Nadeem Akhtar
@nadeemakhtar890
Joint Incharge Election cell Dist Korangi🇱🇾 NA.234
03009227590
ID: 951836244
http://ppp.org.pk 16-11-2012 15:05:44
8,8K Tweet
758 Followers
387 Following
Chairman PPP BilawalBhuttoZardari accompanied by a delegation, arrived today at the residence of JUI-F leader Maulana Fazlur Rehman. The meeting is part of ongoing discussions over proposed constitutional amendments. tribune.com.pk/story/2496619/…
پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن سیل ضلع کورنگی کی جانب سے مزدوروں کے حقوق کے علمبردار شہید عثمان غنی کو ان کی 29 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں Senator Saeed Ghani Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh. PPP
“پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نے اس ملک کو آئین دیا، ہر آمر اور وقت کے فرعونوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ہر جمہوری جدوجہد میں صف اول کا کردار ادا کیا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
امید پاکستان اور محافظ جمہوریت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی 36ویں سالگرہ مبارک BilawalBhuttoZardari #HBDChairmanBBZ
from babies to babies - Happy #36 #Birthday Mamuu BilawalBhuttoZardari ♥️🎂 vt.tiktok.com/ZS2X1FKCH/
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تعمیراتی سوچ اور تخلیقی صلاحیتوں کی بدولت ہمیشہ ہی جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ BilawalBhuttoZardari PPP Senator Saeed Ghani #HBDChairmanBBZ