Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profileg
Neo News

@NeoNewsUR

پاکستانیو کی آواز

ID:3032074628

linkhttps://www.neonews.pk/ calendar_today20-02-2015 04:05:12

305,3K Tweets

639,1K Followers

17 Following

Follow People
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی کچھ کالی بھیڑیں عمران خان کو ریلیف دینے پر تلی ہیں: شہباز شریف
neonews.pk/28-May-2024/15…

عدلیہ کی کچھ کالی بھیڑیں عمران خان کو ریلیف دینے پر تلی ہیں: شہباز شریف neonews.pk/28-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کو پارٹی صدارت سونپی گئی تو شہباز شریف نے پہلے دن ہی کہا تھا یہ سیٹ نوازشریف کی امانت ہے، اسحاق ڈار

شہباز شریف کو پارٹی صدارت سونپی گئی تو شہباز شریف نے پہلے دن ہی کہا تھا یہ سیٹ نوازشریف کی امانت ہے، اسحاق ڈار
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی عوام تمہاری سازشوں کو اپنے پیروں سے کچل دیں گے، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی سے کہتا ہوں تمہاری سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

آج مشورے ہورہے ہیں کسی طرح بانی پی ٹی آئی کی ضمانت ہو جائے، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کے زمانے میں کئی کئی سال ضمانتیں نہیں ہوتی تھیں، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

خانہ کعبہ ماڈل کی کروڑوں روپے کی گھڑی بانی پی ٹی آئی نے بازار میں بیچی، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ نوازشریف نے نہیں بانی پی ٹی آئی نے چوری کئے، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

کون لوگ ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو یتیم کیا مگر لاکھوں کو یتیم ہونےسے بچالیا، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی آئی تم پاکستانی فوج اور ان کے خاندانوں کو بدنام کرتے ہو، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے ایسی زبان استعمال کی، کوئی اور ہوتا تو آپ کی زبان کاٹ دیتا، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے لندن میں بیٹھ کر فوج، شہدا، غازیوں کے بارے میں زہر اگلا تھا، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

آج بانی پی ٹی آئی فوج اور ملک کیخلاف زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

دشمن نے 2018 میں نوازشریف کے جیتے ہوئے الیکشن کو شکست میں بدلا، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

ان سب کے باوجود نہ جیت سکا تو آخر میں ڈبے بدل دیئے گئے، وزیراعظم شہبازشریف

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے اپنے حواریوں سے مل کر پہلے دوپٹے پہنائے پھر جھرلو پھروایا گیا، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں نواز شریف کی قیادت میں پنجاب، وفاق میں مخلوط حکومت ہے، وزیراعظم

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سب مل کر دن رات محنت کریں گے تو پاکستان مشکلات سے ضرور نکلے گا، شہبازشریف

account_circle