Nebtehal Malik (@nebtehal_malik) 's Twitter Profile
Nebtehal Malik

@nebtehal_malik

🎓 | Exploring the beauty of the natural world, one leaf at a time 🍃 | Green thumb 🌻 | Let's talk all things plants and science! 🌿🔬 #Botany #PlantLover

ID: 1701246600855588864

calendar_today11-09-2023 14:50:04

227 Tweet

273 Followers

328 Following

Saim wazir♥️ (@tasimwazir) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے خلاف لڑو، لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، لکھ، بول رہے ہیں انکی مدد کرو، مدد بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم انکا حوصلہ مت توڑو، کیونکہ وہ آپکے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ~ چی گویرا

ظلم کے خلاف لڑو،
لڑ نہیں سکتے تو لکھو،
لکھ نہیں سکتے تو بولو،
بول نہیں سکتے تو ساتھ دو،
ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، لکھ، بول رہے ہیں انکی مدد کرو،
مدد بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم انکا حوصلہ مت توڑو،
کیونکہ وہ آپکے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

~ چی گویرا
Nebtehal Malik (@nebtehal_malik) 's Twitter Profile Photo

صحیح جواب بتانے والے کو 5 لائک کومنٹ ملیں گے اگر فالور نہیں ہے تو فالو بھی ملے گا.

صحیح جواب بتانے والے کو 5 لائک کومنٹ ملیں گے اگر فالور نہیں ہے تو فالو بھی ملے گا.
Nebtehal Malik (@nebtehal_malik) 's Twitter Profile Photo

rumble.com/v3ln6u9--.-.-.… ماشااللہ بہت خوبصورت نعت, اواز اور کلام ❤. اپ بھی سنیں اور اگے شیئر کریں.

Nebtehal Malik (@nebtehal_malik) 's Twitter Profile Photo

اج کافی سارے لوگوں کو لسٹ سے اڑا دیا ہے جو فالو بیک نہیں دے رہے تھے. فالو کرنے والوں کو جی ایاں نوں.❤

Nebtehal Malik (@nebtehal_malik) 's Twitter Profile Photo

دو دن X سے دور ہوئی تو فالو ہی کسی نے نہیں کیا. X مطلب ٹوئیٹر اور کوئی مطلب نہیں لینا سیانے لوگو..😂😂 چلو جلدی سے فالو کرو فالو بیک ملے گا.