Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profileg
Naya Pakistan

@Naya__Pakistan_

Pakistan's First Largest Political Channel in Pakistan. Naya Pakistan is the fastest growing Channel 3.5M+ Subscriber.
Website: https://t.co/B91ctegznE

ID:1218609164534079488

linkhttps://youtube.com/c/NayaPakistanChannel calendar_today18-01-2020 19:00:53

16,2K Tweets

1,1M Followers

617 Following

Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکن بنی گالہ پہنچ گے، پولیس بھی پہنچ گئی کارکن ایک انچ پیچھے نہ ہٹے👇
youtu.be/6ETL97FaJGM

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چوک بنی گالہ بغیر لیڈرشپ کے کارکن خود اختجاج کرنے نکلنے لگ گے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

دو اور ہاتھ ملائیں۔۔ایک پڑوسی ممالک سے بشمول بھارت اور دوسرا اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں اور معاملات بہتر کریں۔۔معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کا وزیر اعظم شہباز شریف کو مشورہ

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

کب تک تقریریں، تقریریں۔۔پریس کانفرنس کانفرنس کھیلتے رہیں گے رہائی کیلئے لانگ مارچ کی طرف جانا ہوگا
شاہد خٹک نے سچ بول دیا

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

کب تک تقریریں، تقریریں۔۔پریس کانفرنس کانفرنس کھیلتے رہیں گے رہائی کیلئے لانگ مارچ کی طرف جانا ہوگا👇
youtu.be/PUzx4REWOV0

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ایک بھائی نے ابھی ابھی مجھ سے رابطہ کر کے بولا ہے کے وہ پشاور سے بنی گالا آ رہے ہیں

میرے اسلام آباد اور راولپنڈی والوں

اگر کوئی پشاور سے آ سکتا ہے تو آپ کیوں نہیں آ سکتے ہیں؟

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

تمام ایم این اے ، ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈر اور تنظیم جمعہ کی ریلیوں کے تیار ہیں۔ اگر کوئی فون کر کے انھیں دھمکی دے گا تو انھیں ہدایت دی ہی کے اس کی کال کو ریکارڈ کریں۔ سب لوگ اپنے حلقے کے نمائندے یا تنظیم سے اپنی اپنی ریلی کی تفصیلات لے لیں۔ پرامن احتجاج ہمارا آئنی حق ہے۔حماداظہر

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میرا بیٹا حسان اللہ نیازی 7، 8 دن سے ملیٹری تحویل سے غائب ہے، ملنے نہیں دیا جا رہا، مجھے کچھ پتا نہیں میرا بیٹا کہاں ہے؟ کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہو گی؟'

سپریم کورٹ میں سویلنز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی آبدیدہ ہو گئے۔

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

گجرات ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی مریض ملبے تلے دب گئے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ہماری شناخت تو پی ٹی آئی ہے
عمران خان صاحب کہیں گے تو کر لیں گےسیاست, نہیں کہیں گے تو گھر بیٹھ جائیں گے
فواد چوہدری

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

پولیس والوں کو تو آرام سے معطل کر دیتے ہیں کیونکہ وہ جو کرتے ہیں سب کے سامنے کرتے ہیں، کیا ایجنسیز میں کوئی جواب دہ ہے؟ '،'جس دن وزیر اعظم بیان دے کے گئے اسی روز ایک اور بندے کو اٹھا لیا گیا'۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ایک سال ہونے والا عمران خان کو جیل میں
آج شام 5 بجے راولپنڈی اور اسلام آباد کے کارکن بنی گالہ پرامن اختجاج کریں گے
آپ میں سے کون کون آرہا ہے؟

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

آج شام 6 بجے بنی گالہ کے باہر احتجاج کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد سے کون کون آرہا ہے؟ اب ہم خود نکلیں گے چاہے جتنے بھی ہوئے میں وہاں موجود ہوں گا

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

کیمرہ مین عمران خان کی تصویر دیکھ کر کیمرہ موڑ لیتا تھا، لیکن پی ٹی آئی ایم این ایز بھی تصویر اس جگہ لے جاتے تھے 😂

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

آپ کیوں کھڑے ہو جاتے ہیں پیچھے سے ؟ کیوں نہ کھڑا ہوں یہ ہماری اسمبلی ہے فارم 47 والوں کی نہیں : شاہد خٹک نے ان کی ناک میں صیح دم کیا ہوا ہے

account_circle