Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile
Noman Khan PTI

@naumankhan138

کیا ہم غلام ہے
جو آپ کہیں گے ہم کر لیں
absolutely not

ID: 1511574182953652224

calendar_today06-04-2022 05:19:21

1,1K Tweet

362 Takipçi

0 Takip Edilen

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

مصر میں صرف بادشاہ فرعون ہوتا تھا پاکستان کے ہر سرکاری دفتر میں ایک فرعون موجود ہوتا ہے!

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

خدا کے لیے گل صاحب کے لیے آواز اٹھاو بہت تشدد کیا جا رہا ہے گل صاحب پر🙏 #محب_وطن_شہبازگل_کورہاکرو

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض حق اور سچ کی آواز ہے۔۔ یہ جو مرضی کر لیں آواز کو دبا نہیں سکتے

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

پٹرول 20 روپیہ سستا ہونا تھا لیکن ڈانس پر پیسے زیادہ لگ گئے تھے اس لیے مہنگا کردیا ایک مطمئن پٹواری 😁

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

پٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر نواز شریف نے شہباز شریف کو ماوں بہنوں کی گالیاں دیکر بلاک کر دیا، مریم نواز #PetrolDieselPrice #ImranRiazKhan

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ایڈیشنل سیشن جج شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سن کر آج ہی فیصلہ کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم ن لیگی حکومت کی استدعا مان لی گئی

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

ایڈیشنل سیشن جج شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سن کر آج ہی فیصلہ کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم ن لیگی حکومت کی استدعا مان لی گئی

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

Siddique Jan اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہبازگل کیس دوبارہ سیشن کورٹ کو بھیج دیا #ImranRiazKhan

Noman Khan PTI (@naumankhan138) 's Twitter Profile Photo

اصل خبر نواز شریف واپس نہیں آرہا ویزا ایکسپائر ہونے پر برطانوی حکومت دھکے دے کر نکال رہی ہے۔😍 #شہباز_گل_کو_رہا_کرو