Nasir Kazmi (@nasirkazmi) 's Twitter Profile
Nasir Kazmi

@nasirkazmi

Poetry of Syed Nasir Kazmi. #NasirKazmi #Nasir #Urdu #Poetry

ID: 99086221

calendar_today24-12-2009 11:30:17

127 Tweet

9,9K Followers

5 Following

Allama Iqbal (@allamaiqbal) 's Twitter Profile Photo

یہ مہر و مہ، یہ ستارے یہ آسمان کبود کسے خبر کہ یہ عالم عدم ہے یا کہ وجود #poetry #Iqbal #AllamaIqbal #Urdu #اقبال #شاعری #اردو #علامہ #IqbalDay

یہ مہر و مہ، یہ ستارے یہ آسمان کبود
کسے خبر کہ یہ عالم عدم ہے یا کہ وجود

#poetry #Iqbal #AllamaIqbal #Urdu #اقبال #شاعری #اردو #علامہ  #IqbalDay
Nasir Kazmi (@nasirkazmi) 's Twitter Profile Photo

اب ان سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا جو مل گیا ہے میں اس سے زیادہ کیا کرتا #Nasir #Kazmi #Poetry #Urdu

Nasir Kazmi (@nasirkazmi) 's Twitter Profile Photo

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے #ناصر #اردو #NasirKazmi #Poetry

Nasir Kazmi (@nasirkazmi) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی مبارک پاکستان #PakistanZindabad #IndependenceDay #70KiAzaadi #poetry #urdu #nasir #kazmi #اردو #ناصرکاظمی #شاعری

Allama Iqbal (@allamaiqbal) 's Twitter Profile Photo

کبھی آوارہ و بے خانماں عشق کبھی شاہ شہاں نوشیرواں عشق کبھی میداں میں آتا ہے ذرہ پوش کبھی عریاں و بے تیغ و سناں عشق #IqbalDay #Iqbal #AllamaIqbal #Urdu #اقبال #شاعری #اردو #علامہ #poetry #Allama #9thNovember #9November #علامہ_اقبال

کبھی آوارہ و بے خانماں عشق 
کبھی شاہ شہاں نوشیرواں عشق 
کبھی میداں میں آتا ہے ذرہ پوش 
کبھی عریاں و بے تیغ و سناں عشق 
#IqbalDay #Iqbal #AllamaIqbal #Urdu #اقبال #شاعری #اردو #علامہ #poetry #Allama #9thNovember #9November #علامہ_اقبال