Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile
Niamat Ullah Tanoli

@niamat77

Social Media Influencer @JuiPakOfficial | Follower Of @MoulanaOfficial

ID: 1248842294146539521

calendar_today11-04-2020 05:16:53

20,20K Tweet

16,16K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

مانیٹرنگ: "آپ نے ان کے (افغانوں) کے بچوں کو مار ڈالا ہے، اور آپ توقع کر رہے ہیں کہ وہ آپ کو پھول بھیجیں گے۔" پی ٹی آئی کے جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے اس ایک سطری بیان نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو ایسے طاقتور پروپیگنڈے کے جواز سے مسلح کر دیا ہے

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔ 1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں اور مذاہبِ کی علامات دیکھائی گئی ہیں اور اس میں موجود ہاتھ کی علامت سے سب کو کنٹرول کرنے کے پیچھے دجالی فتنہ ہے اس طرح ہر نوٹ میں کہیں نہ کہیں یہودیوں اور

نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔
1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں اور مذاہبِ کی علامات دیکھائی گئی ہیں اور اس میں موجود ہاتھ کی علامت سے سب کو کنٹرول کرنے کے پیچھے دجالی فتنہ ہے اس طرح ہر نوٹ میں کہیں نہ کہیں یہودیوں اور
Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

مناري باكستان میں ختم نبوت کانفرنس کا کوریج نہ دینا تمام صحافی اور چینلز کو مشترکہ قادیانیوں کا سپورٹ حاصل ہے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

دعا کرو اس مرد قلندر کو کہ اللہ تبارک و تعالی قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کو لمبی زندگی صحت والے عزت والی عطا فرمائے مولانا صاحب انشاءاللہ جب تک سانسیں چل رہی ہیں اپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

دعا کرو اس مرد قلندر کو کہ اللہ تبارک و تعالی قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کو لمبی زندگی صحت والے عزت والی عطا فرمائے مولانا صاحب انشاءاللہ جب تک سانسیں چل رہی ہیں اپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے
#محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا سمندر تھا لیکن گملا تک نہیں ٹوٹابس ثابت ہوامدرسے والے تہذیب یافتہ اورامن پسند لوگ ہیں پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

چاچا محترم کا حقیقت پر مبنی بات چیت اپنے ساتھ مولانا صاحب سے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ علی امین گنڈاپور کی باتوں کو سیریس مت لینا کیونکہ ہم اس کو پٹھان نہیں سمجھتے Maryam Nawaz Sharif #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہے وہ لوگ جنہوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی تھی یقین کریں یہ اپ کی شراکت بے روز قیامت شفاعت کا ذریعہ بنے گا انشاءاللہ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کب تک یہ جڑی بوٹیاں بھیجتی رہو گی شادی کا عمر ہو گئی ہیں کچھ اپنے بارے میں سوچیں کسی ایسے بندے کا انتخاب کریں جو ایک جمعہ مکۃ المکرمہ اور دوسرے جمعہ مدینۃ المنورہ میں لے کر جائیں ویسے ہم بھی سعودی عرب میں ہیں

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

👈بادشاہ وہ نہیں ہوتا 🌹 جو دولت مند ہو ❤ 👈بادشاہ وہ ہوتا ہے 🌹 جو دلوں پر راج کرتا ہوں ❤ جیسے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کےرہنماؤں کی گرفتاریاں جاری پارلیمینٹرین کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا جارہاہے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

محموداچکزئی کی گرفتاری کی بھی اطلاعات۔۔۔!!!! علی امین گنڈاپور شعیب شاہین برسٹر گوہر شیر افضل مروت اور بھی بہت سارے پارلیمنٹیرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

محموداچکزئی کو گرفتاری کے بعدچھوڑدیاگیا کچھ دیر تک پریس کانفرنس کریں گے مولانا فضل الرحمن کی شرکت متوقع

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

☘️❉السـلام علیـکم ورحمة الله وبركاته❉☘️ 🍁✪اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك✪🍁 🍁✪ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ✪🍁 ☘️اللہ کریـم اپنـے حبیب کریمﷺ☘️ ☘️کےصدقـے ہم سب کوایمــان کی سلامتی دے☘️ ☘️حـج وعمـــــرہ نصیب فـرمـائے☘️ ☘️آمیـــن یـا ربــــــُ العالمیــن☘️

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں سپریم کورٹ اف پاکستان کو ایکشن لینا چاہیے کل پارلیمنٹ کے ممبران کو گرفتاری اسمبلی کے اندر ہوئی اس اقدام کو روکنا ہوگا

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

منتخب وزیراعلی اغوا ہواہے ابھی تکKPKاسمبلی کاہنگامی اجلاس کیوں نہیں بلایا گیا ؟ کیا ڈر لگ رہا ہے ؟

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے لگا یوتھیوں کہ وزیر اعلیٰ کو کھڈے لائن لگا دیا گیا

بڑی خبر 
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے لگا
یوتھیوں کہ وزیر اعلیٰ کو کھڈے لائن لگا دیا گیا
Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

ایک بات میں بتاؤں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کبھی نہیں چاہے گی کہ عمران خان جیل سے باہر ا جائیں علی امین گنڈا پور کی بد زبانی اس بات کی دلیل ہے کہ موجودہ قیادت خاص کر علی امین گنڈا پور اور چند نام شامل ہیں جو نہیں چاہتا ک عمران خان باہر ا جائیں