𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼

@neena_alli

𝒜𝓁𝒽𝓂𝒹𝑜𝓁𝓁𝒾𝓁𝒶𝒽 𝒻𝑜𝓇 𝑒𝓋𝑒𝓇𝓎𝓉𝒽𝒾𝓃𝑔 ♥️ “ᴅᴏɴ’ᴛ ꜱᴛᴏᴘ ᴍᴀᴋɪɴɢ ᴀɴʏ ᴅᴜᴀ ᴛʜɪɴᴋɪɴɢ ɪᴛꜱ ɪᴍᴘᴏꜱꜱɪʙʟᴇ, ɴᴏᴛʜɪɴɢ ɪꜱ ɪᴍᴘᴏꜱꜱɪʙʟᴇ ꜰᴏʀ ᴀʟʟᴀʜ.”♥️

ID: 2260970532

linkhttps://twitter.com/search?q=(from%3ANeena_Alli)%20-filter%3Areplies&src=typed_query&f=live calendar_today25-12-2013 03:29:48

353,353K Tweet

51,51K Followers

147 Following

🇧️rave🇭️eart (@braaveheaart) 's Twitter Profile Photo

روایت ہے سیدنا مقداد بن اسود رضی الله عنه سے رسول الله ﷺ نے فرمایا "نیک بخت وہ ہے جو فتنوں سے دور رہا، نیک بخت وہ ہے جو فتنوں سے دور رہا، اور جو اس میں پھنس گیا پھر اس نے صبر کیا تو پھر اس کا کیا کہنا" سنن ابی داؤد : ٤٢٦٣ #حدیث_مبارک

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

#ربيع_الأنوار انوکھا نرالا وه ذیشـانﷺآیا وه سارے رسولوں کاسلطان آیا فلک کے نظارو زمیں کی بہارو سب عیدیں مناؤ حضورﷺآگئے ہیں اٹھو غم کےماروچلو بے سہارو خبر یہ سناؤ حضورﷺآگئے ہیں ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے فضاؤں میں نغمات صلےعلیٰ کے درودوں کےگجرے سلاموں کےتحفے

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

لوگ تمھاری شخصیت سے متاثر ہوں تو اس بات پر خوش ھونا کہ اللہ نے کتنی خوبصورتی سے تمھارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہوئی ہے....!! Assalam o Alaikum ◦•●◉✿ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿◉●•◦❤️

لوگ تمھاری شخصیت سے متاثر ہوں تو اس بات پر خوش ھونا کہ اللہ نے کتنی خوبصورتی سے تمھارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہوئی ہے....!! 

Assalam o Alaikum 
◦•●◉✿ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿◉●•◦❤️
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

بڑے کہتے ہیں ‼️ ہر اُس شخص سے ڈریں جو اللّٰہ تعالیٰ اور اُس کی پکڑ سے نہیں ڈرتا ۔🥀

🇧️rave🇭️eart (@braaveheaart) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت بات پڑھی کہ ۔۔۔ "میں خدا کی بے شمار نعمتوں کے لئے شکر گذار ہوں، جو ہماری زندگیوں کو محبت ، امید اور طاقت سے بھر دیتی ہیں، ہر دن ایک تحفہ ہے اور ہر لمحہ اس کے فضل کو دیکھنے کا موقع ہے۔" #ایک_بات

Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگی نئے لوگ ہوں گے ، نئی بات ہوگی میں ہر حال میں مسکراتا رہوں گا تمہاری محبت اگر ساتھ ہوگی چراغوں کو آنکھوں سے محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی مسافر ہوں میں بھی مسافر ہو تم بھی کسی موڑ پہ پھر ملاقات ہوگی

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

جب تک میں سارے کام کر کے فری ھوکر آنلائن آتی تب تک سب سو نے جاچکے ھوتے 😅 ہر طرف میرا راج 😍😅

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر جگہ عام ھے اب ۔ لوگ آپکا خلوص آپ کے منہ پر تھپڑ کی طرح مارتے اور عزت نفس بھی مجروح کرتے 🥹

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶 🅇 🄻🄰🄽🄳 🌻🫖☕️ 🄷🄰🄿🄿🅈 🅆🄴🄴🄺🄴🄽🄳🌻 Saturday is the mightiest day of the week. It's unshakably, overwhelmingly superior. Not only is it a day off of work, the following day is also a day off, like some kind of Super Saiyan bargain sale.”😊Enjoy

مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

ایک افریقی کہاوت ہے کہ جب ایک شخص کی بکری گم ہو جائے تو پڑوسیوں کے شوربے کی خوشبو مشکوک ہو جاتی ہے

مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

مدثر وڑائچ🚩 (@mudasarwaraich) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔