𝓝𝓘𝓜𝓡𝓐(@Nim245) 's Twitter Profile Photo

قرض لینے سے بچو کیونکہ قرض دن کی رسوائی ہے اور رات کا غم

حضرت لقمانؑ

account_circle
𝓝𝓘𝓜𝓡𝓐(@Nim245) 's Twitter Profile Photo

مشکل حالات میں کسی کو 'سہارا' دینے والا بنیں کیوں کہ 'لارا' لگانے والے تو کافی مل جاتے ہیں

account_circle
𝓝𝓘𝓜𝓡𝓐(@Nim245) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کو کوئی ٹویٹ پسند نہ آئے تو اس کا اظہار مت کیا کریں بس اگنور کر کے گذر جایا کریں کیونکہ ٹویٹر نے بھی ڈس لائک کی آپشن نہیں دی ہوئی

account_circle
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰(@Nida_2o) 's Twitter Profile Photo

@IamAyesha0 🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ 🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰 ZafarIqbal58 بـــابـــا سائیــــــــن 🚬 Aalia Ch: جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 𝓝𝓘𝓜𝓡𝓐 @SJK_63 Muhammad Shahid Waseem 🦋 ھــمــا 🦋 rrkhan لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی غم کی بنالی چائے
وصل کی پی نہ سکے ایک پیالہ چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر صحت ترک کیے
بھئ ایک چھوری نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے

@IamAyesha0 @IShahzad2011 @Shanaz_SR @SadafR12 @ZafarIqbal58 @ShareefAli1102 @AaliaCh22 @rajaking7366 @Nim245 @SJK_63 @Muhamma15256829 @huma_dd @rrkhan34 لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی غم کی بنالی چائے
وصل کی پی نہ سکے ایک پیالہ چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر صحت ترک کیے
بھئ ایک چھوری نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے
account_circle