Naveed Taj Baloch (@naveedtaj18) 's Twitter Profile
Naveed Taj Baloch

@naveedtaj18

central junior joint sectary BSO Pajjar #ex.president turbat zone turbat, #Lawyer

ID: 1144220547594825728

calendar_today27-06-2019 12:26:51

500 Tweet

337 Takipçi

308 Takip Edilen

Bohair Saleh Baloch (@bohairs) 's Twitter Profile Photo

Bso اور pso کی قیادت نے جس دانشمندی کا مظاہرہ کیا با حیثیت سیاسی کارکن مجھے انکے بردباری اور دانشمندی اور اخلاص پرفخر ہے، مین پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریش اور پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر صاحبان کو بھی سلام پیش کرتا ہوں کے بلوچستان یونیورسٹی کے مسلے پر دن رات ہمارے ساتھ کام کرتے رہے 1/2

Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

Mastung explosion is heart-breaking & an anti-human act. The blood of innocent people have been shed on this holy day. Government has completely failed to establish peace. Best treatment of all the injured should be ensured. My sincere condolences to the families of the martyrs.

Bohair Saleh Baloch (@bohairs) 's Twitter Profile Photo

مستونگ دھماکہ افسوسناک اور انسانیت دشمن اقدام ہے معصوم و بے قصور انسانوں کا خون بہایا گیا۔ حکومت اور ریاست امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ تمام زخمیوں کے علاج کو یقینی بنایا جائے اور شہدا کے خاندانوں سے اظہار تعزیت۔

Gohram Aslam Baloch (@gohramaslamb) 's Twitter Profile Photo

اگریونیورسٹی میں کتابیں لے جانے پر قدغن ہو تو ہم علم و شعور کیسے حاصل کرتے ہیں؟ تربت یونیورسٹی کے طلبا “بُک اسٹال” لگانے کے لیے کتابیں لے جارہے، مگر انتظامیہ کتابوں کو یونیورسٹی لے جانے کے لیے منع کررہا ہے۔ ہماری جامعات میں کیا ہورہا؟ جہاں کتابوں کی اجازت نہ ہو ۔

Naveed Taj Baloch (@naveedtaj18) 's Twitter Profile Photo

تربت یونیورسٹی انتظامیہ میں اگر شرم باقی ہے۔ تو قوم و اسٹوڈنٹس سے معافی مانگ کر آئندہ کتاب و شعور کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔ Dr.Abdul Malik Baloch Bohair Saleh Baloch

تربت یونیورسٹی انتظامیہ میں اگر شرم باقی ہے۔ 
تو قوم و اسٹوڈنٹس سے معافی مانگ کر آئندہ کتاب و شعور کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔
<a href="/DrMalikBalochNP/">Dr.Abdul Malik Baloch</a> <a href="/BohairS/">Bohair Saleh Baloch</a>
Gohram Aslam Baloch (@gohramaslamb) 's Twitter Profile Photo

ایسٹ انڈیا کمپنی کا رول ادا کرنے والا تربت یونیورسٹی انتظامیہ یہ ذہن نشیں کرلیں کہ آپ بلوچ طلبا کو اُسکو زندانوں میں دھکیل کر ہرچیز سے دور کرسکتے ہیں مگر کتابوں سے اُنکی محبت کا شدت کو کم نہیں کرسکتے یونیورسٹی انتظامیہ کے حکم پر سیکورٹی طلبا کو کتابیں لے جانے سے روکا جارہاہے

ایسٹ انڈیا کمپنی کا رول ادا کرنے والا تربت یونیورسٹی انتظامیہ یہ ذہن نشیں کرلیں کہ آپ بلوچ طلبا کو اُسکو زندانوں میں دھکیل کر ہرچیز سے دور کرسکتے ہیں مگر کتابوں سے اُنکی محبت کا شدت کو کم نہیں کرسکتے 
یونیورسٹی انتظامیہ کے حکم پر سیکورٹی طلبا کو کتابیں لے جانے سے روکا جارہاہے
Baseer (@baseerbaluch) 's Twitter Profile Photo

طلباء کو کتابیں یونیورسٹیوں میں لانے کے حق حاصل ہے اس سے انکار کرنا اشتعال انگیز ی اور غیر آئینی ہے! تعلیم تنوع اور علم تک رسائی پر پروان چڑھتی ہے۔ تمام یونیورسٹیوں کو چاہیے کہ وہ کتابی کلچر کو اپنائیں نہ اس کا گلا نہ گھونٹیں۔ علم کو آزادانہ طور پر بہنے دیں۔

Saba (@sababaluchh) 's Twitter Profile Photo

طلباء کو کتاب سے دور رکھنا علم پر حملہ ہے! تعلیم اور شعور آزادی کا تقاضا کرتی ہے، جبر کا نہیں۔ تربت یونیورسٹی کو اپنے کتاب دشمن پالیسی پر غور کرنا ہوگا وہ علم اور کتابیں ہیں جن سے جامعیات بنتے ہیں عمارات اور زندہ لاشیں تو ہر جگہ موجود ہے علم کی شمع بلند ہو۔ #EducationForEveryone

Mehran Atta (@mehranatta8) 's Twitter Profile Photo

بی ایس او کے جانثاروں کو سلام جو وقت کے فرعونوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہوئے ہیں تعجب ہے یونیورسٹیوں میں اسلحہ پر پابندی ہونی چائیے لیکن یہاں تو کتابوں پر بھی قدغن ہے

Gohram Aslam Baloch (@gohramaslamb) 's Twitter Profile Photo

ہر لکھے پڑھے بلوچ فرزند کی میت کو ایسے چارراہوں سے گزرنا ہوگا،آج بالاچ کی میت شہید فدا چوک کے سائے میں رکھاہے کل ہماری باری بھی آسکتی ہے وقت ہیکہ آج سے ہم بالاچ جیسے بےگناہ لواحقین کیساتھ شانہ بشانہ رہیں۔ رویوں سے لگ ایسا رہا ہےکہ اب تمام مکاتب فکر کیساتھ یکساں سلوک کیا جائیگا۔

کل بھی کسی کیلےاچھا نہیں ہوگا،بہتر ہیکہ ہم آج سےاس اعتمادکیساتھ ایک دوسرے کےساتھ شانہ بشانہ رہیںکہ اب"ہم اپنے ماؤں بہنوں کواسطرح تڑپتا ہوانہیں دیکھنا چاہتے ہیں،اتفاق سےآگے بڑھنے سے بلوچستان کو بلوچ کیلے جہنم بنانے والوں کوبےنکاب کیا جاسکتاہےبصورت دیگربلوچ کاخون اسی طرح بہتارہے گا

داں اے مہکئیں مات زندگ انت، وتی بیگوائیں تا سکیں بچانی وداریگ انت۔ سرکار اے ھبر ءَ بزانت کہ پہ کُشگ ءُ بیگواہ کنگ ءَ جہد ھلاس نہ بنت ناکہ کسہ ادا ہلاس نبیت ، جہد ہمے ھساب ءَ روان بیت داں وتی گڈی آسرا- بیگوائیں بچانی ماتانی دل ءِ ھالاں بُرزا واجہ زانت۔

داں اے مہکئیں  مات زندگ انت، وتی بیگوائیں تا سکیں بچانی وداریگ انت۔ سرکار اے ھبر ءَ بزانت کہ پہ کُشگ ءُ بیگواہ کنگ ءَ جہد ھلاس نہ بنت ناکہ کسہ ادا ہلاس نبیت ، جہد ہمے ھساب ءَ روان بیت داں وتی گڈی آسرا- 
بیگوائیں بچانی ماتانی دل ءِ ھالاں بُرزا واجہ زانت۔
Naveed Taj Baloch (@naveedtaj18) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی کے قائدین و تمام کارکنان کو شاندار،تاریخی اور عظیم الشان گرینڈ شمولیتی جلسہ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میر حمل بلوچ، میر انور مزار ، لالا رشید، نیاز کیازئ کو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں Dr.Abdul Malik Baloch

Bohair Saleh Baloch (@bohairs) 's Twitter Profile Photo

ریاست پاکستان کے نالائق حکمران اور طاقت ور طبقہ بلوچ مارچ کو متنازع بنانے پر وسائیل لگانے کے بجاے بلوچستان مین جبری گمشدگیوں کی سنجیدہ مسلے کو سنجدگی سے حل کرنے کو ترجیع دے بہتر ہے کیونکہ حکومتی ترجمانوں کی کردارسرکسی بندروں سے علاوہ اور کچھ نہین ہے #westandwithbalochmarch

Baloch Student Organization (@bsopajjarturbat) 's Twitter Profile Photo

رمس 01 پروری 2024 ءَ بی ایس او پچار تربت یونیورسٹی یونٹ ءِنیمگ ءَ چہ یک ونشتی دیوان ءِ برجم دارگ بوھگ ءَ اِنت۔ سرھال: جمہوریت_اسکاٹ لینڈ_ریفرنڈم_بلوچستان تران کنوک: نجیب ڈی ایم بلوچ وھد: 1:30 بجpm جاہ: فولٹیکل سائنس گراسی

رمس 01 پروری 2024 ءَ بی ایس او پچار تربت یونیورسٹی یونٹ ءِنیمگ ءَ چہ یک ونشتی دیوان ءِ برجم دارگ بوھگ ءَ اِنت۔

سرھال: جمہوریت_اسکاٹ لینڈ_ریفرنڈم_بلوچستان
تران کنوک: نجیب ڈی ایم بلوچ

وھد: 1:30 بجpm
جاہ: فولٹیکل سائنس گراسی
Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

National Party secured all seats in Kech, winning four provincial seats and the National Assembly seat for Gwadar/Kech. Our mandate from three provincial seats in Kech has been stolen, and the Gwadar/Kech seat has been given to a person who is unknown to the people. 1/

Saba (@sababaluchh) 's Twitter Profile Photo

We Reject theft of mandate and voting rights of People in Kech + all Balochistan Leaders with education, experience, and vision are vital. We stand against dummy and duffer nominations. Upholding the people's choice is paramount for progress Imposing puppets will cost alot