profile-img
Fraz

@NthngMtrs

Relentless skeptic & nonconformist.

calendar_today09-08-2009 06:00:10

17,5K Tweets

9,9K Followers

1,0K Following

Fraz(@NthngMtrs) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ کے چاہنے والے ایک تعیناتی پر ناخوش نظر آ رہے ہیں۔ کچھ سال قبل لکھا تھا کہ ہماری اشرافیہ میں ہر چیز سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ پر 100٪ خاموش اتفاق ہے۔

دوسری طرف مڈل کلاس ہے جو اپنی اپنی پسند کی اشرافیہ کی تقاریر اور ہائی کوالٹی ویڈیوز پر مری جاتی ہے۔

account_circle