NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile
NADRA

@nadrapak

Official Account of The National Database and Registration Authority, Government of Pakistan

ID: 3029776575

linkhttp://www.nadra.gov.pk calendar_today11-02-2015 08:12:14

4,4K Tweet

386,386K Takipçi

69 Takip Edilen

NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر جنرل، نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کی جانب سے فیس بک لائیو ای کچہری 29مئی 2025بروز جمعرات، دن 11:00بجے سے 12:30بجے تک رابطہ نمبر: 081-9211841 ڈائریکٹر جنرل نادرا کوئٹہ کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر
ڈائریکٹر جنرل، نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری

29مئی 2025بروز جمعرات، دن 11:00بجے سے 12:30بجے تک
رابطہ نمبر:
081-9211841

ڈائریکٹر جنرل نادرا کوئٹہ کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں
NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile Photo

Bringing Convenience Closer: Register at a Location Near You NADRA Mobile Registration Operation Brierfield and Bury (Manchester); Oxford (London) May 31 & June 1, 2025 Locations: Brierfield: maps.app.goo.gl/kBa7dwFtgqYGc7… Bury: g.co/kgs/1F7sTBa Oxford: maps.app.goo.gl/V4pAnAgK6dd44X…

Bringing Convenience Closer: Register at a Location Near You
NADRA Mobile Registration Operation
Brierfield and Bury (Manchester); Oxford (London)
May 31 & June 1, 2025

Locations:
Brierfield: maps.app.goo.gl/kBa7dwFtgqYGc7…
Bury: g.co/kgs/1F7sTBa
Oxford: maps.app.goo.gl/V4pAnAgK6dd44X…
Ministry of Interior GoP (@moiofficialgop) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ اہم اجلاس کی صدارت۔ بڑے فیصلے وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکٹر آئی 8 میں 10 منزلہ نادرا میگا سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا آئی ایٹ نادرا میگا سنٹر کی تکمیل جون 2026 میں متوقع

NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکے شناختی کارڈکی میعاد ختم ہو چکی ہے؟ زائدالمیعادشناختی کارڈز پر جاری موبائل سِمز پی ٹی اےکی جانب سے بلاک کی جا سکتی ہیں، خاص طور پر وہ شناختی کارڈ جن کی میعاد ختم ہوئے5سال یازیادہ گزر چکے ہیں لہٰذا، قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے فوری تجدید کرائیں

کیا آپکے شناختی کارڈکی میعاد ختم ہو چکی ہے؟
زائدالمیعادشناختی کارڈز پر جاری موبائل سِمز پی ٹی اےکی جانب سے بلاک کی جا سکتی ہیں، خاص طور پر وہ شناختی کارڈ جن کی میعاد ختم ہوئے5سال یازیادہ گزر چکے ہیں
لہٰذا، قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے فوری تجدید کرائیں
NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile Photo

اب لائن کا نہیں۔۔۔آن لائن کا دور ہے شناختی کارڈکی تجدید کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اورگھر بیٹھے کارڈوصول کریں پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں For Andriod: play.google.com/store/apps/det… For IOS: apps.apple.com/us/app/pak-ide…

اب لائن کا نہیں۔۔۔آن لائن کا دور ہے

شناختی کارڈکی تجدید کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اورگھر بیٹھے کارڈوصول کریں

پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
For Andriod: play.google.com/store/apps/det…
For IOS: apps.apple.com/us/app/pak-ide…
NADRA (@nadrapak) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا پرنادراسے ملتے جلتے ناموں سے بنائے گئےجعلی پیجز،ویب سائٹس اورجعلی ایڈریسزسے ای میل اورمیسجزبھیجنے والے جعلسازعناصر کی سرگرمیاں نادرا آرڈیننس سیکشن28 اور29کے تحت جرم شمار ہوتی ہیں جس پر 14سال تک قید بامشقت اور 10لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں