Nizam Uddin Qadri (@nqadri6) 's Twitter Profile
Nizam Uddin Qadri

@nqadri6

سلطنت عثمانیہ جدوجہد ارتورول غازی۔ لبیک یارسول اللہ

ID: 1237703368333721600

calendar_today11-03-2020 11:34:59

7,7K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

تحریک صراط مستقیم اور تحریک لبیک اسلام کے صوبائی رہنماء مفتی سعید احمد حبیبی اور دیگر سنی شہداء کی شہادت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ سانحہ مستونگ کے شہداء کی تعداد 100 تک پہنچنے والی ہے۔ بہت سے زخمی بھی شہید ہو چکے ہیں مگر تاحال حکومتی بے حسی میں کوئی فرق نہیں آیا

M Ahmad ♐ (@m_ahmad_ad1) 's Twitter Profile Photo

‼️قادیانی دنیا کا غلیظ ترین کافر ہے جو متفق وہ ریٹویٹ 🔁 کر کے اس پوسٹ کو پھیلائی ۔

‼️قادیانی دنیا کا غلیظ ترین کافر ہے
جو متفق وہ ریٹویٹ 🔁 کر کے اس پوسٹ کو پھیلائی ۔
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی یہودی قبضہ کے خلاف فلسطینیوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ شہری آبادی پر اسرائیل کی بمباری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عالمِ اسلام کو فلسطین کا ساتھ دینا چاہیے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ہر ملک کو اپنے کردار پہ نظر ثانی کرنی چاہیے

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

#إسرائيل نے #غزہ پر میزائل جملوں کی ویڈیو جاری کر دی، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزائل حملوں سے رہائشی عمارتیں کس طرح راکھ کا ڈھیر بن رہی ہیں، اڑتالیس گھنٹوں میں #غزة_العزة پر اسرائیل اب تک ایک ہزار حملے کر چکا ہے، #فلسطين_قضية_الشرفاء #فلسطين_المحتلة

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس اسرائیلی کے تمام مظالم کو بے نقاب کردیا مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفرنس کو جتنا ریٹویٹ کر سکتے ہیں ریٹویٹ کرے تاکہ پورے دنیا میں پھیلایا جاۓ

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

مسلم ممالک نے اب اگر فلسطین کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔ اسرائیل نے غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے، اس کے باوجود فلسطینی مجاہد ڈٹے ہوئے ہیں اور پیش قدمی کر رہے ہیں۔ سعودی عرب سمیت تمام عرب و مسلم ممالک کو فلسطین کی فوجی مدد کرنی چاہیے

Nizam Uddin Qadri (@nqadri6) 's Twitter Profile Photo

Hi! I would like to invite you to B-Love Network. Follow the link & download the B-Love Network App by using this Referral Code: 2VUOBT play.google.com/store/apps/det…

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں جنگ تو ویسے بھی نہیں لڑ سکتے کم سے کم اسرائیل کی چیزوں کو بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں۔ اس repost کریں ۔

توجہ فرمائیں

جنگ تو ویسے بھی نہیں لڑ سکتے کم سے کم اسرائیل کی چیزوں کو بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں۔
اس repost کریں ۔
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

لہو لہو غزہ کے دوران ”لہور لہور اے“ فیسٹیول جیسے پروگرام زیب نہیں دیتے۔ اُمت مسلمہ جسد واحد کی طرح ہے۔ عجیب بات ہے کہ جسم کے ایک حصے کے چیتھڑے اڑ رہے ہیں اور دوسرا حصہ رقص و سرود کی محافل سجانا چاہتا ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی کھل کر حمایت مسلم ممالک کو واضح پیغام ہے۔ امریکہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر کے غزہ کی تباہی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔ خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 القسام بریگیڈ نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی دستے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کی ہے ۔ 🔴 دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ #القسام #حماس #غزہ #غزة_تنتصر #طوفان_الاقصیٰ #gaza #GazaWar #IsraelTerrorism

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

ہم نقشے پر اسرائیل نام کے کسی ملک کو تسلیم نہیں کرتے۔ تاریخ کی کتابوں میں یہ فلسطین ہے، موجودہ بھی یہ فلسطین ہے اور ہمیشہ فلسطین رہے گا۔ کم جونگ ان ، صدر شمالی کوریا

ہم نقشے پر اسرائیل نام کے کسی ملک کو تسلیم نہیں کرتے۔ 
تاریخ کی کتابوں میں یہ فلسطین ہے، موجودہ بھی یہ فلسطین ہے اور ہمیشہ فلسطین رہے گا۔
 کم جونگ ان ، صدر شمالی کوریا
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی ویڈیو گیم نہیں، حقیقی جنگ کے مناظر ہیں غزہ کی گلیوں میں اسرائیل کے ٹینک تباہ ہو رہے ہیں، فوجی مارے جا رہے ہیں۔ حماس نے نئی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی

𝐘𝐚𝐬𝐦𝐞𝐞𝐧 Yk 369.🇨🇳🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇸🇦 (@yasmeenyk1) 's Twitter Profile Photo

یہ سنیں جو کہتے ہیں ایٹم بم کس کے لیے رکھا ہوا ہے اور ہماری فوج فلسطین کیوں نہیں جا رہی اس سے اپ کو پتہ چل جائے گا کہ ہماری فوج کتنی قیمتی اور طاقتور ہے اور اس وقت کہاں ہو سکتی ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر محمد اقبال نے کانگریسی ملاؤں کے تصورِ وطنیت کا بھرپور طریقے سے جواب دیا۔ علامہ محمد اقبال دو قومی نظریے کے بہت بڑے مبلغ اور عشقِ رسول ﷺ کے عظیم علمبردار تھے۔ آپ کی شاعری مسلمانوں کے شاندار ماضی کی ترجمان اور روشن مستقبل کی منزل کا نشان ہے