Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile
Naghmana

@naghman72616101

ID: 1149691442870272000

calendar_today12-07-2019 14:46:14

33,33K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

AJ Global News (@ajglobalnews) 's Twitter Profile Photo

🚨 #BREAKING: 🇹🇷 Turkey could become the first country to shoot down a U.S. F-35 if its airspace is violated, says a Turkish defense analyst.

🚨 #BREAKING: 🇹🇷 Turkey could become the first country to shoot down a U.S. F-35 if its airspace is violated, 

says a Turkish defense analyst.
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کے بڑے بڑے درخت ہر طرح کے ڈیزاسٹر کی کمی کا باعث بنے گے۔۔۔۔۔۔ آج کا پودا کل ایک تناور درخت۔۔

اس طرح کے بڑے بڑے درخت ہر طرح کے ڈیزاسٹر کی کمی کا باعث بنے گے۔۔۔۔۔۔
آج کا پودا کل ایک تناور درخت۔۔
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

کیا حکومت نے سیلاب ڈیزاسٹر کے مینجمنٹ کے حوالے سے کوئی پالیسی پیش کی ہے ؟ اگر ہے تو پلیز بتا دیجئے۔

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

گڈ نیوز ۔۔۔ سوشل میڈیا پر سب امہ کا مطالبہ کہ موجودہ حالات میں اسلامی نیٹو کا قیام بہت ضروری ہے تو یہ مطالبہ مسلم حکمرانوں تک پہنچ گیا ہے۔ اسلامی نیٹو کے قیام کی مصری حکومت نےباقاعدہ تجویز دے دی اور ترکیہ، پاکستان، مصر اور سعودی عرب کی مشاورت مکمل ہو گئی ہے،جلد فیصلہ متوقع ہے

Zahid Gishkori (@zahidgishkori) 's Twitter Profile Photo

موقع پر تباہی کےاسکیل کو آنکھوں سےدیکھ رہا ہوں،محدود وسائل کے باوجود،قیامت خیزسیلاب میں اسوقت زیادہ سےزیادہ متاثرین تک پہنچنےکی کوشش ہی دادرسی لگتی ہے Well done Marriyum Aurangzeb آپکا اصل امتحان پھر ان سیلاب زدہ لوگوں کی بحالی ہے،کسان انتہائی پریشان اور تکلیف میں ہیں #PakistanFloods

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

ملک میں سیلاب اورسندھ میں سیلاب کی آمد آمد ، بھلا بلاول و آصیفہ چین میں کیا لینے گئے ہیں ؟

ملک میں سیلاب اورسندھ میں  سیلاب  کی آمد آمد ، بھلا بلاول و آصیفہ چین میں کیا لینے گئے ہیں ؟
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

ہر گھر میں کچن کے ساتھ، ایک ایسا چکن روم ضرور ہونا چاہیے ۔ ضرورت کے وقت انڈا اٹھایا جائے اور کوکنگ کے لیے مرغی ذبح کر لی جائے ۔۔۔۔۔

ہر گھر میں کچن کے ساتھ،
 ایک ایسا چکن روم ضرور ہونا چاہیے ۔ ضرورت کے  وقت انڈا اٹھایا جائے اور کوکنگ کے لیے مرغی ذبح کر لی جائے ۔۔۔۔۔
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

رات کو موبائل دیکھنے سے نیند آنکھوں سے غائب اور کتاب پڑھنے سے نیند آنکھوں میں اتر آتی ہے ۔۔۔۔آزما کر دیکھ لیں ۔

رات کو موبائل دیکھنے سے
 نیند آنکھوں سے غائب اور کتاب پڑھنے سے نیند آنکھوں میں اتر آتی ہے ۔۔۔۔آزما کر دیکھ لیں ۔
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

خزاں کی رت میں پیڑ بھی سنسان لگتے ہیں ہوا کے دوش پہ جیسے ارمان لگتے ہیں گئے پرندوں کی صدا باقی ہے کانوں میں اداس لمحے بھی کتنے مہربان لگتے ہیں

خزاں کی رت میں پیڑ بھی سنسان لگتے ہیں
ہوا کے دوش پہ جیسے ارمان لگتے ہیں

گئے پرندوں کی صدا باقی ہے کانوں میں
اداس لمحے بھی کتنے مہربان لگتے ہیں
Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

انتقام قومیں تعمیر نہیں کرتا؛ بلکہ معافی ہی قومیں تعمیر کرتی ہے۔ (نیلسن منڈیلا لیکن اڈیالوی اس کے برعکس کہتا ہے ۔۔۔۔۔

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

چلیں بیٹری کی بچت ہو جاتی ہے ۔۔۔۔اس مہنگائی میں جتنی بھی بچت ہو جائے۔

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

وہ(اصحاب کہف)چند نوجوان تھے جواپنے پروردگار پر ایمان لائےاوراُنکی ہدایت میں ہم نے ترقی بخشی اور اُنکے دل اُسوقت مضبوط کر دیے، جب وہ (دعوت توحید) اٹھےاور اعلان کیا کہ ہمارارب وہی ہےجو آسمانوں اور زمین کا رب ہے۔ ہم اُسکے سوا کسی دوسرے معبود کو ہرگز نہ پکاریں گے۔ سورہ الکہف 13