Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile
Naeem ur Rehman

@naeemrehmanengr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

ID: 978380354

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today29-11-2012 13:44:39

1,1K Tweet

212,212K Followers

160 Following

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

وقت آگیا ہے کہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں پر فیصلہ کن ضرب لگائی جائے۔ یہ اس قدر بے خوف اور طاقتور ہو چکے ہیں کہ شہریوں کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ رحیم یار خان میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کے جوانوں کی شہادت حد درجہ

حکمران طبقہ آئی پی پیز کا سرپرست ہے، بجلی کے بلوں میں شامل ناجائز ٹیکسز اور Capacity Charges نے فی یونٹ قیمت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے، اس صورتحال میں نہ معیشت چل سکتی ہے نہ ایک خاندان کے گھر کا خرچ ۔۔ 28 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک کی معیشت کا پہیہ چلانے اور عوام و کاروبار پر ٹیکسوں

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ خیل بلوچستان میں جس لرزہ خیز انداز میں 23 شہریوں کو قتل کیا گیا وہ انتہائی قابل مذمت اور سخت تکلیف دہ ہے۔ یہ ہمارے سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے،حکومت اپنے شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوتی نظر آرہے ہے۔ سندھ اورجنوبی پنجاب میں کچے کے

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے اپنے قیام سے لے کر آج تک لبرل ازم، سوشل ازم، سیکولر ازم و سرمایہ دارانہ نظام کے لٹریچر کا مقابلہ لٹریچر سے، دلیل کا مقابلہ دلیل سے، نعروں کا مقابلہ نعروں سے اور سیاست کا مقابلہ اس سیاست سے کیا جو اقامت دین اور شرافت کی سیاست ہے، جماعت اسلامی کے کارکنان نے اس ملک

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں ہونے والا واقعہ بہت اندوہناک ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس کھلی دہشت گردی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ بلوچستان میں حقوق کی پامالی اور لاپتہ افراد کے مسئلہ پر ہر باضمیر شخص بلوچ عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، لیکن ان مسائل کو بنیاد بنا کر کسی کو زبان،

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

کیا اب بھی مسلم حکمرانوں اور افواج کی آنکھیں بند رہیں گی ؟ اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان ناقابل قبول ہے، امت مسلمہ ایسے کسی بھی گھناؤنے منصوبے کی مزاحمت کرے گی۔ اسرائیل ایک ناسور ہے جس کے بڑھتے قدموں کو روکنے کے لیے امت کو متحد ہونا پڑے گا،

کراچی سے خیبر ، پنڈی سے گوادر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، مہنگی بجلی سستی کرنا ہوگی، ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔ #مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال

کراچی سے خیبر ، پنڈی سے گوادر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، مہنگی بجلی سستی کرنا ہوگی، ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
 #مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

کیا ملک کی اقتصادی شہ رگ اس سلوک کی حقدار ہے ؟ اعلان کرو ، وعدہ کرو اور پھر پلٹ کر کوئی خبر بھی نہ لے! آج پھر کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن چکی ہیں، ان پر سفر اذیت ناک ہے۔ سندھ حکومت کے 16 سالہ ہوں یا وفاقی حکومت ! جس شہر کو منی پاکستان کہا جاتا ہے اسے نہ صوبائی حکومت اون کرتی ہے نہ

قرضوں کے بوجھ تلے ملک کی اشرافیہ کو شاہی سواریاں درکار ہیں! 16 سال میں عوام کو تعلیم ، صحت اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام سندھ حکومت نے 2 ارب روپے مختص بھی کردیے۔ جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کرکے نوٹی فکیشن پر عملدرآمد رکوادیا ہے۔ عوام کا پیسہ سب سے پہلے

بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کو کتاب "قادیانی مسئلہ" لکھنے پر 1953 میں سزائے موت سنائی گئی، مولانا مودودی نے قادیانیت کی اصلیت اس خوبی سے بے نقاب کی کہ قادیانیوں کے گمراہ کن خیالات ساری دنیا پرآشکارہوگئے۔ 29 مئی 1974 کو ربوٰہ اسٹیشن پر نشتر میڈیکل کالج سے تعلق

قائداعظم محمد علی جناح ایک ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں مملکت کا نظام اسلام کے سنہری اور ابدی اصولوں کے مطابق چلایا جائے، یہ درحقیقت برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کے دل کی آواز تھی۔ قائداعظم نے سمجھ لیا تھا کہ اسلام ایک نظام ہے جس کی بنیاد عدل اور انصاف پرہے۔ عدل کا یہ نظام صرف

ایک وقت تھا جب حکومتی وزراء قوم کو ڈراتے تھے کہ آئی پی پیز معاہدوں کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہ دیکھنا مگر یہ قوم کی حمایت سے ہماری مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آئی پی پیز مالکان ازخود معاہدوں کی شرائط پر نظر ثانی کیلیے رضامندی کا اعلان کررہے ہیں۔ اب حکومت بھی کچھ اقدامات کرے۔ شرح

پشاور سے سری چند صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے دروازے ہر اس پاکستانی کے لیے کھلے ہیں جو تعمیر کا جذبہ اور دیانتداری پر یقین رکھتا ہے۔ #JIMembershipDrive

پشاور سے سری چند صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
جماعت اسلامی کے دروازے ہر اس پاکستانی کے لیے کھلے ہیں جو تعمیر کا جذبہ اور دیانتداری پر یقین رکھتا ہے۔
#JIMembershipDrive
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

پٹرول کی قیمت میں کم از کم 25 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان ہونا چاہیے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تقریباً تین سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے، اور دسمبر 2021 کے بعد پہلی بار 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے ہیں۔ حکومت نے اسے پوری طرح عوام تک منتقل نہیں کیا۔ پٹرولیم لیوی میں مزید

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کو سر کرنے کے لیے بولیاں لگ رہی ہیں، خریدوفروحت کا عمل شروع ہوچکا ہے، یہ سب کچھ انتہائی قابل مذمت ہے۔ برسوں سے یہی چند چہرے خریدو فروحت کا جمعہ بازار لگاتے ہیں، کبھی ترمیم،کبھی جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن اور آج سپریم کورٹ پر اختیار کے لیے بولی لگ رہی ۔ ایک طرف کہتے ہیں

آئین پاکستان ایک متفقہ دستاویز ہے، حکومت چوی چھپے کون سی ترمیم لانا چاہتی ہے؟ اس طرح جرائم ہوتے ہیں ترامیم نہیں! خود حکومت کے ارکان نہیں جانتے کہ آئینی ترمیم کی نوعیت کیا ہے؟ اجلاس میں تاخیر پر تاخیر ہو رہی ہے اور ارکان پارلیمنٹ بے خبر ہیں ۔ آئینی ترمیم کوئی بازیچہ اطفال نہیں ،

آئین پاکستان ایک متفقہ دستاویز ہے، حکومت چوی چھپے کون سی ترمیم لانا چاہتی ہے؟ اس طرح جرائم ہوتے ہیں ترامیم نہیں!
خود حکومت کے ارکان نہیں جانتے کہ آئینی ترمیم کی نوعیت کیا ہے؟ اجلاس میں تاخیر پر تاخیر ہو رہی ہے اور ارکان پارلیمنٹ بے خبر ہیں ۔ آئینی ترمیم کوئی بازیچہ اطفال نہیں ،
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

سلام اس پرکہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی سلام اس پ کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

سلام اس پرکہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی
سلام اس پ کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل