PMLN BureWala(@Na_rehm1) 's Twitter Profileg
PMLN BureWala

@Na_rehm1

مسلم لیگ ن کا ورکر ہوں نوازشریف کا دیوانہ نواز شریف عظیم رہنما۶ پاکستان🌹

ID:1018399292959182848

calendar_today15-07-2018 07:38:07

38,0K Tweets

5,9K Followers

5,4K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ سوال سب سے اہم کہ امریکہ میں موجود کمرشل جائدادوں کی منی ٹریل کون دے گا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

منافق عمران دار جج جب مورخ کے ہاتھ چڑھ کر اپنی منجی بیچ چوک میں ٹھکوا بیٹھا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

The debate highlights the importance of upholding ethical standards in our judiciary.
We demand fairness and integrity in every courtroom.

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ کے پاس توہین عدالت کی پاور ہے، ہائیکورٹ کے پاس تمام اختیارات ہیں، یہ مداخلت کے وقت اپنی پاور استعمال کرتے، لیکن ہائیکورٹ نے اپنی پاور اور اختیارات استعمال نہیں کیے
جسٹس منصور علی شاہ
بابر ستار سولین ملازمین پر رعب ڈالتا ہے بلاو ایجنسی والوں کو

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

بینیفشری جج کے تڑپتے بیانات سن کر تو لگتا ہے کہ انکے پاس گرین کارڈ سے بھی بڑی کوئی چیز ہے ۔۔ خود کو پہلے سے ہی محفوظ بنانا چاہتے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

We launched trend exposing double standards on foreign work permits.
How can judges disqualify Nawaz Shareef while their own brother judge holds one?
Hypocrisy knows no bounds.

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جن اداروں نے جج صاحب پر اعتراض کیا ان پر جرمانہ لگا دیا یہ تو الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

جن اداروں نے جج صاحب پر اعتراض کیا ان پر جرمانہ لگا دیا یہ تو الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے #GreenCardCultJudge
account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

فیصل ووڈا کا بابر ستار اور اطہر من اللہ کو یارکر‼️‼️
🚨فیصل ووڈا نے PLD 2024 SC 192 کا حوالہ دیتے ہوا کہا کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ وہ ڈاکومنٹ پبلک کر دیں جس کے مطابق بابر ستار نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو اپنی امریکی شہریت کا بتایا تھا۔
🚨یہ ووڈا کا

فیصل ووڈا کا بابر ستار اور اطہر من اللہ کو یارکر‼️‼️ #GreenCardCultJudge 🚨فیصل ووڈا نے PLD 2024 SC 192 کا حوالہ دیتے ہوا کہا کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ وہ ڈاکومنٹ پبلک کر دیں جس کے مطابق بابر ستار نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو اپنی امریکی شہریت کا بتایا تھا۔ 🚨یہ ووڈا کا
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جج استعفی نا دے کہ اس کے لیے اخلاقی جرت کی ضرورت ہوتی مگر عدلیہ کو نواز شریف سے معافی ضرور مانگنی چاہیے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نوازشریف کو وزیراعظم کرسی سے صرف اس وجہ سے نااہل کرکے اتار دیا گیا کہ انہوں نے اقامہ ظاہر نہیں کیا
خواجہ محمد آصف کو 2018 میں اقامہ چھپانے پر نااہل کردیا
جبکہ جسٹس بابر ستار نے اپنا اقامہ ظاہر بھی نہیں کیا اور اہل بھی ہیں
واہ رے انصاف

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز بابر ستار نے انصافی سوشل میڈیا سے اپنی حمایت میں ٹرینڈ چلوایا جبکہ آج رضاکاروں نے جج صاحب کی منجی پھر شاہراہ دستور پر پہنچا دی ہے اور تسلی سے ٹھوک رہے ہیں
بابر پائن سناؤ فیر سواد آیا جے

گزشتہ روز بابر ستار نے انصافی سوشل میڈیا سے اپنی حمایت میں ٹرینڈ چلوایا جبکہ آج رضاکاروں نے جج صاحب کی منجی پھر شاہراہ دستور پر پہنچا دی ہے اور تسلی سے ٹھوک رہے ہیں بابر پائن سناؤ فیر سواد آیا جے #GreenCardCultJudge
account_circle