NIMRA FATIMA(@NIMRAFA30520192) 's Twitter Profileg
NIMRA FATIMA

@NIMRAFA30520192

‏‏میں ناراض نہیں ہوتی بس خاص سے عام کر دیتی ہوں

ID:1269620073909686272

calendar_today07-06-2020 13:20:10

765 Tweets

49 Followers

134 Following

ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترک فوج ہمہ وقت تیار
ترکی کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
ترک وزارت دفاع نے مسلح افواج کی تربیت کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے

account_circle
Ansar Abbasi(@AnsarAAbbasi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی ایک وجہ معاشرہ میں بڑھتی ہوئی فحاشی و عریانیت ہے جس میں ٹی وی چینلز اور ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا کرداد ہے۔ کیا میڈیا اس قوم پر رحم کرتے ہوئے فحاشی و عریانیت کو روکے گا یا ساری ذمہ داری دوسروں پر ہی ڈالتا رہے گا؟؟؟؟؟؟؟

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

سونے میں تولنے کے قابل ہیں علی محمد خان کے یہ الفاظ.... چوکوں چوراہوں میں پھانسی دینی چاہیے ان لوگوں کو....

افسوس پوری پارلیمنٹ میں اسلام کا نام لینے والے اور لوگ موجود ہی نہیں...

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

سلطنت عثمانیہ کے خاندان کی پاکستان سے محبت
سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ عبدالحمد ثانی کی پوتی پاکستان کی محبت کی اسیر
سلطان عبدالحمید ثانی کی پوتی پاکستان سے محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

سلطنت عثمانیہ کے خاندان کی پاکستان سے محبت سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ عبدالحمد ثانی کی پوتی پاکستان کی محبت کی اسیر سلطان عبدالحمید ثانی کی پوتی پاکستان سے محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔
account_circle
Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza(@AyaIsleemEn) 's Twitter Profile Photo

A page from the Pakistan passport.
All thanks from Palestine to the people of .⁦❤️⁩🌹⁦🇵🇸⁩⁦⁦⁦🇵🇸⁩🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

A page from the Pakistan passport. All thanks from Palestine to the people of #Pakistan.⁦❤️⁩🌹⁦🇵🇸⁩⁦⁦⁦🇵🇸⁩🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ #Palestine #Pakistan
account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

خاتون کا اسکے بچوں کے سامنے کرنے والوں کی سرعام پھانسی چاہیے.. دوسری کوئی بات نہیں ہوگی

سرعام پھانسی چاہیے قوم کو... بغیر دیر کئے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

جامع مسجد آیا صوفیا میں دونوں ٹانگوں سے معذور نوجوان نماز ادا کرتے ہوئے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر دنیا ایک ملک ہو تو استنبول اس کا دارالحکومت ہوگا۔
نپولین بوناپارٹ

اگر دنیا ایک ملک ہو تو استنبول اس کا دارالحکومت ہوگا۔ نپولین بوناپارٹ
account_circle