Naser Ayub (@naserayub2) 's Twitter Profile
Naser Ayub

@naserayub2

اساں گھنگرو پائے پیراں وچ اساں نچ نچ یار منایا اے
ساڈی نسبت بلھے شاہ نال اے اسی عشق نوں توڑ چڑھایا اے

ID: 1263055052362612738

calendar_today20-05-2020 10:33:32

132,132K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Haroon Janjua (@janjuaharoon) 's Twitter Profile Photo

Latest — For DW Asia Pakistan: Millions of textile workers lose jobs amid crisis. About 7 million workers have been fired as Pakistan's textile exports dwindle — putting the sector on the edge of collapse, industry representatives warn. DW News dw.com/en/pakistan-mi…

شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦 (@pti_dewani) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے الله ہمارے چہروں کو اپنی اطاعت کے نور سے منور کر اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ہمیں اسدن اور ہردن ایک ایسی حمد عطا فرما جو ہمارا میزان بڑھا دےاور سچی توبہ کہ ہم جنت میں داخل ہوں ❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️ 🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
اے الله ہمارے چہروں کو اپنی اطاعت کے نور سے منور کر اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے
 ہمیں اسدن اور ہردن ایک ایسی حمد عطا فرما جو ہمارا میزان بڑھا دےاور سچی توبہ کہ ہم جنت میں داخل ہوں
❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️
🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹
𝕌𝕞𝕒𝕚𝕣 𝕔𝕙 👑 (@poetry_loverim) 's Twitter Profile Photo

سورۃ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ بیمار صحت یاب ہو جاتے ہیں کھوۓ ہوۓ مل جاتے ہیں. . . مشکلیں آسانیوں میں بدل جاتی ہیں غم خوشیوں میں بدل جاتے ہیں اور بیشک سب اللّٰہ کے حکم سے ہوتا ہے..!! ♥️

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

"گھڑی گھڑی" کی گردان کرتی امپورٹڈ ڈاکو حکومت نے آج عدالت میں موقف اپنایا کہ اگر توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ (جس میں ان ڈاکووں کے وصول کردہ تحائف شامل ہیں) پبلک کیا گیا تو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ بلا شبہ منافقت اور بے شرمی کی قطب مینار ہے یہ جعلی سرکار۔

شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦 (@pti_dewani) 's Twitter Profile Photo

جمعرات کے دن مغرب سے لے کر جمعہ کے دن مغرب تک ہر سیکنڈ میں نیکیوں کے خزانے ہوتے ہیں، لہٰذا آپ صلی الله علیہ وسلم پر درود بھیجا جائے، کیونکہ جس نے اپنے پر لازم کرلیا ک اس کی فکر کافی ہو جاتی ہے اور اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں. ❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️

جمعرات کے دن مغرب سے لے کر جمعہ کے دن مغرب تک ہر سیکنڈ میں نیکیوں کے خزانے ہوتے ہیں، لہٰذا آپ صلی الله علیہ وسلم پر درود بھیجا جائے، کیونکہ جس  نے اپنے پر لازم کرلیا ک اس کی فکر کافی ہو جاتی ہے اور اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں.
❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️
Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

ممبئی کی آبادی تقریبا پونے دو کروڑ ہے۔ کراچی کی کم سے کم دو کروڑ۔ ممبئی کی میونسپل کارپوریشن کا بجٹ پونے چار ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ کراچی میونسپل کا بجٹ 14 کروڑ ڈالر ہے۔ ممبئی کارپوریشن کے ایک لاکھ 40 ہزار ملازمین ہیں۔ کراچی کارپوریشن کے 17 ہزار۔ بشکریہ۔ یوسف نذر

Imran Sharif (@imransh700) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب نے پاکستان کو غیر مشروط گرانٹ اور ڈیپازٹ دینے سے معذرت کرلی۔ہم سرمایہ کاری پر “غور” کرسکتے ہیں مگر پیسے نہیں دے سکتے۔ ڈان نیوز

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے تجویز دی ہے کہ کراچی کو دو حصوں میں تقسیم کر کے کراچی کے دو میئر مقرر کر دیے جائیں، مطلب بھٹو کی باقیات ابھی بھی اُدھر تم اِدھر ہم کرنا چاہ رہی۔۔۔

بابا ڈانگ والا (@dang_wala_baba) 's Twitter Profile Photo

سردی کا موسم ہے اپنے اس پاس یتیموں، مسکینوں، لاچار ، بے بسوں کے لیے جوتے، گرم کپڑے، جرابے اور سویٹر خرید کر لاؤ.. کسی کا بھلا کرنا حج سے زیادہ ثواب ملتا ہے

سردی کا موسم ہے اپنے اس پاس یتیموں، مسکینوں، لاچار ، بے بسوں کے لیے جوتے، گرم کپڑے، جرابے اور سویٹر خرید کر لاؤ..
کسی کا بھلا کرنا حج سے زیادہ ثواب ملتا ہے
Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ کی 42 سالہ وزیراعظم نے یہہ کہہ کر استعفیٰ دے دیا کہ اب وہ اس قابل نہیں رہی وزیراعظم کے عہدے پر رہ سکیں. یعنی انکی عمر اجازت نہیں دیتی. یہاں 49 سالہ مریم نواز وزیراعظم بننے کی شروعات کر رہی ہے

ثریا جبین 🇹🇷🇵🇰🇵🇸 (@suraiyajab33n) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں عمران خان پر گولیاں چلیں اور وہ انصاف کا منتظر ہو جس کو ساری دنیا جانتی ہے جس نے ورلڈ کپ جیتا جس نے شوکت خانم بنایا جو وزیراعظم بنا جس کا انٹرنیشنل لیول پر ایک نام ہے اسکو ابھی تک انصاف نہیں مل سکا- قصور یہ تھا کہ حق کے لیے احتجاج کررہا تھا۔ 🔥🔥🔥 بیرسٹر احتشام

جس ملک میں عمران خان پر گولیاں چلیں اور وہ انصاف کا منتظر ہو جس کو ساری دنیا جانتی ہے جس نے ورلڈ کپ جیتا جس نے شوکت خانم بنایا جو وزیراعظم بنا جس کا انٹرنیشنل لیول پر ایک نام ہے اسکو ابھی تک انصاف نہیں مل سکا- قصور یہ تھا کہ حق کے لیے احتجاج کررہا تھا۔
🔥🔥🔥
بیرسٹر احتشام
Aman Ullah (@amanu7721) 's Twitter Profile Photo

جس طرح درمیان والے بچے کو نہیں معلوم کے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے بالکل اسی طرح پاکستانی عوام کو نہیں معلوم کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے 😜😜😜😜

جس طرح درمیان والے بچے کو نہیں معلوم کے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے
 بالکل اسی طرح پاکستانی عوام کو نہیں معلوم  کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے 
😜😜😜😜
Gwadar Pro Official (@gwadar_pro) 's Twitter Profile Photo

In a major development, Turkey and Saudi Arabia are mulling significant investments in the Gwadar Free Zone (North) with a magnitude of incentives as well as conducive business and trade activities in 2023.

In a major development, Turkey and Saudi Arabia are mulling significant investments in the Gwadar Free Zone (North) with a magnitude of incentives as well as conducive business and trade activities in 2023.