Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile
Neha

@neehatweets

‏‏‏‏کچھ حقیقتوں کی صرف نشانیاں ہوتی ہیں، ثبوت نہیں تلاشے جاتے ۔ جیسے خدا، جیسے محبت ♥

ID: 2550194299

calendar_today06-06-2014 14:34:20

12,12K Tweet

27,27K Followers

2,2K Following

Comparative Federalism - Eurac Research (@euracfederalism) 's Twitter Profile Photo

🥇And the winner of the 2023 Ron Watts Award of the #IACFS for young scholars is Shahal Khoso. The award was delivered by IACFS President Eva Maria Belser (Institute of Federalism) and president of the international jury Gisela Färber. 👏Way to go, Shahal!👏

🥇And the winner of the 2023 Ron Watts Award of the #IACFS for young scholars is <a href="/ShahalKhoso/">Shahal Khoso</a>. The award was delivered by IACFS President Eva Maria Belser (<a href="/InstituteOfFed/">Institute of Federalism</a>) and president of the international jury Gisela Färber.
👏Way to go, Shahal!👏
Shahal Khoso (@shahalkhoso) 's Twitter Profile Photo

A big thanks to all 33 clusters of the IACFS and the jury. Massive thanks to my supervisor Marc Sanjaume-Calvet and @mackell_chair for their constant support. Second international award of the year. Absolutely humbled. UPF Ciències Polítiques i Socials UPF Barcelona

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

جو بڑے جغادری ایک ہی غلط خبر کو کاپی/پیسٹ کر کے"ٹویٹنا"شروع کر دیتے ہیں۔ ان کو اس چیز کا بھی ادراک ہونا چاہیے تھا کہ کیا آئی ایم ایف کی اگلی قسط مل گئی؟ کیا عالمی مارکیٹ میں آئل 70 ڈالر بیرل پر آ گیا؟ کیاڈالر 250 روپےکا ہو گیا؟ کیا الیکشنز قریب آ گئے؟ جو60 سے90 روپے قیمتیں کم

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

اقرار بھائ ان انتہا پسندوں نے ائیر بیس میں گھسنے کی کوشش کی آپ نے انکو جہنم کے کتے قرار دے دیا لیکن جو انتہا پسند 9 مئ کو میانوالی ائیر بیس کی دیواریں توڑ کے اندر گھسے آپ کہتے اگر اس گروہ کے بغیر الیکشن ھوئے تو الیکشن کی کوئ حیثیت نہیں ھو گی آخر اتنی منافقت کیوں؟ Iqrar ul Hassan Syed

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا جو اے سی والی مسیت ہووے قالین ہوون یا سنگ مرمر تاں نمازاں قبول کرساں کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا غلاف کعبہ تے چاڑھو سونا یا کئیں ولی دے مزار تے چڑھاؤ چادر یا دیگاں دیوو اے گلوں ننگے تے پیروں ننگے نوں چھوڑ دیوو کروڑ دیوو کدائیں وی میرے خدا نہیں آکھا

Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile Photo

اہل بلوچستان تمہارا ووٹ ابابیل کی چونچ میں دبا وہ چھوٹا سا پتھر ہے جواس ملک کے ظالم ہاتھیوں سے تمہاری جان چھڑا سکتا ہے اس بار ووٹ نون لیگ نواز شریف کو دے کے آزماؤ اور ترقی کا سفر شروع کرو Maryam Nawaz Sharif

Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر قائد میاں نواز شریف اور انکی باہمت دختر میم مریم نواز کو اہل بلوچستان کی جانب سے خوش امدید وشآتکہ پخیر راغلے ❤️🎉❤️🎉❤️🎊❤️

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

درخت لگانا سنت نبوی ہے..... اس کے بہت فائدے ہیں زیرزمین پانی اوپر آتا ہے صاف ہوا،شہر کی خوبصورتی میں اضافہ! درخت ہیں توہم ہیں

درخت لگانا سنت نبوی  ہے..... 
اس کے بہت فائدے ہیں زیرزمین پانی اوپر آتا ہے صاف ہوا،شہر کی خوبصورتی میں اضافہ!

درخت ہیں توہم ہیں
Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

زرداری گھاگ آدمی ہے اس نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ہے کہ اگلا وزیر اعظم سادہ اکثریت کے ساتھ نواز شریف ہے اور پیپلز پارٹی کے بغیر اتحادیوں کے ساتھ مل کر 2 تہائی اکثریت بھی ان کی ہے۔۔اور جس طرح نواز شریف کام کرتا ہے۔۔اس حساب سے اس سے اگلے 5 سال بھی ن لیگ کے ہیں تو ۔۔۔اس لیے 1/4

Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile Photo

میجر( ر) عادل راجہ کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائ گیی ہے ترجمان ائ ایس پی ار

Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile Photo

کورٹ مارشل کے بعد کیا اب عادل راجہ اور حیدر رضا مہدی کو پاکستان لایا جاے گا؟

Neha (@neehatweets) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 2024 اور پاکستانی عوام نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو مہینے پھر وہی ہوں گےسنا ہے سال بدلے گا وہی حاکم وہی غربت وہیقاتل وہی منصف بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارہ حال بدلے گا 😭😭

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

دفتر خارجہ کی خاتون ترجمان کو بھی سنیں۔۔ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندہ نابینا خاتون کو بھی سنیں۔۔۔۔۔ کل ایران پر جوابی حملے کی خوشی کے رنگ میں بھنگ اس دفتر خارجہ کی ترجمان خاتون کی نالائقی نے ڈال دیا۔ (اسد آر چوہدری)

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🔴 وزارت خارجہ کی اس نااہل ترجمان کو فوری فارغ کرنا چاہیے 🔻 اسے صحیح طرح بولنا نہیں آتا اور نہ ہی اعتماد یے اس پوسٹ پر قابل بندے یا بندی کو ہونا چاہیے 🔻 یہ خاتون پاکستان کی ترجمانی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی وزارت خارجہ اسکا نوٹس لے ۔ Anwaar ul Haq Kakar MARKHOR 𓄅 The Intel Consortium

ÐaŅǐsh Mäsǒôd🇵🇰 (@dani_echo17) 's Twitter Profile Photo

ن لیگیوریٹویٹ کرتے جاو اور سوشل میڈیا پر چھا جاؤ۔ #راجہ_شہزاد_کو_سوشل_میڈیا_ہیڈ_بناو

ن لیگیوریٹویٹ کرتے جاو اور سوشل میڈیا پر چھا جاؤ۔ 
#راجہ_شہزاد_کو_سوشل_میڈیا_ہیڈ_بناو