ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profileg
ڈاکٹر آئے نور

@NatureloverIM

IM Married🌹proud to be muslim❤️Proud to be Pakistani🇵🇰 iM writer poet.. 🩵 Bhms doctor. I love nature🌳 traveling ✈️perfumes💐tea☕. i hate cold weathe

ID:1032666453277847553

calendar_today23-08-2018 16:30:43

104,3K Tweets

24,6K Followers

12,4K Following

ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

ڈھل گیا چاند، گئی رات، چلو سو جائیں
ہو چکی ان سے ملاقات، چلو سو جائیں

قتیل شفائی

ڈھل گیا چاند، گئی رات، چلو سو جائیں ہو چکی ان سے ملاقات، چلو سو جائیں قتیل شفائی
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

جو ہے بیدار یہاں اس پہ ہے.... جینا بھاری
مار ڈالیں گے یہ حالات.....، چلو سو جائیں
تم سے کیا کچھ نہ کہا ہم نے سرِشام قتیلؔ
آخرِ شب نہ مَلو ہاتھ، ......چلو سو جائیں...

جو ہے بیدار یہاں اس پہ ہے.... جینا بھاری مار ڈالیں گے یہ حالات.....، چلو سو جائیں تم سے کیا کچھ نہ کہا ہم نے سرِشام قتیلؔ آخرِ شب نہ مَلو ہاتھ، ......چلو سو جائیں...
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

نکتہ چیں شوق سے دن رات میرے عیب نکال

کیونکہ جب عیب نکل جائیں.... تو ہنر بچتا ہے

عشق وہ علم ریاضی ہے کہ ........جس میں پارس

دو میں سے ایک نکالیں........... تو صفر بچتا ہے

نکتہ چیں شوق سے دن رات میرے عیب نکال کیونکہ جب عیب نکل جائیں.... تو ہنر بچتا ہے عشق وہ علم ریاضی ہے کہ ........جس میں پارس دو میں سے ایک نکالیں........... تو صفر بچتا ہے
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!!
آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!

الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!! آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

”میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو!🖤

”میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو!🖤
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

تیری آہٹ جو کان پڑ جائے
میری آنکھوں میں جان پڑ جائے

تُو جو پُوچھے مرا مزاج کبھی
اِمتحاں میں زبان پڑ جائے ۔۔۔۔!

تیری آہٹ جو کان پڑ جائے میری آنکھوں میں جان پڑ جائے تُو جو پُوچھے مرا مزاج کبھی اِمتحاں میں زبان پڑ جائے ۔۔۔۔!
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

تمہارے چہرے کو، رغبت کی آنکھ سے ہم نے
نہ چاہتے ہوئے،.............. بے اِختیار دیکھ لیا

نظر کی بُھوک نے، ........اوسان تیز کر ڈالے
بس اِک جَھلک میں تجھے، بے شمار دیکھ لیا،

تمہارے چہرے کو، رغبت کی آنکھ سے ہم نے نہ چاہتے ہوئے،.............. بے اِختیار دیکھ لیا نظر کی بُھوک نے، ........اوسان تیز کر ڈالے بس اِک جَھلک میں تجھے، بے شمار دیکھ لیا،
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد
بظاہر سب ٹھیک ہے__
مکمل ہے __مگر
میں جانتی ہوں
دل کے اندر رفُو کا
بہت کام نکلے گا!

تمہارے بعد بظاہر سب ٹھیک ہے__ مکمل ہے __مگر میں جانتی ہوں دل کے اندر رفُو کا بہت کام نکلے گا!
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄
بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂

یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄 بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

ملیں جب اُن سے تو مبہم سی گفتگو کرنا
پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی

ملیں جب اُن سے تو مبہم سی گفتگو کرنا پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

سادہ مزاج ہوتا تھا سادہ نہیں رہا
تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھا نہیں رہا

سب کچھ لٹا چکا ہوں محبت کے نام پر
باقی جو رہ گیا ہے..... زیادہ نہیں رہا

سادہ مزاج ہوتا تھا سادہ نہیں رہا تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھا نہیں رہا سب کچھ لٹا چکا ہوں محبت کے نام پر باقی جو رہ گیا ہے..... زیادہ نہیں رہا
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

تم نے اُکتائے ھوئے خواب کبهی دیکھے ہیں ؟
درد کی پلکوں سے لپٹے ھوئے گھبرائے ھوئے

تم نے اُکتائے ھوئے خواب کبهی دیکھے ہیں ؟ درد کی پلکوں سے لپٹے ھوئے گھبرائے ھوئے
account_circle