر مزید شب خون مارنے کے لئے 2/3 میجورٹی درکار تھی۔ جو درکار تھا وہ اب مل گیا ہے۔