
Naseer ud Din Shah
@naseeru52107654
I m a chef and love to cook and enjoy food with my friends
ID: 1531936204102459393
01-06-2022 09:51:04
799 Tweet
36 Followers
130 Following


دنیا بھر میں جمہوریت میں مسائل ہیں، ہمارا المیہ وہ دانشور ہیں جو غلط کو غلط کہنے کے بجائے TVپر بیٹھ کر کہتے ہیں یہاں ایسے ہی چلے گا،غلط کو نارملائز کرتے ہیں۔خود تو توفیق نہ ہوئی ان دانشوروں کو، اب سوال اٹھانے والے نوجوان ان کو بدتہذیب لگتے ہیں۔ Absa Komal سے گفتگو






ڈالڈا کو دیسی گھی بنانے کی کوشش کرتے اینکر کو کان سے پکڑ کر شاندانہ میڈم نے دیسی گھی اور ڈالڈا کا فرق اچھے سے حفظ کرایا ، قسم سے سواد ھی آگیا ShandanaGulzarKhan 👌



DGISPR سکول کالجز جا کر بتا رہے ہیں ہم نے پُل بناۓ، سائنس ٹیکنالوجی میں کام کیا، بجلی پیدا کی، یہ نوجوان طبقے میں اپنا امیج بہتر کرنا چاہ رہے ہیں لیکن حضور جو کام آپ بتا رہے ہیں یہ کام آپ کے نہیں ہیں آپ کا کام سرحد کی حفاظت ہے نہ کہ پُل بنانا کاشتکاری کرنا یا ہاوسنگ سوسائٹی بنانا






جب مولانا طارق جمیل صاحب کو بیسٹ مسلم سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ۔ ۔ 👏👏👏 برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کو توڑنے کے لیے اسے ریٹویٹ کریں۔ ✌️♥️ Tariq Jamil
