Neha Malik Tlp(@Neho580) 's Twitter Profileg
Neha Malik Tlp

@Neho580

I love Islam

ID:1731244728547524609

calendar_today03-12-2023 09:31:48

1,1K Tweets

1,7K Followers

1,1K Following

Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ صاحب کےبیٹوں اورخاندان کےدیگرافراد کی شہادت سےدل غمگین ہے
حماس کےمجاہدین کی جہدوجہد شہداءکی قربانیوں اوراسماعیل ہنیہ صاحب جیسے ہزاروں افرادجنہوں نےاپنےپیاروں کوکھویا انکی استقامت کی وجہ سےجلداسرائیلی دہشتگردی کاباب بنداوراسلام کی سربلندی کاسورج طلوع ہوگا

account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

اہل اسلام کو ہزاروں مسلمانوں کے خون میں لپٹی عید الفطر کا چاند مبارک

یا مولا مجھے فلسطینیوں کا سہارا بننے کی توفیق پر استقامت عطا فرما
آمین ثم آمین بوسیلة امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ

account_circle
Neha Malik Tlp(@Neho580) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کو Monitizer USA Tiktok اکاؤنٹ چاہیے تو رابطہ کر سکتا ہے صرف 15 ڈالر میں

account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

آج کی مبارک شب اہلیانِ فلسطین کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں

اور دعا کریں کہ جلد وطن عزیز پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کا سورج طلوع ہو

account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

ماہ رمضان المبارک آیا اور تیزی سے گزرتا گیا حتیٰ کہ آج جمعة الوداع ہمارے درمیان موجود ہے
افسوس! امۃ مسلمہ نے اس ماہ میں بھی بےحسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کیلیۓ اقدامات کے بجاۓ خاموشی اختیار کر رکھی،

ماہ رمضان المبارک آیا اور تیزی سے گزرتا گیا حتیٰ کہ آج جمعة الوداع ہمارے درمیان موجود ہے افسوس! امۃ مسلمہ نے اس ماہ میں بھی بےحسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کیلیۓ اقدامات کے بجاۓ خاموشی اختیار کر رکھی،
account_circle
Neha Malik Tlp(@Neho580) 's Twitter Profile Photo

سالانہ دورہ پاکستان برائے وصولی زکاة، صدقات، خیرات، عطیات، چندہ، نذرانہ، ہدیہ، فطرانہ، نقدی، زیور، راشن، ، پلاسٹک، لوہا، لیلن، ٹِین، ڈبا، چھان بُورا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

سالانہ دورہ پاکستان برائے وصولی زکاة، صدقات، خیرات، عطیات، چندہ، نذرانہ، ہدیہ، فطرانہ، نقدی، زیور، راشن، ، پلاسٹک، لوہا، لیلن، ٹِین، ڈبا، چھان بُورا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
account_circle
Malik Ehtisham(@MalikEhtisham_1) 's Twitter Profile Photo

کل جہلم میں ہونے والے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر دھرنے سے متعلق لمحہ لمحہ کی اپڈیٹس آپ کو ہمارے اکاؤنٹ سے ملتی رہیں گی!!
بس کل آپ نے ایکیٹو رہنا ہے ✌️

کل جہلم میں ہونے والے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر دھرنے سے متعلق لمحہ لمحہ کی اپڈیٹس آپ کو ہمارے اکاؤنٹ سے ملتی رہیں گی!! بس کل آپ نے ایکیٹو رہنا ہے ✌️
account_circle
Farooq Sattar Rizvi(@MFS_Rizvi92) 's Twitter Profile Photo

اللہ البر، انٹرنیٹ پر آج کی سب سے شاندار ویڈیو جو اوپر سے نیچے تک گستاخوں کی نیندیں اڑا دے گی، ابھی اس محکمے میں ہزازوں غازی تمھاری تاک میں موجود ہیں، خاکی وردی والے اس جوان کی زبان میں کس مردِ قلندر کے الفاظ بول رہے ہیں۔۔؟؟❤️🔥

account_circle
سید اویس(@CallSyedOwais) 's Twitter Profile Photo

امیر تحریک لبیک پاکستان ڈویژن بہاولپور پیر سید احمد شاہ بخاری صاحب کا ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کے نام اہم پیغام‼️

ضلعی ناظم الیکشن سیل رحیم یار خان ڈاکٹر محمد اکرم سعیدی صاحب پر کی گئی جھوٹی ایف آئی آر فل فور خارج کی جائے ورنہ ڈویژن بہاولپور ضلع بھر میں احتجاج کا اعلان کرے گی

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹر نیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹر نیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے
account_circle
Neha Malik Tlp(@Neho580) 's Twitter Profile Photo

🎉 Great News! I have successfully claimed my Avive Airdrop! 🙌🪙 Excited to be part of the Avive community and explore the possibilities it offers. Join me in this exciting journey and claim your airdrop too!
avive.world/avive_withdraw…

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی مدرسے کا استاد ہے

یہ انداز بھی دنیا کو دکھانا چاھیئے کہ کس طرح قرآن پڑھنے والے

طلباء کی استاد کی طرف سے خدمت کی جا رہی ہے

account_circle
Umer Meer(@Umer14_) 's Twitter Profile Photo

اپنے جوائی(کیپٹن صفدر) سے پیچھ لیتے کہ ہم فیض آباد کیوں گئے تھے، وہ کہ رہا تھا عاشقوں کی محفل لگی ہوئی ہے!
اور عاشق دوبارہ محفل لگانے کو تیار ہیں: حافظ سعد رضوی

account_circle
Malik Ehtisham(@MalikEhtisham_1) 's Twitter Profile Photo

حضور کی عزت و ناموس اور ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ایک نہیں ایک ہزار بار فیض آباد بند کرنا پڑا کریں گے تم سے جو ہوتا ہے کر لو!!
Rana Sana Ullah Khan

حضور کی عزت و ناموس اور ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ایک نہیں ایک ہزار بار فیض آباد بند کرنا پڑا کریں گے تم سے جو ہوتا ہے کر لو!! @RanaSanaullahPK
account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

Humanity is helpless in Gaza. While on the other hand, Muslim countries having resources and power including nuclear power Pakistan have sold their honor at the hands of Europe and have become spectators. The people of Gaza have proved themselves, a metaphor of determination.

account_circle