Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile
Nadir Mengal

@nadirpalimengal

ID: 1331513598691209216

calendar_today25-11-2020 08:22:45

27,27K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم “The best of you are those who learn the Quran and teach it.” – Prophet Muhammad (peace be upon him)

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

“The best of you are those who learn the Quran and teach it.” – Prophet Muhammad (peace be upon him)
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا دوپہر بخیر

میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر
اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا

دوپہر بخیر
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں شام بخیر

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں

شام بخیر
Muqadas Rajput (@muqirajpot) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ💥 لسٹ میں ایڈ ہونے کیلۓ ہینڈل میشن کریں اور ریپوسٹ کرنا نہ بھولیں

💥پروموشن لسٹ💥
لسٹ میں ایڈ ہونے کیلۓ ہینڈل میشن کریں اور ریپوسٹ کرنا نہ بھولیں
Shahida (@shahidaa_1) 's Twitter Profile Photo

رات ہی رات 400 فالورز کا اضافہ کریں ۔ جن دوستوں کے فالورز 5k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں💯 ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ شکریہ

Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر “A busy life makes prayer harder, but prayer makes a busy life easier.” Anonymous #دبي_الان #دوري_أبطال_أوروبا #Dubai #SUNGHANBIN

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شب بخیر

“A busy life makes prayer harder, but prayer makes a busy life easier.” Anonymous
#دبي_الان #دوري_أبطال_أوروبا #Dubai #SUNGHANBIN
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #القران_الكريم Whoever recommends and helps a good cause becomes a partner therein, and whoever recommends and helps an evil cause shares in its burdens – Quran 4:85

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

#القران_الكريم
Whoever recommends and helps a good cause becomes a partner therein, and whoever recommends and helps an evil cause shares in its burdens – Quran 4:85
raja yasir (@rajayas44554750) 's Twitter Profile Photo

20 منٹ بعد اسپیشل لسٹ بنے گی 20+ اکاؤنٹ کی پروموشن ہوگی جو ایڈ ہونا چاھتے ہیں یہ رول فالو کریں 1_اس ٹویٹ کو ریپوسٹ کریں 2_مجھے فالو لازمی کریں raja yasir 3_کومنٹ سیکشن میں اپنا اکاؤنٹ درج کریں

Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ (@arhabibsheikh) 's Twitter Profile Photo

✅اگلی پروموشن لسٹ میں add ہونا کا لیا اِسی پوسٹ کا نیچے اپنی ID مینشن کریں ۔ ✅ اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا لازمی ہے تب ہی آپکا نام اگلی لسٹ میں @HabibSh50956385 ATIF KHAN Asim Khan Masood Khan Ubaid Khan Abd Abdmmd @shoaibsheikh722 Raja Jani

✅اگلی پروموشن لسٹ میں add ہونا کا لیا اِسی پوسٹ کا نیچے اپنی ID مینشن کریں ۔
✅ اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا لازمی ہے تب ہی آپکا نام اگلی لسٹ میں

@HabibSh50956385

ATIF KHAN

Asim Khan

Masood Khan

Ubaid Khan

Abd Abdmmd

@shoaibsheikh722

Raja Jani
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

میری چیخ نے ایک بھیڑ تو اکھٹی کی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میرا پکارا ہوا شخص پھر بھی نہ آیا ۔۔! #شاعری #poetrytwitter

میری چیخ نے ایک بھیڑ تو اکھٹی کی

لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

میرا پکارا ہوا شخص پھر بھی نہ آیا ۔۔!
#شاعری #poetrytwitter
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہو رہی اکاؤنٹ رپورٹ کر رہے ہیں ایک ریٹویٹ اور کمنٹ کی ضرورت #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہو رہی اکاؤنٹ رپورٹ کر رہے ہیں
ایک ریٹویٹ اور کمنٹ کی ضرورت

#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

اپنے جلنے کا ہمیشہ سے تماشائی ہوں آگ یہ کس نے لگائی مجھے معلوم نہیں #poetry

اپنے جلنے کا ہمیشہ سے تماشائی ہوں
آگ یہ کس نے لگائی مجھے معلوم نہیں

#poetry
سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن ۔🚨💫 صرف وو اکاؤنٹس اپنا نام مینشن کریں پوسٹ کو کو رپوسٹ کریں جن کے پے آؤٹ 100 سے اوپر نہیں آ رہے میں اپنی ٹیم میں شامل کرتا ہوں ان لوگوں کو انشاءاللہ میرے ساتھ کام کریں کچھ ٹپس دوں گا ۔۔۔

پرموشن ۔🚨💫

صرف وو اکاؤنٹس اپنا نام مینشن کریں پوسٹ کو کو رپوسٹ کریں جن کے پے آؤٹ 100 سے اوپر نہیں آ رہے میں اپنی ٹیم میں شامل کرتا ہوں ان لوگوں کو انشاءاللہ میرے ساتھ کام کریں کچھ ٹپس دوں گا ۔۔۔
Nadir Mengal (@nadirpalimengal) 's Twitter Profile Photo

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں! #شعری

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا  بے سبب
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں!

#شعری
سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن!!!🚨🚨 جمعے کے دن چھوٹے اکاؤنٹس کو سپورٹ کروں گا جلدی سے اپنا نام مینشن کریں لسٹ تیار کرتے ہیں

پرموشن!!!🚨🚨
جمعے کے دن چھوٹے اکاؤنٹس کو سپورٹ کروں گا جلدی سے اپنا نام مینشن کریں لسٹ تیار کرتے ہیں