Nisar Ahmad Nawaz Khan(@NisarAhmadNawa1) 's Twitter Profileg
Nisar Ahmad Nawaz Khan

@NisarAhmadNawa1

Social Media Activist

ID:1139750034759671808

calendar_today15-06-2019 04:22:38

3,8K Tweets

1,3K Followers

1,5K Following

E NEWS خبریں(@EducationalNe11) 's Twitter Profile Photo

سولر پینل پاکستان میں تیار کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے 'سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ' پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

مینوفیکچررز کو 10 سال کیلئے ٹیکس اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ دی جائے

سولر پینل پاکستان میں تیار کرنے کا منصوبہ وفاقی حکومت نے 'سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ' پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار مینوفیکچررز کو 10 سال کیلئے ٹیکس اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ دی جائے
account_circle
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan(@DCFAPakistan) 's Twitter Profile Photo

سونف کی چائے

سونف کی چائے صحت کا ایک انمول خزانہ ھے

سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے ، جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے ۔

اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں، فائدہ ہر بار ہوتا ہے ۔

چائے بنانے کا طریقہ

ایک سے 2

سونف کی چائے سونف کی چائے صحت کا ایک انمول خزانہ ھے سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے ، جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے ۔ اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں، فائدہ ہر بار ہوتا ہے ۔ چائے بنانے کا طریقہ ایک سے 2
account_circle
Falak Naz(@f_a_l_a_k9) 's Twitter Profile Photo

آج پروموشن شروع کروگی۔
جس نے لسٹ میں ایڈ ہونا اپنا اکاؤنٹ کا ہینڈل سینڈ کریں۔
اور اس پوسٹ کو ریٹویٹس شیئر کریں شکریہ

account_circle
Nisar Ahmad Nawaz Khan(@NisarAhmadNawa1) 's Twitter Profile Photo

ان سب باتوں میں جو مجھے سمجھ آئی کہ اس شہر سے ہونے کا مطلب یہ کہ
آپ کم از کم اصل اور کاپی کا فرق تو بتا سکتے ہیں باقی خرید کر بھیج دیں یا پیسے منگوا کردے دیں آپ کی مرضی ہے
🤩 @zeroPressure_ Usman Naeem بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

ان سب باتوں میں جو مجھے سمجھ آئی کہ اس شہر سے ہونے کا مطلب یہ کہ آپ کم از کم اصل اور کاپی کا فرق تو بتا سکتے ہیں باقی خرید کر بھیج دیں یا پیسے منگوا کردے دیں آپ کی مرضی ہے 🤩 @zeroPressure_ @edusepian @MissUrdu19
account_circle
Nisar Ahmad Nawaz Khan(@NisarAhmadNawa1) 's Twitter Profile Photo

ان سب باتوں میں جو مجھے سمجھ آئی کہ اس شہر سے ہونے کا مطلب یہ کہ
آپ کم از کم اصل اور کاپی کا فرق تو بتا سکتے ہیں باقی خرید کر بھیج دیں یا پیسے منگوا کردے دیں آپ کی مرضی ہے
🤩 @zeroPressure_ Usman Naeem بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

ان سب باتوں میں جو مجھے سمجھ آئی کہ اس شہر سے ہونے کا مطلب یہ کہ آپ کم از کم اصل اور کاپی کا فرق تو بتا سکتے ہیں باقی خرید کر بھیج دیں یا پیسے منگوا کردے دیں آپ کی مرضی ہے 🤩 @zeroPressure_ @edusepian @MissUrdu19
account_circle
تبلیغی_جماعت_پاکستان(@TablegiJamat_Pk) 's Twitter Profile Photo

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےبتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر
محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں'میں رخصت کردیا،
ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےبتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں'میں رخصت کردیا، ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ #PakistanCricketTeam #Cricket
account_circle
Maulana Sami Ullah JUI (@MSamiUllah_786) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے مولانا محمد حسن اخوند زادہ حفظہ اللہ کا 20 دن سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب میں دیدار اور امت مسلمہ کے نام پیغام

account_circle
Irfankhan(@Irfankh72344133) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنے فالورز یادہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کمنٹ میں اپنی ٹیویٹر ہنڈل مینشن کرنا پڑے گا تاکہ میں آپ کا نام لسٹ میں شا مل کر سکوں اور اس لسٹ کو ریٹویٹ کریں تا کہ یہ لسٹ زیا دہ لوگوں تک پنچا سکے شکریہ

account_circle
Sami Ur Rahman Khan(@Sami45_Official) 's Twitter Profile Photo

💚أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ.💚

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

account_circle
پاک طب(@PAKTiBB) 's Twitter Profile Photo

بچے اور عید
عیدی ملتی، بچے مضر چیزیں کھاتے۔
سلانٹی لی پھر لیز پھر اسٹنگ پھر خراب سی نمکو پھر پانی
😳😳
تباہی تباہی

مسائل
پیٹ درد، الٹی وغیرہ

آسان حل
خشک پودینے کا قہوہ دیں وقفہ وقفہ سے۔
ہنگامی صورتحال میں معالج سے رابطہ۔۔

account_circle