Syed Naqi(@NaqiBarwala) 's Twitter Profileg
Syed Naqi

@NaqiBarwala

سادہ مزاج خان کا مرید

ID:1492344741266083848

calendar_today12-02-2022 03:48:28

3,1K Tweets

54 Followers

116 Following

Follow People
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

Hahaha hahaha Hahaha hahaha Hahaha hahahaha Hahahahahaha Hahahahahaha Hahahahahaha 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🙌🙌🙌✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

تسی کروا لو ٹیسٹ

account_circle
Muhammad Arif TI(M)Major(R)(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان میری معشوق ہے لیکن وہ کسی کا دوست نہیں ہے صرف پاکستان کا دوست ہے
لیجنڈ سنگر عطا اللہ خان عیسی خیلوی

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی اہلیہ خود گاڑی چلا کر فواد چوہدری کو جیل سے لینے نکل پڑی ، ٹکر کی خاتون نکلی

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

مریم صفدر کے پاس8 ایلیٹ کی گاڑیاں ہیں
104 ایلیٹ کے اور 500 پنجاب پولیس کے جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں۔۔۔!!!

اس کے پاس کون سا سرکاری عہدہ تھا جو اس کو وزیراعظم والا پروٹوکول ہمارے ٹیکس پر دیا گیا ہے۔۔۔؟؟

account_circle
Snake Killer(@5G_Markhor) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب زمان پارک نا چھوڑنا۔۔
کسی کی بات میں نا آنا آپ کے اردگرد لوگ بھروسہ مند نہیں ہیں برائے مہربانی زمان پارک میں رہیں۔ ابھی کسی اور جگہ جانے کا وقت نہیں ہے۔
🚨 Imran Khan

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

غلیظ ، بد زبان انسان ، لگتا ہے اس کی پارٹی میں یوتھ کو چیک کرنے کا یہی طریقہ ہے ، پتہ نہیں خود کبھی بالا خانے پر گیا ہے یا نہیں

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب امارات کے بادشاہ نے اسلام آباد کا دورہ منسُوخ کردیا۔ پاکستان آۓ ہیں رحیم یار خان آۓ ہیں مگر آج اسلام آباد نہیں آۓ۔

اور یہاں پُورا اسلام آباد بند کرکے عام تعطیل کی ہُوئ ہے۔ اور کتنی تذلیل کروائیں گے پاکستان کی یہ لوگ۔

account_circle
Baba Kodda(@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

شوباز کی کمر دردکا علاج صرف امریکہ میں ہوسکتا تھا
نوازشریف کے پلیٹلٹس صرف لندن میں ٹھیک ہوسکتے تھے
اسحاق ڈار کی پراسرا بیماری کا علاج برطانیہ میں تھا
اور اب مریم بھگوڑی کے مطابق اس کی سرجری صرف سوئٹزرلینڈ اور ناروے میں ہی ہوسکتی تھی۔
دنیا میں اس جیسا کوئی اور خاندان ہے تو بتائیں؟

account_circle
Syed Naqi(@NaqiBarwala) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کو نواز شریف اور زرداری آج بھی نیک اور ایماندار لگتے ہیں

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جب روس گیا تو پٹرول 150 کا تھا اسکا پلان تھا روس ہمیں 40٪ سستا تیل دے دے تو ہم 100 روپے فی لیٹر تک قیمت لے آئیں گے. IMF سے جان چھوٹ جائے گی.

مگر اسکو کیا پتا تھا وہ پاکستان آئے گا تو امریکی سازش میں اسکا تختہ ہی الٹ دیا جائے گا.

account_circle
Amina Zubair(@amnakhani123) 's Twitter Profile Photo

اگر پٹرول کی قیمتیں اوپر جا رہی ہیں تو پریشان نہ ہوں ایک دن سب نے ہی اوپر جانا ہے۔ اسحاق ڈار

account_circle
Eᴀsᴛ Cᴏᴀsᴛ Aᴠᴇɴɢᴇʀ 🔪™(@ArtistInWarTime) 's Twitter Profile Photo

'آہستہ بولو۔۔ ہائپر نہ ہو۔۔' ' آپ دوسرے کی بات سنے بغیر اسے اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ بنا رہے ہیں اور وہ بھی کس چینل پر بیٹھ کر۔۔' — حامد میر شو چھوڑ کر چلا گیا
ملاحظہ کریں پروگرام کا وہ حصہ جو 24 چینل نے اپنے یوٹیوب اپلوڈ سے کاٹ دیا۔

account_circle
J O K E R 🇵🇰❤️(@Jooookeeeerrrr) 's Twitter Profile Photo

یہ بے شرم قوم سستے پٹرول کیلئے لائنوں میں کھڑی ہوگی مگر پٹرول مہنگا کرنے والوں کیخلاف نہیں نکلے گی مردہ قوم ۔

account_circle