Nargis Ali (@nargisaliexmpa) 's Twitter Profile
Nargis Ali

@nargisaliexmpa

former member of kpk assembly and parliamentary secretary to provincial disaster management authority

ID: 1064217470523924480

calendar_today18-11-2018 18:03:11

5,5K Tweet

1,1K Followers

420 Following

Nargis Ali (@nargisaliexmpa) 's Twitter Profile Photo

لوگ سچ کہتے ہیں عورتیں بہت عجیب ہوتی ہیں ۔ رات بھر پورا سوتی نہیں تھوڑا تھوڑا جاگتی رہتی ہیں ۔ نیند کی سیاہی میں انگلی ڈوبو کر دن کا حساب لکھتی ہیں ٹٹولتی رہتی ہیں دروازوں کی کنڈیاں بچوں چادر ۔۔شوہر کا من ۔ اور جب جاگتی ہیں ۔۔ تو پورا نہیں جاگتی ۔نیند میں ہی بھاگتی ہیں ۔ سچ

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں موجود ان جتھوں کا حل میں بتاتا ہوں! باقی حکومت کی مرضی اگر یہ لوگ کشمیر 10 دن، 15 دن، 20 دن بند کرتے ہیں تو کرنے دیں۔ کوئی روکنے یا نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں۔ کشمیر کے عوام بالخصوص تاجر خود ان جتھوں کو ذلیل کریں گے۔ یہ بھاگیں گے۔ نخرے اٹھائیں گے تو سر پر چڑھیں گے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

میری حکومت پاکستان سے ایک مرتبہ پھر گزارش ہے! ان جتھوں سے مذاکرات نا کریں! اسلام آباد پولیس بیشک واپس منگوا لیں۔ کوئی اختجاج یا لاک ڈاؤن روکنے کی ضرورت نہیں، انکو لاک ڈاؤن کرنے دیں۔ پولیس یا کوئی ادارہ انکو نا چھیڑے۔ آخر میں کشمیر کے عوام ہی انکو ذلیل کرکے واپس بھیجیں گے۔

Nargis Ali (@nargisaliexmpa) 's Twitter Profile Photo

تین روپے بجلی کے یونٹ اور دو ہزار روپے من آٹا کی مد میں گزشتہ مالی سال کے اندر وفاقی حکومت نے 23 ارب روپے آزاد کشمیر میں ادا کیئے جو پاکستان کے پِسے ہوئے غریب عوام کی جیب سے جمع شدہ ٹیکس کے پیسے تھے۔ پاکستان بھر کے انجیئرنگ اور میڈیکل کالجز سمیت تمام سرکاری یونیورسٹیز میں

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

ٹایمز آف اسرائیل جو اسرائیل کا ایک بڑا اخبار ہے اس کے مطابق اسرائیلی حکومت پاکستان کی موجودہ سول و ملٹری قیادت کو اپنے لئے خطرہ سمجھ رہے ہیں ابراہم اکارڈز کیلئے خطرہ سمجھ رہے ہیں۔ حماس کے سپورٹر سمجھ رہے ہیں۔

Malik Anwar (DGOSPR)🦅 (@ashawan786) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی گلیوں میں عاصم منیر کا خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ⚔️🛡️عاصم منیر ایک جہادی جنرل ہے جو قران مجید کی آیات پڑھ پڑھ کر سناتا ہے اور بھارت کے بعد اب اس نے اسرائیل کو نشانے پر لے لیا ہے۔ پاکستان اپنے نیوکلیر ہتھیاروں سعودیہ کے دفاعی معاہدے اور حماس کی کھلم کھلا امداد کے ساتھ

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز شریف کا دسمبر تک پنجاب میں 1115 الیکٹرو بسیں فنکشنل کرنے کا حکم....!!! ڈپٹی کمشنرز کو الیکٹروبس چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت....!!! پنجاب بھر کے لئے الیکٹرو بس سٹاپ کے یونیفارم ڈیزائن کی منظوری...!!!

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

خیبر نیوز کا پروگرام مرکہ حسن خان کے ساتھ ضرور دیکھیں دلیل اور حقائق کے ساتھ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل ایڈوکیٹ اور پی ٹی آئی کے رہنما گل داد کو مدلل جواباتyoutu.be/uHXCfyRS4JA?si…

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

ھم شکر ادا کرتے ھیں مریم نواز کا جب سے آئیں ھیں، مری میں بہت ترقیاتی کام ہو رہے ھیں، ھم بہت خوش ھیں اللہ انھیں سلامت رکھے!

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

Hamayoun Khalid Foundation We extend our sincere thanks to Mr. Mujahid for his valuable help and support during the flood relief donations and distribution in the affected areas of Muzaffargarh, especially in Ali Pur (Mouza Azmat Pur) and Mouza Pakka Naich. Your dedication and

Hamayoun Khalid Foundation 
We extend our sincere thanks to Mr. Mujahid for his valuable help and support during the flood relief donations and distribution in the affected areas of Muzaffargarh, especially in Ali Pur (Mouza Azmat Pur) and Mouza Pakka Naich.
Your dedication and
javed kamyana (@javedkamyana) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پسنی بندرگاہ کی سکیورٹی کسی کے حوالے نہیں کرے گا: سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کی پسنی بندرگاہ کے آپریشنز کمرشل بنیادوں پر چلائے جانے کی تجاویز تیار کی گئی ہیں تاہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بندرگاہ پاکستانی معدنیات کو

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے اس پروگرام کے ذریعے لوگوں کو بھکاری بنایا جا رہا ہے اس پروگرام کو ختم کر کے اس پیسے سے لوگوں کو کاروبار بنا کر دیا جائے اور ان سے اسان اقساط میں واپسی ممکن بنا کر اس پیسے سے مزید لوگوں کو خود روزگار کے قابل بنانے کا کام کیا

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام یو این ایچ سی آر جنیوا کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 76 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام یو این ایچ سی آر جنیوا کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 76 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن اگر کچھ سننا ہے تو اسرائیل سے ڈی پورٹ ہونے والی سویڈش بچی گریٹا کو سنیں بار بار سنیں یقین کیجئے دنیا کا ایک مسلمان لیڈر اس طرح فلسطین کا غزہ کا کیس پیش نہی کر سکتا ہے گریٹا کہتی میں اس پر بات نہی کروں گی میرے ساتھ کیا ہوا کیونکہ فوکس غزہ پر رہے

Nargis Ali (@nargisaliexmpa) 's Twitter Profile Photo

موسم الرٹ گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی تین اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری ہے اب فائنل مذاکرات جاری ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخوں کا اعلان ہو گیا 10اکتوبر کو گرمی اپنی سیٹ چھوڑے گی جبکہ سردی کو 26اکتوبر کو چارج

موسم الرٹ
گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی تین اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری ہے اب فائنل مذاکرات جاری ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخوں کا اعلان ہو گیا 10اکتوبر کو گرمی اپنی سیٹ چھوڑے گی جبکہ سردی کو 26اکتوبر کو چارج
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف نے کہا کہ ہم صرف پنجاب میں نہیں بلکہ پختونخواہ سندھ اور بلوچستان میں بھی پنجاب کی طرح پرفارمنس دیں گے اگر وہاں کے لوگوں نے مسلم لیگ ن کو موقع دیا اب دوسرے صوبوں کا حو بنتا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ کرے

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

ملائشیا کے وزیراعظم کی اس تصویر نے آج 25 کروڑ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے کیونکہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو ایسے الوداع نہیں کہا گیا اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ پاکستان نے 10 مئی کو نریندرا مودی کی پگھ مٹی میں رول دی تھی پاکستان زندہ باد

ملائشیا کے وزیراعظم کی اس تصویر نے آج 25 کروڑ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے کیونکہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو ایسے الوداع نہیں کہا گیا اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ پاکستان نے 10 مئی کو نریندرا مودی کی پگھ مٹی میں رول دی تھی
پاکستان زندہ باد
Nargis Ali (@nargisaliexmpa) 's Twitter Profile Photo

پلیز میرے دعا کریں میں بھت بیمار ہوں۔ لاہور آئی تھی اور اب ڈاکٹر نے ٹریول کرنے سے منع کر دیا ہے

پلیز میرے دعا کریں میں بھت بیمار ہوں۔     لاہور آئی تھی اور اب ڈاکٹر نے ٹریول کرنے سے منع کر دیا ہے