Nadeem Ahmad Qurashi
@Nadeemqureshy
Making Electricity work for you.
ID:1760569980494524416
22-02-2024 07:40:15
6,5K Tweets
408 Followers
7,5K Following
نوے کی دہائی میں اورینتھل جیمز سمپسن کے کیس کے بارے میں امریکہ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں تجسس پایا جاتا تھا۔ او جے پر الزام تھا کہ وہ 12 جون 1994 کی رات کو اپنی سابقہ بیوی نکول براؤن اسمتھ اور ان کے دوست رون گولڈمین کے قتل میں ملوث تھے۔
#OJSimpson urduvoa.com/a/a-timeline-o…
ایک ریاست دو دستور ، نامنظور نامنظور۔ عید کے دوسرے دن بھی بلوچستان میں بے بس مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں اور لاپتہ افراد کی بیویاں سڑکوں پر فریادیں کر رہی تھیں اگر انکے پیاروں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کرو ،Naeema Zehri کی رپورٹ 👇
youtube.com/watch?v=rD7YfK…