Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile
Naveed Z Khan

@naveedqadri1969

زندگی خوشگوار تب ہوتی ہے جب انسان اپنی پہچان ختم کرکے دوسروں کے لئے روشنی بنتا ہے۔ یاحی و یاقیوم

ID: 1576447835351949319

calendar_today02-10-2022 05:44:16

21,21K Tweet

515 Followers

462 Following

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔ La paz sea con todos los amigos y buenos días. مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي. دل کی آواز 🥀نzکے🥀

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔
La paz sea con todos los amigos y buenos días.
مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي.
دل کی آواز
🥀نzکے🥀
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

بچپن جوانی کی طرف جوانی بڑھاپے کی طرف تیزی سے جارہی ہے۔ حسن بڑھاپے کی بے رحم دہلیز پر آپکو لیکر جارہا ہے۔ مگر نفس ہمیں اسی دنیا کی رنگینیوں میں الجھائے ہوئے ہے۔ قبر کی بے رحمی کا سوچو جو آپ کے وجود کو مٹی میں مٹی کردے گا وقت گزر رہا ہے اپنا سوچو کل قبر میں کیا ہوگا۔ دل کی آواز

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

اے وطن تیری مٹی سے محبت ہے تیری حرمت پہ جان نچھاور ہے تیری مٹی شہیدوں کی امین ہے تجھ سے وعدہ ہے تیری حفاظت کا اپنا تن من جان قربان کریں گے ہم تجھ پہ سایہ ہے حیدر کرار کا تو امانت ہے حسن و حسین کی تیری محبت نوید میرا ایمان ہے تو سلامت رہے تاقیامت رہے دل کی آواز 🌹نzکے🌹

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

وہ اک عام سی خوشی تھی میرے لئے اس کی گلی کی نکر خالی پڑی تھی میں نے سوچا اک جھلک اسکی دیکھوں بہت خوبصورت وہ نظر آتی ہے مجھے پھولوں کی طرح نوید اسکی سیرت ہے نظروں کو ہر وقت جھکائے رکھتی ہے دل کی آواز 🌹نzکے🌹

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو شب خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ اپکے خوابوں کو حسین بنائے آمین Buenas noches a todos amigos. Que Allah haga tus sueños hermosos, Amén. ليلة سعيدة لجميع الأصدقاء. اجعل الله احلامك جميلة امين دل کی آواز 🥀نzکے🥀

تمام دوستوں کو شب خیر۔
اللّٰہ تعالیٰ اپکے خوابوں کو حسین بنائے آمین
Buenas noches a todos amigos.
Que Allah haga tus sueños hermosos, Amén.
ليلة سعيدة لجميع الأصدقاء.
اجعل الله احلامك جميلة امين
 دل کی آواز
🥀نzکے🥀
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔ La paz sea con todos los amigos y buenos días. مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي. دل کی آواز 🥀نzکے🥀

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔
La paz sea con todos los amigos y buenos días.
مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي.
دل کی آواز
🥀نzکے🥀
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

پیارے بلوچستان کے پیارے لوگو پاکستان آپکا ہے آپکا دشمن پاکستان نہیں بلکے آپ کے وہ سردار ہیں جو آپکا حق کھا جاتے ہیں جو ہمیشہ ظالم کے ساتھ کھڑے ہوکر مظلوم بلوچوں پہ ظلم کرتے ہیں خود یورپ امریکہ میڈل ایسٹ میں عیاشیاں کررہے ہیں دوستو یہ آپکے دشمن ہیں پاکستان ہم سب کی عزت ہے

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بلوچ سے درخواست ہے آپ محب وطن ہو پاکستان سے پیار کرنے والی ہو۔ پلیز آپ بلوچستان کے ان لوگوں سے پوچھیں جو پاکستان کے بہت بڑے عہدوں پر تھے اور ہیں۔ جیسے کاکڑ صاحب قاضی فائز عیسیٰ صاحب اختر مینگل صاحب اور بہت سے لوگ پلیز آپ انکا احتساب کریں ان سے پوچھیں بلوچستان کے وسائل کا

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

وقت اک مرہم ہے جو رشتوں کے دئیے زخموں کو مندمل کردیتا ہے ہمیشہ اپنے کردار سے دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرو۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف کردے گا۔ اپنی سوچ سے اور زبان سے کبھی دوسروں کو زخم نہ دو اور نہ کبھی کسی کی مسکراتی زندگی میں داخل ہو کر برباد کرو۔ محبت اک دریا ہے

بلوچستان کے وسائل کہاں گئے بلوچستان ترقی نہیں کرسکا میرے پیارے بھائیو اس بربادی کے پیچھے ہمارے اپنے ہیں فوج نے اس ملک کو جوڑا ہوا ہے۔ سب پاکستانیوں اپنے سیاسی چوروں سے پوچھو آپ امیر کیسے ہوئے ہم غریب کیوں ہوئے ہمارے وسائل سے ہمیں ترقی کیوں نہیں ملی ہمیں انصاف کیوں نہیں ملا بتاؤ

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

محبت دریا ہے یہ ہمیشہ بہتا رہتا ہے محبت نے کبھی رکنا نہیں ہوتا بس اس دریا کے پانی کو گدلا (گندا) نہ کرو اپنے جذبات کو پاکیزہ رکھو اور محبت کے راستے کو کانٹوں سے پاک کرو محبت انسان کو پاکیزگی کی طرف لیکر جاتی ہے محبت کی انتہا موت ہے۔ دل کی آواز 🌹نzکے🌹

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

زندگی دشوار گزار راستوں پہ الجھنوں کا شکار ہوتی ہے مگر ان الجھنوں سے نجات کے لئے ہمیشہ اچھے دوست کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوست ہی دل کے قریب ہوتا ہے جو روح سے محبت کرتا ہو۔ محبت روح کو جھنجوڑ دیتی ہے۔ وہ لفظوں سے دل کی بات کرتی ہے وہ پیار کی انتہا ہے آؤ میرے ہم خیال دوست دل کی آواز

زندگی دشوار گزار راستوں پہ الجھنوں کا شکار ہوتی ہے

مگر

ان الجھنوں سے نجات کے لئے ہمیشہ اچھے دوست کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوست ہی دل کے قریب ہوتا ہے جو روح سے محبت کرتا ہو۔

محبت

روح کو جھنجوڑ دیتی ہے۔ وہ لفظوں سے دل کی بات کرتی ہے وہ پیار کی انتہا ہے

آؤ میرے ہم خیال دوست
دل کی آواز
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

میں نے سوچا کچھ کہوں پھر میں خاموش ہوگیا خاموشی اک نعمت ہے عقل والوں کے لئے دل کیا ہے یہ تو تڑپتا ہے محبت میں اس کو کہا آنسو مت بہا مگر دل ہے یہ نازک شیشے کی طرح ہے ہلکی سی ٹھس لگنیں سے ٹوٹ جاتا ہے نوید دکھ تو اپنوں کا ہوتا ہے غیروں کا کیا دل کی آواز 🌹نzکے🌹

میں نے سوچا کچھ کہوں
پھر
میں خاموش ہوگیا
خاموشی 
اک نعمت ہے عقل والوں کے لئے
دل
کیا ہے یہ تو تڑپتا ہے محبت میں 

اس کو کہا آنسو

مت بہا مگر دل ہے یہ نازک شیشے کی طرح ہے
ہلکی
سی ٹھس لگنیں  سے ٹوٹ جاتا ہے

نوید

دکھ تو اپنوں کا ہوتا ہے غیروں کا کیا
دل کی آواز
🌹نzکے🌹
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو شب خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ اپکے خوابوں کو حسین بنائے آمین Buenas noches a todos amigos. Que Allah haga tus sueños hermosos, Amén. ليلة سعيدة لجميع الأصدقاء. اجعل الله احلامك جميلة امين دل کی آواز 🥀نzکے🥀

تمام دوستوں کو شب خیر۔
اللّٰہ تعالیٰ اپکے خوابوں کو حسین بنائے آمین
Buenas noches a todos amigos.
Que Allah haga tus sueños hermosos, Amén.
ليلة سعيدة لجميع الأصدقاء.
اجعل الله احلامك جميلة امين
 دل کی آواز
🥀نzکے🥀
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

بہن شکریہ شکریہ کرتا رہوں گا بہن کا بھائی دعاؤں میں دعا دیتا رہے گا کہنے کو بھائی آسان ہوتا ہے نوید رشتہ نبھاتے زندگی گزر جاتی ہے رشتے زبانی کلامی نہیں ہوتے زباں سے ادا الفاظ وفادار ہوتے ہیں جو رشتوں سے وفا نہیں کرتے وہ جینے کے حق دار نہیں ہوتے دل کی آواز 🌹نzکے🌹

بہن شکریہ شکریہ کرتا رہوں گا
بہن کا بھائی دعاؤں میں دعا دیتا رہے گا
کہنے کو بھائی آسان ہوتا ہے نوید
رشتہ نبھاتے زندگی گزر جاتی ہے
رشتے زبانی کلامی نہیں ہوتے
زباں سے ادا الفاظ وفادار ہوتے ہیں
جو رشتوں سے وفا نہیں کرتے
وہ جینے کے حق دار نہیں ہوتے
دل کی آواز 
🌹نzکے🌹
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

نگاہوں سے اوجھل انسان کب نظر آتے ہیں نوید لوٹ کر جانے والے کب پلٹتے ہیں محبت کا دروازہ ہمیشہ بند رکھو اپنوں کے علاؤہ اور کچھ نہیں اپنی خوشیاں اپنوں کے ساتھ غیروں کے قریب جانے کی ضرورت نہیں مطلب میرا خیال میرا سلام میرا جستجو اپنی مرضی اپنی زندگی اپنی کیا کروں بس دعا کروں 🌹🌹

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

میری پرانی کتاب کے اوراق میں اک محبت کا پھول خشک ہوگیا محبت لافانی اسرار و رموز رکھتی ہے اک یاد اس کی اس پھول سے جڑی ہے کون جانے نوید محبت کی یادوں کو ہر پل گزرا لمحہ صدیوں پہ محیط ہے دل کی آواز 🌹نzکے🌹

Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔ La paz sea con todos los amigos y buenos días. مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي. دل کی آواز 🥀نzکے🥀

تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر۔
La paz sea con todos los amigos y buenos días.
مرحبا وصباح الخير لجميع أصدقائي.
دل کی آواز
🥀نzکے🥀
Naveed Z Khan (@naveedqadri1969) 's Twitter Profile Photo

لبوں کو عادت ہوگئی ہے خاموش رہنے کی بولنے سے کیا حاصل محبت میں کوئی شکوہ نہیں اس نے سمجھا محبت میں ملن ضروری ہے نوید میں اتنا ہی کہتا ہوں سانسوں کا سانسوں سے تعلق کافی ہے آؤ خاموش پہاڑوں میں اپنی داستان محبت لکھیں ہم نہ ہوں گے مگر لفظوں میں لکھی تاثیر تو ہوگی دل کی آواز 🌹نzکے🌹