Nasim Zehra(@NasimZehra) 's Twitter Profileg
Nasim Zehra

@NasimZehra

ID:304596131

linkhttps://www.facebook.com/nasim.zehra.31 calendar_today24-05-2011 19:45:52

58,6K Tweets

1,5M Followers

1,6K Following

Nasim Zehra(@NasimZehra) 's Twitter Profile Photo

Spot-on ⁦⁦Mushahid Hussain Sayed⁩!
Those condemning Hamas must stop parroting Israeli collaborators who r materially supporting & encouraging Palestinian genocide while denying UN guaranteed right to armed ressitance of Palestinians in Occupied territories. tribune.com.pk/story/2464223/…

account_circle
Staunch Insafian(@Staunchinsaafi) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آخری ڈیل کی کوشش بھی ناکام

اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو ڈیل آفر کی کہ آپ کی رہائی اور سزائیں ختم کر دیں گے لیکن آپ نے باہر آکر جلسے جلوس اور مزاحمت نہیں کرنی عمران خان نے ڈیل ٹھکرا دی

اسد طور کا انکشاف

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

میری معلومات کے مطابق حامد میر صاحب کے خلاف کاروائی کی تیاری ہو رہی ہے۔ شائد انہیں بھی معلوم ہے اور ممکن ہے کہ وہ ان خطرات سے دیکھنے اور سننے والوں کو آگاہ بھی کر دیں۔ کہنا صرف یہ تھا کہ ایسی کسی بھی کاروائی کا ہم مل کر مقابلہ کریں گے اور آزادئ اظہار رائے کے مخالفین ہمارے نظریات

میری معلومات کے مطابق حامد میر صاحب کے خلاف کاروائی کی تیاری ہو رہی ہے۔ شائد انہیں بھی معلوم ہے اور ممکن ہے کہ وہ ان خطرات سے دیکھنے اور سننے والوں کو آگاہ بھی کر دیں۔ کہنا صرف یہ تھا کہ ایسی کسی بھی کاروائی کا ہم مل کر مقابلہ کریں گے اور آزادئ اظہار رائے کے مخالفین ہمارے نظریات
account_circle
Munizae Jahangir(@MunizaeJahangir) 's Twitter Profile Photo

Francesca Albanese,UN Special Rapporteur on Occupied Palestinian Territories,Shawan Jabarin of Palestinian human rights organization Al-Haq,Reverend Munther Isaac Pastor of Evangelical Lutheran Church in Bethlehem,Palestine & Cecilia Bailet UN Special Rapporteur on Human Rights

account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

اس طرح لگ رہا ہے کہ بھارتی حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی کہ وہ کشمیر پر مکمل قبضہ کر لے، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ

اس طرح لگ رہا ہے کہ بھارتی حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی کہ وہ کشمیر پر مکمل قبضہ کر لے، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

2019 میں جب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی تو پاکستان نے جارحانہ رد عمل دیا تھا اور مودی کو ہٹلر کہا گیا، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ

2019 میں جب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی تو پاکستان نے جارحانہ رد عمل دیا تھا اور مودی کو ہٹلر کہا گیا، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

2020 کے بعد پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کرنا اور بیک چینل مذاکرات کرنا ناقابل سمجھ تھا، نسیم زہرہ، صحافی

2020 کے بعد پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کرنا اور بیک چینل مذاکرات کرنا ناقابل سمجھ تھا، نسیم زہرہ، صحافی #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کشمیر پالیسی پر بہت الجھن میں دکھائی دے رہا ہے ، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ

پاکستان کشمیر پالیسی پر بہت الجھن میں دکھائی دے رہا ہے ، نسیم زہرہ ، صحافی اور مصنفہ #AJCONF
account_circle