Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile
Nausheen Peerwani

@nausheenpirwani

Khan’s ardent supporter @PTIOfficial SMT member Follow on Insta: instagram.com/kaptaan.tigres… Tiktok: tiktok.com/@kaptaan.tigre…

ID: 1475625498407583747

calendar_today28-12-2021 00:32:16

20,20K Tweet

71,71K Takipçi

849 Takip Edilen

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

جو رکوٰۃ امام مسجددس منٹ لگا کر پڑھتا تھا وہ اب پانچ منٹ میں ختم کرتا ہے تاکہ مسجد کےبجلی کا بِل بچا سکے، لوگوں سے اب درخواست کی جاتی ہے کہ گھر سے وضو کرکے آئیں کیونکہ پانی کی موٹر چل نہیں سکتی۔ یہ حال کیا ہے ان نالائقوں نے قوم کا کہ نماز پڑھنے کے لائق بھی نہیں رکھا!

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

اب سمجھ آیا کہ انہیں کوئی بھی پرابلم نظر کیوں نہیں آتا کیونکہ انکی ڈکشنری میں لفظ پرابلم ہے ہی نہیں۔ سنیئے اسے وہ کیا کہتے ہیں!

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا یہی یقین، مخالفین کو سونے نہیں دیتا! کیا شخص ہے یہ! #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

خان صاحب کا یہی یقین، مخالفین کو سونے نہیں دیتا! کیا شخص ہے یہ! 
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

ایک روایتی درویش دنیا چھوڑ کر جنگلوں میں زندگی صرف کرتا ہے۔ اور ایک درویش خان کی طرح ہوتا ہے جو اپنی دنیا تیاگ کر دنیا کے لوگوں پر اپنی زندگی صرف کردیتا ہے۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اگلی پریس کانفرنس میں کوئی مردِ مجاہدصحافی، خان صاحب والا یہ سوال کردے تو مزا آجائے! #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اگلی پریس کانفرنس میں کوئی مردِ مجاہدصحافی،  خان صاحب والا یہ سوال کردے تو مزا آجائے! 
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص ہمیں قوم بنانے آیا ہے، پُل اور سڑکیں ہم خود بنالینگے اسلیئے ہمیں آپکی ضرورت نہیں، آپ اپنا راستہ ناپیں! #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر کا ولولہ اور اس پر خان کے شیروں کا جلسہ! 🔥 #IslamabadJalsa #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

قوم دہشتگری سے لڑتی ہے~ ڈی جی آئی ایس پی آر قوم کو یومِ دفاع مبارک ہو #DefenceDay

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 2.5 سال سے ہر دن یہ قوم یومِ دفاع منا رہی ہے، اصلی جنگ تو عمران خان والی ہے، جو یہ قوم اسکی رہبری میں ضرور جیتے گی! #DefenceDayPakistan #DefenceDay #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

وہ اکیلے ہمارے لیئے ہر تکلیف برداشت کررہا ہے، کیا ہم سب مل کر بھی اس ایک آدمی کے لیئے تکلیف برداشت نہیں کرسکتے؟ 8ستمبر کو خان کی ہر تکلیف کے خاتمےاور اپنے بچوں کو آنے والی تکلیفوں سے بچانے کے لیئے نکلنا ہے! #IslamabadJalsa #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان