Naseer Khan Achakxai(@NaseerAchakxai) 's Twitter Profile Photo

248 دنوں سے بلوچستان میں آباد ہزاروں پختون چمن میں اپنی روزی روٹی کی بندش کے خلاف احتجاجی پرلت میں برفباری، سردی اور بارشوں کے باوجود حکومت سے رحم کی توقع لگائے ہوئے بیٹھے ہیں۔ چمن کے لوگ بارڈر پار کی مارکیٹوں، منڈیوں روزگار اور اسی فیصد زمینوں کے مالک ہیں

#ChamanSitIn248Days
account_circle
Naseer Khan Achakxai(@NaseerAchakxai) 's Twitter Profile Photo

حکومت وقت کے پاس BISP، NOVTCC، اور PEEF سکالر شپس کے لیے بجٹ ہوتی ہے مگر صوبے کے دو اہم ادارے بیوٹمز اور بلوچستان یونیورسٹی کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، کرپٹ انتظامیہ، فیک پروموشن، تنخواہ میں کٹوتی اور اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف مضبوط آواز ٹیچرز کو پسانا شرمناک

کوشش جس مقصد کے لیے کی جاتی ہے اس مقصد کا حصول ضروری ہونا چاہیے، چمن احتجاجی دھرنہ آتھویں مہنے میں داخل ہوچکا ہے ڈیپ اسٹیٹ کے مختلف ہتکھنڈوں اور اس کے نتیجے میں چار شہادت اور متعدد زخمیوں کے باوجود اپنے حلال رزق کے حصول کی یہ جنگ مزید مضبوط اور اگے بڑھ چکا ہے اس دھرنے کی آواز بنے

Mahmood Khan's political struggle is not a fleeting phenomenon, the four martial laws, with all their might and machinery, could not demoralize Mahmood Khan Achakzai, will this minor FIR and arrest warrant succeed where they failed? Unlikely.
✌🏻

#tehreekTahfuzAyeenPak✌🏻
account_circle
Naseer Khan Achakxai(@NaseerAchakxai) 's Twitter Profile Photo

اب تک ساڑھے 35 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ جن میں سے ستر فی صد بچے اور عورتیں ہیں، آدھی آبادی بے گھر ہو چکی ہے، چارسو ہیلتھ کیئر ورکر،ہسپتال اور یونیورسٹیاں تباہ ہو چکی ہیں۔ قحط، بھوک اور بیماریاں ہیں۔ جو زندہ ہیں وہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہیں۔ سینٹر صاحب آپ کی کاوشے قابل دید ہے ❤️

account_circle