Najaf Abdullah (@najaf1002) 's Twitter Profile
Najaf Abdullah

@najaf1002

ID: 1875193691415121920

calendar_today03-01-2025 14:53:29

16,16K Tweet

193 Followers

153 Following

Ahsan Ali (@ahsanraja43) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم ڈے پر ہم عہد کرتے ہیں کہ انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں ہم واپس حاصل کریں گے وہ پاکستان جس کا خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا #QuaideAzamLegacyStolen Imran Khan Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ 𝓜𝓻 𝓐𝓱𝓼𝓷𝓲𝓲𝓲 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

مسجد بلال جو کہ مسجد نبوی سے تقریبا 1 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، یہ مسجد حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ منسوب ہے جن کا پورا نام بلال بن رباح تھا۔

Najaf Abdullah (@najaf1002) 's Twitter Profile Photo

"فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی کا 3 سال کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے، اسکے بعد آرمی ایکٹ میں ترمیم کی گئی۔۔ قانونی طور پہ میں نے چیک کیا ہے کہ جب تک شہباز شریف اور صدرزرداری ایک نیا نوٹیفیکیشن ایشو نہیں کرتے اتنی دیر تک جنرل عاصم منیر قانونی طور پر اپنی سروس جاری نہیں رکھ سکتے۔ ۔۔

"فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی کا 3 سال کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے، اسکے بعد آرمی ایکٹ میں ترمیم کی گئی۔۔ قانونی طور پہ میں نے چیک کیا ہے کہ جب تک شہباز شریف اور صدرزرداری ایک نیا نوٹیفیکیشن ایشو نہیں کرتے اتنی دیر تک جنرل عاصم منیر قانونی طور پر اپنی سروس جاری  نہیں رکھ سکتے۔ ۔۔
Najaf Abdullah (@najaf1002) 's Twitter Profile Photo

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ تو یاد رکھو۔۔۔۔!! خموش رہنے سے کچھ نہ ہوگا۔۔۔۔ زباں ہے جب تک صدا لگاؤ۔۔۔! اے صاحبو! مدعا اٹھاؤ۔۔۔۔ ہر ایک قاتل سے اپنے خوں کا، حساب مانگو۔۔۔! جواب مانگو۔۔۔!!

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

قصور، کنگن پور، گاوں ممبیکے دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے تباہی، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہم یہ بات پہلے سے بتا رہے کے آگے پنجاب میں سیلابی صورت حال ہو گی پر سارے نااہل حکومت میں ہیں نقصان کا سامنا عوام کر رہی

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰 (@iamchaudhary22) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم سے بڑا لیڈر مدبر سیاستدان اور قوم کا خیر خواہ نہیں ایا عمران خان واحد شخصیت ہے جو قائد کے نقش قدم پر چلنا چاہتا ہے #قائد_کا_جانشین_عمران Team VOP Official

قائد اعظم سے بڑا لیڈر مدبر سیاستدان اور قوم کا خیر خواہ نہیں ایا 
عمران خان واحد شخصیت ہے جو قائد کے نقش قدم پر چلنا چاہتا ہے

#قائد_کا_جانشین_عمران
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیل میں کوئی ڈیل نہیں کررہا وہ کہتا ہے میں عدالتوں سے رہا ہوں گا اور اپنی جہدوجہد جاری رکھو گا 5اور 13اگست جس طرح عوام ظلم زیادتی ناانصافی کے باوجود خوف کے بت کو توڑ کے نکلی We Demand Free IMRAN KHAN. Tehmina Khan #khansthundersquad #RestoreAccessToImranKhan

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی خاطر ہم اڈیالہ کے باہر آئے ہیں عمران خان کیلئے ہماری ہر چیز قربان معصوم بچے کے والد کی گفتگو

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز جاپان میں جلسہ کرتے ہوئے جاپان! 😂 #قائد_کا_جانشین_عمران #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے zain ul abdeen Elif Abe🇵🇰💫

KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

عمران خان معافی کیوں مانگیں، معافی تو یہ سب عمران خان سے مانگیں گے ، جن سب نے یہ ظلم کیا ہے اور عمران خان پر جھوٹے کیسز بنائے ہیں، نورین نیازی Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Imran Khan #معافی_تم_مانگو #KhansThunderSquad #RestoreAccessToImranKhan

KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو ہزار خوبیاں ہیں" مگر تیرا ڈٹ جانا کمال ہے" Maafi Tum Maango We Demand Free IMRAN KHAN immediately. Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Imran Khan #معافی_تم_مانگو #KhansThunderSquad #RestoreAccessToImranKhan

KhizarAltafsatti (@kaltafsatti) 's Twitter Profile Photo

میرے تحریکی ساتھی صدر پی ٹی آئی پوٹھوار ٹاون راولپنڈی حیدر مہدی راجہ کو اڈیالہ جیل سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ میں حیدر مہدی راجہ کی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتا ہوں فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔۔ **خضر الطاف ستی جنرل سیکرٹری پوٹھوار ٹاون راولپنڈی** #RestoreAccessToImranKhan