ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile
ڈاکٹر آئے نور

@natureloverim

IM Married🌹proud to be muslim❤️Proud to be Pakistani🇵🇰 iM writer poet.. 🩵 Bhms doctor. I love nature🌳 traveling ✈️perfumes💐tea☕. i hate cold weathe

ID: 1032666453277847553

calendar_today23-08-2018 16:30:43

107,107K Tweet

24,24K Followers

12,12K Following

ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

تیری تصویر ڈوب جائے گی ۔۔!! اشک آنکھوں میں یوں بھرے ہوئے ہیں تو کبھی عشق کر تو سمجھے گا ۔۔ کس مصیبت میں ہم پڑے ہوئے ہیں

تیری تصویر ڈوب جائے گی ۔۔!!
اشک آنکھوں میں یوں بھرے ہوئے ہیں 
تو کبھی عشق کر تو سمجھے گا ۔۔
کس مصیبت میں ہم پڑے ہوئے ہیں
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

تُجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوے ہیں ہم اتنے حسین شخص سے کُچھ تو ملا ہمیں,😊

تُجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوے ہیں ہم
اتنے  حسین  شخص  سے  کُچھ  تو  ملا  ہمیں,😊
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

"مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا" "اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا"

"مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا"

"اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا"
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

بکھر کے چھوٹ نہ جاؤں تری گرفت سے میں سنبھال کر مجھے اے موج خوش ادا لے جا 😌😌

بکھر کے چھوٹ نہ جاؤں تری گرفت سے میں
سنبھال کر مجھے اے موج خوش ادا لے جا

😌😌
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

محبت ھے،عقیدت ھے،عنایت ھے یا الفت ھے نظر میں جب سے آئے ہو نظر کچھ بھی نہیں آتا۔

محبت ھے،عقیدت ھے،عنایت ھے یا الفت ھے
نظر میں جب سے آئے ہو نظر کچھ بھی نہیں آتا۔
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

ایک نئی چال سے پلٹوں گی یہ شطرنج کی بساط میں بادشاہ پہ پیادے نہیں قربان کروں گی اُسے سناوں گی اک نظم جُدائی کے موضوع پر اِشارہ دوں گی ارادے نہیں بیان کروں گی

ایک نئی چال سے پلٹوں گی یہ شطرنج کی بساط
میں بادشاہ پہ پیادے نہیں قربان کروں گی

اُسے سناوں گی اک نظم جُدائی کے موضوع پر
اِشارہ دوں گی ارادے نہیں بیان کروں گی
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

تــــو لاکــــھ بـے وفـا ہـے مگـــر ســـر اٹھـــا کـے چـــل۔۔۔۔۔۔❤‍🩹🌼 دل رُو پــــڑے گـا تجــــھ کــــو پشیمــــان دیکـــھ کـــر ۔۔۔۔۔۔۔🦋🫶

ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

میں نے کچھ رشتے اپنی غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی دوسروں سے معافی مانگ کر نبھائے ہیں۔ منتیں کر کے نبھائے ہیں، پھر بھی لوگ قدر نہ کریں دکھ ہوتا ہے نہ !۔" #past

میں نے کچھ رشتے اپنی غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی دوسروں سے معافی مانگ کر نبھائے ہیں۔ منتیں کر کے نبھائے ہیں، پھر بھی لوگ قدر نہ کریں دکھ ہوتا ہے نہ !۔"
#past
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

کاش! دل کا کام صرف خون سپلائی کرنا ہی ہوتا, اور آنکھوں کو جو دیکھائی دیتا ہے کبھی دل تک نہ پہنچتا 🖤

کاش!
دل کا کام صرف خون سپلائی کرنا ہی ہوتا, اور آنکھوں کو جو  دیکھائی دیتا ہے کبھی دل تک نہ پہنچتا 

🖤
ڈاکٹر آئے نور (@natureloverim) 's Twitter Profile Photo

Time is not the same as before, with the passage of time, there have been great changes, such changes that man could not even imagine. Congratulations. #china

Time is not the same as before, with the passage of time, there have been great changes, such changes that man could not even imagine. Congratulations.
#china